نواز شریف کے علاوہ اس ملک کا کوئی خیر خواہ نہیں ہے، شبیر انصاری

نواز شریف کے علاوہ اس ملک کا کوئی خیر خواہ نہیں ہے، شبیر انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے لیئے عذاب مسلسل بن گئی ہے اور جو شخص اس عذاب کے خلاف آواز اٹھا تا ہے اس کی آواز بند کر دی جاتی ہے اب […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم کے دورہ کراچی سے لاعلم، باقاعدہ اطلاع نہ دینے کا شکوہ کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم کے دورہ کراچی سے لاعلم، باقاعدہ اطلاع نہ دینے کا شکوہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کو وزیراعظم کے دورہ کراچی کی خبر دی تو وہ لاعلم نکلے، کہتے ہیں جس دن وزیراعظم آئیں گے، وہ راولپنڈی میں ہوں گے، طریقہ کار یہ ہے کہ باقاعدہ اطلاع دی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل مزار قائدؒ پر پہنچے، […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی بحران شدت اختیار کر گیا، اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار رل گئے

سندھ بھر میں سی این جی بحران شدت اختیار کر گیا، اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار رل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار رل گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار گیس پریشر میں کمی اور بندش سے بری طرح پریشان ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کم پریشر کے […]

.....................................................

ایم پی اے نوید انتھونی و دیگر نے انہیں بلدیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی

ایم پی اے نوید انتھونی و دیگر نے انہیں بلدیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی ہدایت پر میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کے ہمراہ کرسمس کے حوالے سے بلدیاتی خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے گرجا گھروں کا تفصیلی دورہ کیا اس دوران انہوں نے گرجا گھروں کے اطراف بلدیاتی سہولیات کا جائزہ لینے کے دوران افسران کو ہدایت کی کہ […]

.....................................................

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کا پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کا پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پراپرٹی ٹیکس اکتیس دسمبر تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی۔ صوبائی وزیر ایکسائز مکیشن کمار چاولہ نے پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کروانے والوں کو خبردار کر دیا۔ کہتے ہیں مقررہ تاریخ تک ٹیکس […]

.....................................................

سندھ کا ثقافتی دن اور اسکی تاریخ

سندھ کا ثقافتی دن اور اسکی تاریخ

تحریر : مبارک علی شمسی جسٹس (ر) سعیدہ پروین، اکرام اللہ خان طارق ( سندھ سیکرٹریٹ میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں) اور انور زیب خان( پی آئی ڈی سی کے عہدیدار ہیں) اور صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی درگاہ کے خادم علی رضا کی دعوت پر اور ان سب احباب کے پر زور […]

.....................................................

آہ وہ گل جسے روند ڈالا گیا

آہ وہ گل جسے روند ڈالا گیا

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر سندھ کی دھرتی جسے باب الاسلام کہا جاتا ہے جو سچل سر مست کی دھرتی ہے جن کا سارا پرچار محبت ،امن و آشتی کا ہے کزشتہ دنوں اسی سرمست کی دھرتی پر کچھ بدمست ایک گھنائونا کھیل کھیلتے رہے جی ہاں بڑا دل دہلا دینے والا کھیل جس […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ کا نیب آرڈیننس میں ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ کا نیب آرڈیننس میں ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیب آرڈیننس کی ترمیم جس کے تحت ایک ملزم جس نے 50 ملین روپے تک خوردبرد کی ہے کو جیل میں سی کلاس کی سہولت دی جائے گی کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے بارہ دری میں کراچی […]

.....................................................

حیات کی موت

حیات کی موت

تحریر : ناصر اقبال خان جس روز دنیا کا وجود مٹا دیا جائے گا، اس کے بعد موت کوبھی موت آ جائے گی مگر زندہ انسانوں کی دنیا میںم وت سب سے بڑی حقیقت ہے اوراس سے بڑھ کر کوئی بے رحم نہیں۔حضرت انسان کے جنم دن سے موت اس کا تعاقب کرنے لگتی ہے۔انسان […]

.....................................................

دو مرتبہ موت کے منہ سے بچ نکلے والے شاہد حیات کے کیریئر پر ایک نظر

دو مرتبہ موت کے منہ سے بچ نکلے والے شاہد حیات کے کیریئر پر ایک نظر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر جانے والے سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس شاہد حیات خان لگ بھگ ڈھائی دہائی سے زائد عرصے کی سرکاری ملازمت کے دوران دو مرتبہ موت کے منہ سے بچ نکلے اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ شاہد حیات خان گزشتہ کئی […]

.....................................................

آزادی مارچ 27 اکتوبر کو سندھ سے شروع ہونے کا امکان

آزادی مارچ 27 اکتوبر کو سندھ سے شروع ہونے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام نے آزادی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ، پارٹی کے سندھ رہنماؤں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سربراہ اپنے صوبے سے حکومت مخالف جلوس کی قیادت کریں گے۔ جے یو آئی کے سیکریٹری جنرل راشد خالد محمود سومرو نے کہا 80 فیصد امکان ہے کہ […]

.....................................................

سندھ دھرتی کا روایتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے۔ سید ظفر حسین شاہ

سندھ دھرتی کا روایتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے۔ سید ظفر حسین شاہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی شوٹنگ پال پلیئر و KDA شوٹنگ بال ٹیم کے کھلاڑی سید ظفر حسین شاہ نے کہاکہ سندھ دھرتی کا روائتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے شہر قائد میں کھیلوں کے مختلف شعبوں کے ساتھ شوٹنگ بال کھیل کو فروغ دینے کے لئے ادراہ ترقیات کراچی KDAجو […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کا 70 فیصد کچرا صاف کرنے کا دعویٰ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کا 70 فیصد کچرا صاف کرنے کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے 70 فیصدکچرا اٹھا لیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں صوبائی حکومت کی جانب سے جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ صبح سویرے صدر کے علاقے میں […]

.....................................................

