سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی سندھ کیمختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں سیٹرانسپورٹ غائب ہے۔نامعلوم شرپسند عناصر نے رات گئے سپر ہائی وے بائی پاس پر کوئلے سے بھرے ٹرالر کوآگ لگا دی جس سے ٹرالر کوجزوی طور پر نقصان […]
سندھ(جیوڈیسک)حکومت سندھ کے وزیر اطلاعات نے اس تاثر کو در کیا ہے کہ نیا بلدیاتی آڑدیننس جنرل پرویز مشرف کے بنائے ہوئے آرڈیننس کا تسلسل ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا جنرل پرویز مشرف کے بنائے گئے بلدیاتی نظام میں سی سی […]
سندھ (جیوڈیسک) بشیر خان قریشی کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ کر نے کے خلاف جسقم کا یکم اکتوبر کو سندھ بھر میں شٹرڈان اور پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔پڈعیدن میں جسقم کے مرکزی سیکریڑی جنرل امجد مھیسر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید بشیر خان قریشی […]
سندھ(جیوڈیسک)سونے نے بھی قیمت بڑھنے کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے۔ ایک تولہ سونا تریسٹھ ہزار روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام کی قیمت چار سو انتیس روپے کے اضافے سے چوون ہزار روپے ہو گئی۔ […]
سندھ(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ،صنعتی علاقوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس لوڈشیڈنگ میں معمول کی بندش کے علاوہ چوبیس گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں جمعہ اور ہفتہ دو دن سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رکھنے جبکہ […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح 9 بجے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے، اتوار کی صبح سات بجے سے صنعتوں کو بھی 48 گھنٹے کے لیے گیس نہیں ملے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹینز ہفتے کی […]
پاکستان(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، کندھ کوٹ میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے چودہ افراد جاں بحق ہوگئے، ڈیرہ مراد جمالی میں پٹ فیڈر نہر سے سیلابی پانی سے پانچ لاشیں برآمد ہوئیں، راجن پور میں امکانی سیلابی ریلے کے پیش نظر پولیس کو ہائی […]
حیدرآباد/ میرپورخاص ۔بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف سندھ بچاو کمیٹی کی اپیل پرسندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے،میرپورخاص میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،حیدرآباد میں بھی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوئے،جبکہ ٹھٹھہ اور خیرپور میں 30 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حیدر […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی آرڈیننس کے اجرا کے خلاف سندھ کے چھوٹے بڑے شھروں مین شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ، کاروباری مراکز بند ، ٹریفک معطل، مسافروں کو پریشانی کا سامنا،رینجرز، پولیس کا مشترکہ گشت۔سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں ، بدین ، ماتلی، تلھار، گولارچی اور ٹنڈوباگو مین شٹر ڈاون اور پہیہ […]
سندھ (جیوڈیسک) عوامی تحریک اور سندھ بچا کمیٹی نے بلدیاتی نظام کے خلاف نے آج ہر صورت ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا، کراچی میں ریڈ زون کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کے مطابق سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف آج ہر صورت ہڑتال کی جائے گی۔ […]
سندھ (جیوڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان کے مطابق رینجرز کے افسران اور جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیا۔ اس سلسلے میں تنگونی کندھکوٹ میں بھی کشتیاں پہنچا دی گئی ہیں جو بھرپور ریسکیو […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں جاتی بلاک میں تیل و گیس کی تلاش کے لئے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور کویت پٹرولیم کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ پی پی ایل حکام کے مطابق کویت میں ہونے والے اس معاہدے پر پاکستان کی جانب سے ڈی جی پیٹرولیم کنسیشن قاضی سیلم صدیقی اور کویت پیٹرولیم کی جانب سے […]
سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں اتفاق ہو گیا ہے جن میں حکمراں جماعت پیپلز پارٹی اور دوسری سندھ حکومت میں شامل سب سے بڑی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ شامل ہیں ۔جو اپنے اپنے حلقوں میں بھرپور عوامی منڈیٹ رکھتی ہیں یہ دونوں جماعتیں پچھلے ڈھائی سالوں […]
سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کی مکمل حمایت اوراس کے بھرپور دفاع کا اعلان کیا ہے ، وزیراعلی سندھ کہتے ہیں بلدیاتی آرڈیننس کو بلاجواز ایشو بنایا جارہا ہے ، اتحادی اس کا مطالعہ کریں۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی ہاؤس میں ہوا، جس میں سندھ […]
سندھ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے کی کمی سے انسٹھ ہزار آٹھ سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو ستاون روپے کی کمی سے اکاون […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب سندھ بچا کمیٹی نے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف13 ستمبر کو سندھ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔گورنر ہاس کراچی میں6 اور 7 […]
سپریم کورٹ نے جمعہ کو حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا پاکستان کی سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے دو ایڈیشنل ججوں کو بحال کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا تو […]
سندھ (جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے آرڈیننس کو مسترد کردیا, قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ, سندھ اسمبلی سے اپنا واحد وزیر بھی واپس لے لیا, آج پارٹی کا ہنگامی اجلاس.عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ بلدیاتی آرڈیننس کی پرزور مخالفت کرتے ہوئے اس یکسر مسترد کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2012 پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہو گیا۔آرڈیننس آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ سندھ میں مقامی حکومتوں کے نظام سے متعلق آرڈیننس کے اجرا کا معاملہ طول پکڑنے پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ایم کیو ایم کے وفد کے ہمراہ وزیراعلی […]
سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں نئے بلدیاتی نظام دو ہزار بارہ کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ بلدیاتی نظآم دوہزار بارہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا جس کی آئینی مدت تین مہینے ہے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے آرڈیننس کی سفارش کی تھی۔ اس سے […]
سندھ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ اورآئی جی سندھ پر آٹ آف ٹرن پروموشن کسیز میں عدالتی احکامات کو نظر انداز کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسڑی میں جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے خلاف ضابطہ ترقیوں کے کیسز کی سماعت […]
سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری روکنے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے اعضا کی پیوندکاری کے متلق جاری کیا گیا آرڈیننس 2012 فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا۔ آرڈیننس کے اجرا کے بعد صوبہ سندھ میں اعضا […]
پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر لاڑکانہ اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کی دھرتی اور حضرت عثمان مروند المروف لعل شہباز قلندر کے مزار شریف سے کچھ ہی کلو میٹر دور موہن جو داڑو (Mound of the Dead)آج بھی اپنی پُر آشوب اور یادگاری کا قصہ سنانے کیلئے موجود ہے۔ اس کی کہانی بہت ہی دلچسپ […]
سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا معاملہ انسانی حقوق کا ہے۔ ہرپاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی چاہتا ہے امریکہ انھیں رہا کرکے پاکستانیوں کے دلوں میں نرم گوشہ پیدا کرسکتا ہے ۔گورنرہاس میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے وکیل اور امریکہ کے سابق اٹارنی جنرل رمزے کلارک سے […]