کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نیچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم کے اعتراض پر سندھ میں بنائے جانے والے تینوں الیکشن ٹربیونلز کو تحلیل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سندھ میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کیلئے تین ریٹائرڈ سیشن ججز سید کوثر بخاری کو کراچی ، قاضی اللہ بخش کو حیدر آباد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیر آئینی ہونے کی بنا پر تحلیل کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ججوں کے نام تجویز کرنے کی درخواست بھی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے الیکشن ٹریبونل غیر آئینی ہونے کی بنا پر تحلیل کردیئے گئے۔سندھ ہائیکورٹ کی […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ چیف سیکریٹری سندھ چوہدری اعجاز کہتے ہیں کہ صدرآصف زرداری نے اویس مظفر کو وزیراعلی سندھ بنانے اور انہیں چیف سیکرٹری کے طور پر کام جاری رکھنے کو کہا ہے لیکن بعد میں وہ کہتے ہیں کہ اویس مظفر کا نام ڈراپ کردیا گیا۔انہوں نے یہ بات کہاں اورکیوں کہی۔ حکومت […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے تک پہنچ گیا،بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پانی کی کمی کا لوگوںکوسامنا، کشمور میں گڈوپاورپلانٹ میں فنی خرابی سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل۔ کراچی میں بھی بجلی کا دورانیہ دس اور بارہ گھنٹے سے بڑھادیاگیا،لوڈشیڈنگ پندرہ گھنٹے تک […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے عارف مصطفی جتوئی کی درخواست پر پی ایس بائیس نوشہروز فیروز میں ایک بار پھر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں عارف مصطفی جتوئی نے درخوست دائر کی تھی کہ ان کے حلقے میں کی جانے والی ری کاونٹنگ کیعمل سے وہ مطمئن نہیں ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں انٹر کے امتحانات نقل روکنے کے انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سندھ بھرمیں انٹر کے امتحانات جاری ہیں۔ نقل روکنے کے انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ امتحانی مراکز پر طلبہ و طالبات کھلے عام نقل میں مصروف ہیں۔ تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے زیر اہتمام […]
سندھ(جیوڈیسک) سندھ بھر میں دو دن کی بندش کے بعد آج سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سی این جی اسٹیشن کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نئیشیڈول کے مطابق سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹوں کیلیے بند کیے گئے تھے۔ سی این جی اسٹیشن […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نتیس مئی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، انتخابات کے بعد اسمبلی کے پہلے اجلاس میں منتخب نمائندے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا بھی انتخاب ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایک سو چار نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب […]
حیدرآباد(جیو ڈیسک)حیدرآباد سندھ بھرمیں انٹر کے امتحانات جاری ہیں،نقل روکنے کی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے رھرے رہ گئے ہیں اور امتحانی مراکز پر طلبہ کھلے عام نقل میں مصروف نظر آتے ہیں۔تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، قمبرشہداد کوٹ، جیکب آباد ، شکارپور ، کندھکوٹ اور دادو میں امتحانات کے دوران نقل کا […]
حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی کے ساتھ ساتھ پیٹ کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہاہے، پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوکر چند ہی دنوں میں تین افراد چل بسے، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈھائی ہزارمریضوں کو سرکاری اسپتال میں لایا گیا۔ ان دنوں جب سندھ بھرمیں سورج آگ برسارہاہے،کہیں درجہ حرارت […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سرفراز شاہ قتل کیس میں واقعہ کی وڈیو دیکھنے کے بعد سماعت28 مئی تک ملتوی کردی۔ جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سرفراز شاہ قتل کیس کی ویڈیو فلم ججز چیمبر میں دیکھی۔ اس موقع پر فریقین کے وکلا بھی موجود تھے۔ویڈیو دیکھنے کے بعد عدالت نے […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق تعطیلات یکم جون سے13اگست تک ہوں گے۔جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مو سم گر ما کی تعطیلات یکم جون سے14اگست تک ہوں گی۔
کراچی(جیودیسک) میں کانفرنس میں آغا سراج درانی نے کہا کہ عوام نے مخالفین کیتمام تر پروپیگنڈے مستردکرتے ہوئیپیپلزپارٹی کو واضح مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام چل رہا ہے۔ نیانظام لانا پڑیگا۔آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ کی دوسری بڑی جماعت […]
کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے نئے شیڈول کے تحت 48 گھنٹوں کے لئے صبح 8 سے بجے بند کردیا جائے گا۔ شہر کے بیشتر سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق سندھ کے تمام […]
کراچی(جیو ڈیسک) کراچی میں نیوز کانفرنس میں آغا سراج درانی نے کہا کہ عوام نے مخالفین کیتمام تر پروپیگنڈے مستردکرتے ہوئیپیپلزپارٹی کو واضح مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام چل رہا ہے،نیانظام لانا پڑیگا۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ کی […]
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہ نما آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ سندھ امن وامان کی خاطر کسی بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ سندھ کے نئے وزیر اعلی کے بارے میں فیصلہ صدر آصف زرداری کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ مخالفین الزام تراشی کرتے رہتے […]
کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دس جماعتی اتحاد نے آج 22 مئی کو صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے دس جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر میں 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ دس جماعتی اتحاد کی […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی سندھ میں قومی اسمبلی کی بیشتر نشستوں کا نتیجہ آچکا ہے ،قومی اسمبلی میں سندھ کی 60 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے صوبہ میں رجسٹرڈ مرد اور خواتین ووٹرز کی کل تعداد ایک کروڑ 89لاکھ 63 ہزار375 ہے۔ اب تک نتائج کے مطابق سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 33 […]
لاہور: (جیوڈیسک) سندھ میں 1200 روپے من والی گندم 1240 روپے میں فروخت ہونے لگی، سندھ فوڈ ڈیپارٹمنٹ اپنا خریداری ہدف پورا نہ کرسکا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں 90 فیصد، وسطی اضلاع میں 75 فیصد اور شمالی اضلاع میں70 فیصد گندم کسانوں نے فروخت کر دی۔ محکمہ خوراک پنجاب 40 لاکھ ٹن اور پاسکو […]
سندھ (جیوڈیسک) تحریک انصاف سندھ کی نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل پر آئی جی سندھ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق زہرہ شاہد کے قتل کے تمام شواہد جمع کرلئے ہیں اور عینی شاہد کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔ پولیس نے […]
کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کے لئے بند کردیئے جائینگے جو بدھ کی صبح 8بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتہ وار بندش کے تحت بند کئے جائینگے۔
کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی میں فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ زکے میچوں میں ماری پور بلوچ نے مد مقابل کوہاٹ اسپورٹس کو 4-1 سے زیر کرکے برتری […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہواہے،سندھ میں انتخابی نتائج قبول نہیں کرتے۔ لیاقت جتوئی نے شیرازی برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دس جماعتی اتحادنے22مئی کوسندھ میں ہڑتال کافیصلہ کیاہے،ہمارے3افرادمارے گئے اورمقدمہ ہمارے خلاف درج کیاگیا۔ دھاندلی کے شواہدلے کرالیکشن کمیشن میں جارہے […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح 8 بجے سے گیس فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون سمیر گلزار کا کہنا ہے۔ سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے […]