کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر کی صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گذشتہ رات بلوچستان میں سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے نقصان پہنچا جس کی وجہ […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے،اور پیر کی صبح نو بجے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق سوئی بلوچستان پٹ فیڈر کے مقام […]

.....................................................

لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔رینجرز حکام کے مطابق یونیورسٹی روڈ کراچی پررینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے لشکرجھنگوی سندھ کے سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کوگرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ۔ ملزم سے تفتیش کی جارہی […]

.....................................................

عالمی بینک کی سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے لئے فنڈز کا اجرا

عالمی بینک کی سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے لئے فنڈز کا اجرا

اسلام آباد(جیوڈیسک٩عالمی بینک نے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے دوسرے مرحلے کے لئے چار سو ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں عالمی بینک کے مطابق اس پیکیج سے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی ، یہ رقم انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن فراہم کرر ہی ہے […]

.....................................................

سندھ میں گندم کی کٹائی شروع ہو گئی

سندھ میں گندم کی کٹائی شروع ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں گندم کی کٹائی شروع ہو گئی، فی ایکڑ پیداوار گزشتہ سالوں کی نسبت 20 فیصد کم ہے۔ چیئرمین ایگری فورم ڈاکٹر ابراہیم مغل نے ذرائع سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس سال فی ایکڑ گندم کی پیداوار میں کمی کے علاوہ اس فصل کے زیر کاشت رقبہ میں بھی 12 لاکھ ایکڑ […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند

کراچی(جیوڈٰسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کی گئی ہے […]

.....................................................

حیدر آباد کے کونے میں یونیورسٹی نہیں بننے دینگے،مظہر الحق

حیدر آباد کے کونے میں یونیورسٹی نہیں بننے دینگے،مظہر الحق

کراچی(جیوڈیسک )وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ وہ حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام کے مخالف نہیں تاہم شہر کے کونے میں یونیورسٹی نہیں بننے دیں گے۔کراچی میں سندھ یونیورسٹی کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر مظہر الحق کا کہنا تھا کہ حیدر آباد میں سندھ یونیورسٹی کے قیام […]

.....................................................

اینگرو کے شیئرز میں سندھ حکومت کا حصہ اکیاون فیصد ہو گیا

اینگرو کے شیئرز میں سندھ حکومت کا حصہ اکیاون فیصد ہو گیا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کابینہ نے اینگرو کے شیئرمیں گیارہ فیصد کمی کی منظوری دیدی جس کے بعد اب سندھ حکومت کا شیئر51 اور اینگرو کا 49 فیصد ہوگا۔ ،وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس میں سندھ حکومت اور اینگرو کے درمیان تھر کول کے ایک بلاک پر مشترکہ بجلی کی پیدوار کے معاہدے میں […]

.....................................................

سندھ میں کل صبح 8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

سندھ میں کل صبح 8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں کل صبح8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشن بندرہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ وار بندش کے سلسلے میں سندھ میں کل صبح8بجے سے24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشن بندرہیں گے۔

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں جھلندر اسپورٹس نے چنیسر بلو کو ہرا دیا فاتح ٹیم کے مقصود نے دو ،سلیم اور گل داد نے ایک ایک گول کئے

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں جھلندر اسپورٹس نے چنیسر بلو کو ہرا دیا فاتح ٹیم کے مقصود نے دو ،سلیم اور گل داد نے ایک ایک گول کئے

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے شاہ فیصل فٹ بال اسٹیڈیم میں رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد جھلندر اسپورٹس لانڈگی نے چنیسر بلو کو 4-2سے شکست دیکر اگلے رائونڈ کے لئے رسائی […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی : سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کی بندش کے بعد کھل گئے ہیں جس کے بعد گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعہ کی صبح آٹھ بجے 24 گھنٹوں کے لئے تمام سی این جی […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف اقدامات کررہے ہیں، وزیراعلی سندھ

دہشتگردی کے خلاف اقدامات کررہے ہیں، وزیراعلی سندھ

سندھ(جیوڈیسک)سندھ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام نہیں ہوئی، دہشتگردی کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں، اعلی عدالتوں کو بھی جلد ان اقدامات کا احساس ہوجائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور […]

.....................................................

سندھ : سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے گئے

سندھ : سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے گئے

کراچی(جیوڈٰسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند کردیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح آٹھ بجے تک سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی […]

.....................................................

آل سندھ انورخان میموریل ٹورنامنٹ میں ناصر اسپورٹس نے بلوچ برادرز اور کوہاٹ اسپورٹس نے ملک اسٹار کو زیر کردیا

آل سندھ انورخان میموریل ٹورنامنٹ میں ناصر اسپورٹس نے بلوچ برادرز اور کوہاٹ اسپورٹس نے ملک اسٹار کو زیر کردیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری پہلا آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دو اور میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں کورنگی معروف ٹیم ناصر اسپورٹس نے اپنے عمدہ کھیل کی […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرز ادہ نے بلدیہ شرقی کورنگی زون میں حج قرعہ اندازی سال 2013 میں 5 خوش نصیب حج کی سعادت سے مستفید ہونگے

رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرز ادہ نے بلدیہ شرقی کورنگی زون میں حج قرعہ اندازی سال 2013 میں 5 خوش نصیب حج کی سعادت سے مستفید ہونگے

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون میں تمام افسران و ملازمین کیلئے حج اسکیم متعارف کرائی گئی جسکے تحت میں کورنگی زون کے افسران و ملازمین میں سے 05 افراد سرکاری خرچ پر سرکاری اسکیم کے تحت اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں حج قرعہ […]

.....................................................

سندھ کے وزیر برائے خصوصی تعلیم رفیق انجینئر انتقال کر گئے

سندھ کے وزیر برائے خصوصی تعلیم رفیق انجینئر انتقال کر گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر برائے خصوصی تعلیم رفیق انجینئردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی رفیق انجینیر آج صبح کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رفیق انجینئر کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا۔ وہ وزیر برائے خصوصی تعلیم سندھ تھے۔ رفیق انجینئر پی ایس […]

.....................................................

سندھ کی سیاسی پارٹیاں دہشتگردی کی حمایت کرتی ہیں،عمران خان

سندھ کی سیاسی پارٹیاں دہشتگردی کی حمایت کرتی ہیں،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)لاہورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایک لاکھ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنا انتخابات سے قبل دھاندلی ہے،اسی طرح جنگلا بس سروس اورٹیچروں کو لیپ ٹاپ دینا بھی انتخابات سے قبل دھاندلی ہے۔خصوصی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ ن لیگ کا گراف اسلئیے اوپر جا رہا ہے۔ کیونکہ زرداری […]

.....................................................

عباس ٹاون دھماکے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

عباس ٹاون دھماکے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں ہونے والے دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں کراچی دھماکے کے خلاف مظاہرے کے دوران سڑکوں پر ٹائرجلائے گئے۔ جبکہ نامعلوم افرادنے فائرنگ بھی کی۔سکھر میں شیعہ ایکشن کمیٹی کے تحت تھانا اے سیکشن کے سامنے دھرنا […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں سندھ اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت میں […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائینگے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائینگے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان […]

.....................................................

اختلاف پیپلزپارٹی سندھ کی قیادت سے ہے،فاروق ستار

اختلاف پیپلزپارٹی سندھ کی قیادت سے ہے،فاروق ستار

سندھ (جیوڈیسک)متحدہ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ کا اختلاف پیپلزپارٹی سندھ کی قیادت سے ہے،وہ کراچی میں اے آر وائی سے گفتگو کر رہے تھے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پانچ سال دور اقتدار میں پیپلز پارٹی سے اختلافات اور تحفظات کے باوجود جمہوریت کو ڈی ریل نہیں […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ میں مدینہ شہباز، محفوظ الیون اور کورنگی جیمخانہ کی جیت

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ میں مدینہ شہباز، محفوظ الیون اور کورنگی جیمخانہ کی جیت

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جو کہ شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے اشتراک سے کھیلا جارہا ہے ٹورنامنٹ میں مدینہ شہباز فٹ بال کلب نے پنالٹی ککس پر ملیر نیشنل کو 4-3سے شکست دیکر اگلے […]

.....................................................

جمہوری نظام کی خاطر پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا، الطاف حسین

جمہوری نظام کی خاطر پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا، الطاف حسین

سندھ (جیوڈٰیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں جمہوری نظام کی بحالی کی خاطرسندھ میں پیپلزپارٹی کاساتھ دیا ۔ کراچی میں ایم کیوایم لیبرڈویژن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ اگرایم کیوایم پیپلزپارٹی کاساتھ نہ دیتی تواسے چارماہ بھی گذارنامشکل ہوجاتا۔  

.....................................................