یپلزپارٹی سندھ کے نومنتخب اراکین کا اجلاس طلب

یپلزپارٹی سندھ کے نومنتخب اراکین کا اجلاس طلب

سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والے نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس کوبلاول ہاوس میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں توقع ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تمام اراکین سے انتخابات دوہزارتیرہ کے حوالے سے بذریعہ ٹیلی فون تبادلہ خیال کریں گے۔ اجلاس میں ملک […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزصبح 8بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزصبح 8بجے کھل جائینگے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل رہے ہیں۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو گزشتہ روز 24 گھنٹوں کے […]

.....................................................

انتخابی دھاندلی،لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا تیسرے روز دھرنا،پشاور,کوئٹہ,سندھ میں احتجاج

انتخابی دھاندلی،لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا تیسرے روز دھرنا،پشاور,کوئٹہ,سندھ میں احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری ہے،لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کاڈیفنس لاہور میں دھرنا تیسرے دن بھی جاری ہے جبکہ پشاور میں جے یو آئی کے حامیوں نے احتجاجی طور پر سڑکیں بند کر دیں۔لاہور میں مظاہرین کی جانب سے الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس […]

.....................................................

سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے

سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا،جو دوبارہ سے کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند ہوجائینگے۔ رواں ہفتے سندھ […]

.....................................................

کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے درخواست،سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے درخواست،سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مبینہ دھاندلی کے باعث کراچی میں دوبارہ انتخابات کرانے یا نہ کرانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دو مختلف درخواستیں دائر کردی گئیں۔عدالت نے پورے شہر میں انتخابات کرانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ سماجی کارکن اقبال کاظمی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شہر میں انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر معینہ مدت تک کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر معینہ مدت تک کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر معینہ مدت تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے،محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے۔ جا ری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔دفعہ 144 احتجاجی مظاہرے اور دھرنوں کے باعث […]

.....................................................

سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت یقینی،بلوچستان میں مشترکہ حکومت متوقع

سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت یقینی،بلوچستان میں مشترکہ حکومت متوقع

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 11 سیٹیں حاصل کر لیں،ن لیگ 8 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،دونوں کا مل کر حکومت بنانے کا امکان ہے۔بلوچستان کی اکاون سیٹوں میں سے اڑتالیس کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے،پختون خوا ملی عوامی پارٹی نے سب سے زیادہ 11نشستیں حاصل کی ہیں۔مسلم […]

.....................................................

ایک دن الیکشن کمیشن کے ساتھ

ایک دن الیکشن کمیشن کے ساتھ

اس سے پہلے کے موضوع کی طرف لکھنے کا سلسلہ آگے بڑھائوں ! چونکہ آج بارہ مئی کی پُر رونق صبح کا آغاز ہوچکاہے اس لئے پہلے تو اس پر بات کرنالازمی ہو چکاہے کیونکہ کافی حد تک الیکشن کے نتائج کے اعتبارسے جماعتوں کی اکثریت واضح ہو چکی ہے۔سونامی سوائے خیبر پختون خواہ کے […]

.....................................................

سندھ میں 14 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن، ایک لاکھ 54 ہزار عملہ

سندھ میں 14 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن، ایک لاکھ 54 ہزار عملہ

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چودہ ہزار 980 پولنگ اسٹیشنوں پر ایک لاکھ 54 ہزارسے زائد افسران پر مشتمل عملہ براہ راست انتخابی ڈیوٹی انجام دے گا اور پونے دو کروڑ سے زائد ووٹرزاپنا حق رائے دہی استعمال کریں گیالیکشن کمیشن سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں چودہ ہزار980 پولنگ اسٹیشنز اور46 ہزار چار […]

.....................................................

سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشن بند نہیں ہوں گے

سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشن بند نہیں ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشن بند نہیں کیا جائیں گے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق ملک میں انتخابات کے موقع پر سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر […]

.....................................................

سندھ بھرمیں فلار ملرز گندم کی نقل و حمل سے مستثنی

سندھ بھرمیں فلار ملرز گندم کی نقل و حمل سے مستثنی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محکمہ خوراک سندھ نے صوبے بھر میں ضلعی سطح پر گندم کی نقل و حمل پر فلار ملرز کو مستثنی قرار دے دیا لیکن بیوپاریوں پر یہ پابندی برقرار ہے۔ محکمہ خوراک سندھ کے حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ محکمہ خوراک نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں ضلعی سطح پر […]

.....................................................