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام یوم دفاع کرکٹ چمپئن شپ کا فائنل DVM ڈاکٹر الیون نے جیت لیا

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام یوم دفاع کرکٹ چمپئن شپ کا فائنل DVM ڈاکٹر الیون نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام یوم دفاع کرکٹ چمپئن شپ کا فائنل DVM ڈاکٹر الیون نے جیت لیا مہمان خصوصی کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ اور ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ اسپورٹس سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی […]

.....................................................

33 ویں نیشنل گیمز پشاور کے لئے سندھ کراٹے مینز اینڈ ویمنز ٹیم منتخب

33 ویں نیشنل گیمز پشاور کے لئے سندھ کراٹے مینز اینڈ ویمنز ٹیم منتخب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 33ویں قومی کھیل پشاور: سندہ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہو گئے. سندھ کے کراٹیکا کی بھرپور شرکت. انشا اللہ سندہ کی ٹیم شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرے گی. سینسی نسیم قریشی سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق 33ویں قومی کھیل پشاور 26 اکتوبر تا 1 نومبر 2019 […]

.....................................................

سندھ میں آج سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں آج سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ماحولیاتی قوانین کے […]

.....................................................

سندھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنائیں گے، شبیر حسن انصاری

سندھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنائیں گے، شبیر حسن انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہاہے کہ سندھ میں مسلم لیگ ن کو منظم کرنے کے لیئے سخت محنت کی ضرورت ہے سندھ میں مستقبل تابناک ہے، سندھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنائیں گے، مسلم لیگ ن اس وقت […]

.....................................................

33 ویں نیشنل گیمز : سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر کو ککری گرائونڈ کراچی میں منعقد ہونگے

33 ویں نیشنل گیمز : سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر کو ککری گرائونڈ کراچی میں منعقد ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 33ویں قومی کھیل پشاور: سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر بروز اتوار جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نمائندہ کی موجودگی ہیں ہونگے. کیمیتے کھلاڑیوں کی عمر 18 سال سے زیادہ اور کاتا کھلاڑیوں کی 16 سال سے زیادہ ھوگی. تمام اضلاع میں ٹریننگ کیمپ […]

.....................................................

کراچی کے مسائل مل کر حل کریں

کراچی کے مسائل مل کر حل کریں

تحریر : امتیاز علی شاکر گوٹھ کولاچی کے نام سے مشہور ہونے والا روشنیوں کا شہر کراچی 1795ء میں قلات کی مملکت کا حصہ تھا،سندھ اور قلات کے درمیان جنگ کے نتیجے میں سندھ کے حکمران اس پرقا بض ہو گئے،قدرتی بندرگاہ کاحامل کراچی تیزترین ترقی کا ضامن سمجھاجاتاہے شائدیہی وجہ تھی کہ1795ء ہی میں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرم کیلئے سخت سیکیورٹی پلان مرتب

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرم کیلئے سخت سیکیورٹی پلان مرتب

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کے لیے سخت سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر میں پاک فوج کی 52 کمپنیاں، رینجرز کے 7700 سے زائد اور پولیس کے 71 ہزار […]

.....................................................

سندھ کی پہلی اور پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر

سندھ کی پہلی اور پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتِ سندھ نے عائشہ ابڑو کو ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کے عہدے پر تعینات کر دیا جس کے بعد وہ سندھ میں کسی بھی شہر کی ڈپٹی کمشنر بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ عائشہ ابڑو سندھ کی تاریخ میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں جب کہ مجموعی […]

.....................................................

سندھ بلوچستان وومین چیلنج جوڈو کپ: حیدرآباد میں کیمپ قائم

سندھ بلوچستان وومین چیلنج جوڈو کپ: حیدرآباد میں کیمپ قائم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز میں سندھ کی ٹیم میں منتخب ہوکر حیدرآباد کی جوڈوکاز اپنی برتری ثابت کردیں گیںان خیالات کا اظہار حیدرآباد وومین جوڈو ایسوسی ایشن کی صدر و اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی جوائنٹ سیکریٹری عائشہ ارم نے سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رواں ماہ کراچی میں ہورہی […]

.....................................................

پختونخوا میں مزید 3، سندھ سے بھی 2 نئے پولیو کیسز رپورٹ

پختونخوا میں مزید 3، سندھ سے بھی 2 نئے پولیو کیسز رپورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کا سلسلہ نہ رک سکا، صوبے میں مزید 3 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ سندھ سے بھی 2 نئے پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں پولیو کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔ حیدرآباد میں فراہمی و نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے […]

.....................................................

سندھ بھر میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم 21 اکتوبر سے شروع ہو گی

سندھ بھر میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم 21 اکتوبر سے شروع ہو گی

سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت صوبے میں پہلی بار بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین مہم شروع کی جا رہی ہے تاہم نومبر کے اختتام تک ٹائیفائیڈ ویکسین کو بچوں کے قومی حفاطتی ٹیکہ جات پروگرام (ای پی آئی ) میں شامل کر لیا جائے گا۔ حکومت سندھ نے صوبے کے بچوںکو ٹائیفائیڈ کے […]

.....................................................