جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے میدانی علاقوں میں آگ برساتے سورج نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر دیا ،لو چلنے سے سڑکیں سنسان ہیں۔ اندرون سندھ،بلوچستان کے بعض علاقے اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ آج سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں درجہ حرارت اڑتالیس سینٹی گریڈ تک پہنچ […]

.....................................................

گھوٹکی : دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا

گھوٹکی : دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب قادرپور کے علاقے میں دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے دریا کے کٹاو سے تین دیہات دریا برد اور متعدد لپیٹ میں آگئے ہیں، متاثرین نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ گھوٹکی کے علاقے قادرپور میں دریا ئے سندھ نے […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے جائیں گے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے سے […]

.....................................................

سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین سمیت7 عہداران نیعہدوں سے استعفی دے دیا

سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین سمیت7 عہداران نیعہدوں سے استعفی دے دیا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سنئیر وائس چیئرمیں حیدر شاہانی نے اے آر وائی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے غیرسنجیدہ اور غیرذمہ دارنہ کردار کے باعث پارٹی کو نقصان پہنچا ہے ، پارٹی کی غلط حکمت عملی کے تحت الیکشن 2013 میں شکست کھا پڑی […]

.....................................................

سیدپرویزعلی شاہ کو سندھ کا صدر اور افضال غازی کو کراچی ڈویژن کا صدر مقرر کردیا گیا

کراچی سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں اصلاحی تبدیلیوں اور ازسر نو تنظیم سازی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرویز مشرف کی جانب سے ڈاکٹر امجد کو مرکزی جنرل […]

.....................................................

کراچی میں آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیدیا گیا، 200 نئی بسیں چلانے فیصلہ

کراچی میں آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیدیا گیا، 200 نئی بسیں چلانے فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ میں ساڑھے 7ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ امن وامان کے لئے پولیس کو فری ہینڈ دیا گیا ہے اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے فوری طور پر 200 بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کابینہ کا پہلا اجلاس وزیر […]

.....................................................

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جائے

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جائے

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کراچی سمیت صوبے میں پائیدار امن کیلئے اقدامات کر سکتے ہیں۔ متحدہ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جائے۔کراچی بلاول ہاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور کابینہ […]

.....................................................

سندھ : الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

سندھ : الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کی سفارش پر مقرر کردہ الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کی سفارش پر الیکشن کمیشن نے سندھ کے تین الیکشن ٹر یبونلز کیلئے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ ڈاکٹر ظفر احمد خان شیروانی کو کراچی۔ جسٹس ریٹائرڈ […]

.....................................................

سندھ کابینہ، شرجیل میمن وزیراطلاعات ، سکندر میندریو وزیرقانون

سندھ کابینہ، شرجیل میمن وزیراطلاعات ، سکندر میندریو وزیرقانون

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں 2 وزرا اور ایک مشیر کو مختلف محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ نثار کھوڑو ، میر ہزار خان بجارانی ، منظور وسان اور مخدوم جمیل الزماں کی وزارتوں کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔ کراچی سندھ کابینہ میں گزشتہ روز حلف اٹھانے والے شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات اور آرکائیو […]

.....................................................

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری دفاتر میں چار گھنٹے ائر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری سندھ اعجاز چودھری کی جانب سے جانب سے جاری ہونے والی ہدایت کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں صبح نو بجے سے گیارہ بجے۔ دوپہر ایک سے دو بجے اور شام […]

.....................................................

ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ایم کیو ایم نے کارکنان کے قتل عام اورعدم بازیابی کیخلاف احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ایم کیوایم آج سندھ ہائیکورٹ کے باہرمظاہرہ کرے گی۔ ایم کیوایم کارکنوں کے قتل اورعدم بازیابی کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کو بدنام […]

.....................................................

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ نے پھر وزیر اعلی سندھ منتخب ہوکرہیٹ ٹرک کرلی۔ فیصل سبزواری اورامتیازشیخ سمیت دیگرارکان نے انھیں مبارکباد دی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے وزیر اعلی سندھ اور سات وزرا سے حلف لیا۔جس کے بعد سندھ کی نگراں حکومت تحلیل کر دی گئی۔ سندھ میں وزارت […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ، سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سندھ نے گورنر ہاس میں اپنی تقریب حلف برداری کے بعد صدر آصف علی زرداری کی بہن اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے ہمراہ […]

.....................................................

نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،چیئرمین آف پینل کے رکن سکندر میندھرو نے ان نثار کھوڑو سے حلف لیا۔نثار کھوڑو نے سندھی زبان میں حلف لیا۔ اس سے قبل کچھ قانونی پیچیدگیوں کے سبب انہوں نے حلف نہیں لیا تھا تاہم اب حلف اٹھانے کے […]

.....................................................

قائم علی شاہ سندھ کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے اقدامات کے ذریعے سندھ میں گڈ گورنس کا قیام یقینی بنائیں گے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ اکراچی شاہ فیصل ٹائون کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم ، سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ، PS-120 کے سنیئر رہنماء آباد محمد قریشی ، سلیم الدین انصاری ، محمد حنیف خان ، رانا طاہر زبیر ، مولانا ابو الفتح ، ساتھی جمیل ، امتیاز مغل۔ سید امجد علی […]

.....................................................

فی الحال بلدیاتی انتخابات کرانیکا کوئی ارادہ نہیں ، قائم علی شاہ

فی الحال بلدیاتی انتخابات کرانیکا کوئی ارادہ نہیں ، قائم علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے نامزد وزیراعلی قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ فی الحال سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایم کیو ایم کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ اپنا ہے۔ ایک بار پھر وزارت اعلی منصب پر فائز ہونے کیلئے تیار قائم علی شاہ کا […]

.....................................................

کوثر ثقلین ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ہڑتال کا تیسرا دن

کوثر ثقلین ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ہڑتال کا تیسرا دن

کراچی (جوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے وکیل کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے دو بیٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تیسرے دن بھی وکلا کا سٹی کورٹ میں احتجاج جاری ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے وکیل کوثر ثقلین اور ان کے دو بیٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تیسرے دن بھی سٹی کورٹ […]

.....................................................

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، قائم علی شاہ

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، قائم علی شاہ

نامزد وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے اپنی مرضی سے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے، سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی۔ پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے اعزاز میں عشائیے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

سندھ، خیبرپختونخوا: وزرائے اعلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

سندھ، خیبرپختونخوا: وزرائے اعلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے پارلیمینٹیرینز کا اپنی نشستیں سنبھالنے کا سلسلہ شروع ہو گیا، دو ایوان میں ممبران نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں قائد ایوان ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔گزشتہ روزنو منتخب سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس میں گزشتہ اسمبلی […]

.....................................................

ایڈوکیٹ کوثر کا قتل ، وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

ایڈوکیٹ کوثر کا قتل ، وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر وکلا کا ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج جاری ہے، کراچی بار کے وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کررہے ہیں، مشتعل وکلا کا مطالبہ ہے کہ مقتول ایڈووکیٹ کوثر ثقلین کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، وکلا کی جانب سے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی […]

.....................................................

سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے

سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اقتدار کی منتقلی کا پہلا مرحلہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ نئی اسمبلیوں کے اجلاس آج ہوں گے اور ارکان حلف اٹھائیں گے۔ پیپلز پارٹی نے قائم علی شاہ کو وزیراعلی سندھ کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ آج سندھ اسمبلی میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی حلف اٹھائیں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے سید قائم علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیا

پیپلز پارٹی نے سید قائم علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قائم علی شاہ تیسری بار وزیر اعلی سندھ بنیں گے۔ پیپلز پارٹی نے آغا سراج درانی کو اسپیکر اور شہلا رضا کو ڈپٹی اسپیکر کے لئے نامزد کر دیا۔ بلاول ہاس کراچی میں صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مخدوم امین […]

.....................................................

ایڈووکیٹ کوثر ثقلین قتل : چیف جسٹس سندھ کی آئی جی سے رپورٹ طلب

ایڈووکیٹ کوثر ثقلین قتل : چیف جسٹس سندھ کی آئی جی سے رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے دوبجے تک کوثر ثقلین اور ان کے دو بچوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ہے ، جبکہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر مصطفی لاکھانی نے ایڈووکیٹ کوثر ثقلین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے احتجاجا عدالتی کاروائی کے […]

.....................................................

گورنر سندھ کی ہدایت پر کراچی میں اضافی لوڈ شیڈنگ میں کمی

گورنر سندھ کی ہدایت پر کراچی میں اضافی لوڈ شیڈنگ میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی ہدایت کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں اضافی لوڈشیڈنگ میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، تاہم شہر کے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی رات 12 بجے سے 4 بجے تک معطل رہی۔گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی خصوصی ہدایت پر شہر کے بیشتر علاقوں میں رات 12 […]

.....................................................