سندھ میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے ہے،عمران خان

سندھ میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے ہے،عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان رات گئے کارکنان سے ملنے کراچی پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں تحریک انصاف کا مقابلہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے ہے.ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات کی وجہ سے جلسہ نہیں […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں انتخابات کے لئے متبادل سیکیورٹی پلان تیار

کراچی : سندھ میں انتخابات کے لئے متبادل سیکیورٹی پلان تیار

کراچی(جیوڈیسک)نگران وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ میں انتخابات کے لئے متبادل سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔وزیراعلی ہاس کراچی میں امن وامان کے حوالے سے مختلف پہلوں کا جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعلی نے ہدایت کی کہ انٹیلی جنس شیئرنگ موثر بنا کر انتخابات کے لئے سازگار […]

.....................................................

سندھ کے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سندھ کے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کی صوبائی حکومت نے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کا فوری طور پر تبادلہ کر دیا ہے ،اسپیشل سیکریٹری تعلیم شفیق احمد مہیسر کو ان کی جگہسیکریٹری تعلیم مقرر کیا ہے۔ فضل اللہ پیچوہو گزشتہ20روز سے رخصت پر تھے،تاہم صدرزرداری کے بہنوئی ہونے کے ناتے ان کی تبدیلی کا متعدد سیاسی پارٹیوں نے مطالبہ […]

.....................................................

وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سندھ ہائیکوٹ اورماتحت عدالتوں میں ہڑتال

وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سندھ ہائیکوٹ اورماتحت عدالتوں میں ہڑتال

کراچی(جیو ڈیسک) کراچی وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ ہائی کور ٹ سمیت سندھ کی تمام ماتحت عدالتوں میں وکلا کی ہڑتال جاری ہے۔سندھ ہائی کورٹ بار کونسل کی جنرل باڈی کا اجلاس کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا ہے۔ وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سمیت سندھ کی تمام ماتحت […]

.....................................................

ٹورنامنٹ میں اندرون سندھ کے علاوہ محکمہ جاتی ٹیمیں اور کراچی کی معروف فٹ بال کلب حصہ لیں گے

کراچی : ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام پہلا آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 17مئی 2013ء سے ابراہیم فٹ بال گرائونڈ کورنگی کے سبزہ زار میں ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں اندرون سندھ ،کراچی کی محکمہ جاتی ٹیموں کے علاوہ کراچی کے پانچوں ڈسٹرکٹ کی معروف فٹ بال […]

.....................................................

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔سندھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں […]

.....................................................

اے این پی امیدوار کے قتل کے خلاف آج سندھ میں یوم سوگ

اے این پی امیدوار کے قتل کے خلاف آج سندھ میں یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صادق زمان خٹک کے قتل کے خلاف اے این پی آج سندھ بھر میں یوم سوگ منا رہی ہے۔ یوم سوگ کے موقع پر اے این پی کی طرف سے صرف سیاسی سرگرمیاں معطل کی گئی ہیں۔ جبکہ کراچی اور دوسرے شہروں میں کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ معمول […]

.....................................................

کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری

کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے نوگوایریاز سے متعلق مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفا ق احمد کی توہین عدالت کی درخواست پر ایس پی اور ایس ایچ او لانڈھی کو چھ مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا۔جسٹس فیصل عرب پر مشتمل دو رکنی بنچ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد کی نوگوایریاز سے متعلق […]

.....................................................

سندھ میں رواں ہفتے دوسری بار 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ میں رواں ہفتے دوسری بار 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر رواں ہفتے میں دوسری بار 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے […]

.....................................................

سندھ : حساس پولنگ اسٹیشنز پر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری

سندھ : حساس پولنگ اسٹیشنز پر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری

سندھ(جیوڈیسک)سندھ پولیس نے صوبے بھر کے چار ہزار ایک سو 76 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے کر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی منظور کر لی۔ صوبے میں سب سے زیادہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کراچی کی ویسٹ رینج میں ہیں۔سندھ پولیس نے الیکشن 2013 کے لئے صوبے بھر میں چار ہزار ایک سو […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے بند کردیے گئے ہیں۔ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ اس طرح سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔

.....................................................

حکومت سندھ کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

حکومت سندھ کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

سندھ (جیوڈیسک)حکومت سندھ کیزیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی جس میں سیاسی جماعتوں سے صلاح مشورے کے بعد قیام امن کے لئے متفقہ حکمت عملی تیار کی جائے گی۔نیو سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے والی آل پارٹی کانفرنس کی صدارت نگراں وزیراعلی سندھ زاہد قربان علوی کریں گے۔ نگراں وزیرطلاعات سندھ نورالہدی شاہ کے […]

.....................................................

جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال

جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال

نوشہرو فیروز(جیوڈیسک)نوشہرو فیروز بشیرخان قریشی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات نہ کرانے کے خلاف جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جاری ہے۔ بشیر خان قریشی کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر جسقم کی اپیل پرٹنڈو محمد خان،گھارو،ٹھٹھہ ،ہنگورجہ میں ہڑتال جاری ہے۔

.....................................................