چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ بھر کے وکلا چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چوہدری اور سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وکلا آج عدالتوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ سندھ بار کونسل اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان کے بعد سٹی کورٹ اور دیگر عدالتوں میںوکلا نے کام بند کردیا جس کی […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کو صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے بند کردیئے جائینگے۔ سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کی صبح نو بجے سے اتوار سترہ جون کی صبح نو بجے تک کیلئے چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔ […]

.....................................................

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سندھ سے مسلم لیگ نواز کے رہنما ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک چلا کر حکومت کو ہٹانا فرض ہوچکا ہے اور اسی مقصد کے تحت انھوں نے نواز لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اسلام آباد پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں ان کا […]

.....................................................

بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے،آغا سراج درانی

بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے،آغا سراج درانی

سندھ : (جیو ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کے اسی فیصد مسودے پر اتحادیوں کے ساتھ اتفاق ہوگیا ہے بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر الطاف انڑ نے […]

.....................................................

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شرجیل میمن کو وزیر بنائے جانے کا امکان

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شرجیل میمن کو وزیر بنائے جانے کا امکان

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایک مرتبہ پھر شرجیل میمن کو وزیر بنایا جارہا ہے جنہیں محکمہ اطلاعات کا قلم دان دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو وزیر بنانے کی سمری وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو ارسال کر دی گئی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر سندھ اور پاکستان کے کسی علاقے کے مستقبل کا فیصلہ انہیں اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے اگر وفاقی حکومت سے باہر آئے تو حکومت گر جائے گی۔اے پی ایم ایس او […]

.....................................................

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

کراچی: (جیو ڈیسک) سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جارہا ہے۔۔خسارے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ چالیس سے پچاس ہزار نئی ملازمتیں اور تنخواہوں میں بیس فی صد اضافے کی خوشخبریاں سنائے جانے کی توقع ہے ۔ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ پیر کی […]

.....................................................

سندھ کا بجٹ پیر کو سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کرینگے

سندھ کا بجٹ پیر کو سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کرینگے

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کا بجٹ پیر کے روز شام پانچ بجے صوبائی وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کرینگے۔بجٹ دستایزات کے مطابق بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ پانچ کرب ساٹھ ارب ہے جبکہ بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ پانچ کھرب چونسٹھ ارب رکھا گیا ہے،بجٹ میں تین ارب سات […]

.....................................................

سندھ : سسی پلیجو سے وزارت ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سندھ : سسی پلیجو سے وزارت ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کابینہ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرنے پر سسی پلیجو سے ان سے وزارت ثقافت کا قلم دان واپس لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب منظور وسان سے بھی وزارت داخلہ واپس لینے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سسی پلیجو […]

.....................................................

جسٹس عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا ليا

جسٹس عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا ليا

جسٹس عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کی حثیت سے حلف اٹھا ليا۔ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد مکمل ہو گئی۔ سندھ ہائی کورٹ کے تین نئے ججز نے بھی حلف اٹھالیاہے۔ چيف جسٹس افتخار محمد چودھري نے جسٹس عظمت سعید سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کے دوران جسٹس عظمت […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی۔ امین فہیم

پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی۔ امین فہیم

لاہور : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی سندھ میں آگ پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین فہیم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی، سب کو متحد ہو […]

.....................................................

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ پر کسی ایک فریق نہیں بلکہ سب کاحق ہے جن کا جینا مرنا سندھ سے وابستہ ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں خورشید شاہ اور نوید قمر سے ٹیلی […]

.....................................................

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

سندھ : (جیو ڈیسک)صدر زردار ی اٹھائس مئی کو کراچی میں امن اوامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو سندھ محب ریلی اور نواب شاہ میں بس فائرنگ کے واقعے کی بریفنگ دی جائے گی ،اجلاس میں گورنر و وزیر اعلی سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

منظور وسان نے مزید چھٹی کی درخواست جمع کرا دی

منظور وسان نے مزید چھٹی کی درخواست جمع کرا دی

سندھ : (جیو ڈیسک) منظور وسان نے مزید چھٹی کی درخواست بھجوا دی ہے، جبکہ ان کے قریبی عزیز ایس ایس پی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ منظور وسان 25 اپریل کو ایک ماہ کی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے مزید پندرہ روز کی […]

.....................................................

سندھ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم

سندھ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم

سندھ : (جیو ڈیسک) بدقسمتی سے پاکستان میں ہمیشہ ہی تعلیم کا شعبہ نظر انداز کیا گیا۔ لیکن وزیر تعلیم سندھ کا دعویٰ ہے کہ نئے بجٹ میں تعلیم کے لیے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے گا۔ گزشتہ سال سندھ میں تعلیم کیلیے چھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا جو صوبے کے […]

.....................................................

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سے کراچی میں دو ماہ کے لیے ریلیوں اور جلسے جلوس پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

ارباب غلام رحیم کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

ارباب غلام رحیم کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی ارباب غلام رحیم کی نشست خالی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 22مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس منیب اختر اور سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ارباب عبداللہ کی درخواست کی سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل […]

.....................................................

سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے ن لیگ کی کمیٹی قائم

سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے ن لیگ کی کمیٹی قائم

لاہور: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی طرف سے بنائی گئی آٹھ رکنی رابطہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر لیاقت جتوئی ہوں گے، جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں حمید بخش بھٹو، عرفان اللہ مروت، ڈاکٹر بہادر ڈاہری، اسماعیل راہو، […]

.....................................................

للکارا گیا تو لاہور تک رکنے والے نہیں، قائم علی شاہ

للکارا گیا تو لاہور تک رکنے والے نہیں، قائم علی شاہ

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے میاں نوازشریف کو تلقین کی ہے کہ وہ دسمبر تک انتظار کریں۔ حکومت کو ختم کرنے کی سازش کرنے وا لے اپنے عزائم سے باز آجائیں ورنہ لاہور زیادہ دور نہیں۔کموں شہید میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سید قائم علی شاہ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی آج سندھ اور پنجاب کی سرحد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، اوباڑو کے علاقے کموں شہید میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سندھ اور پنجاب کی سرحد پرآج ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا دعوی […]

.....................................................

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ شہری ٹھنڈے مشروبات کے ذریعے گرمی کا توڑ ڈھونڈتے نظر آئے۔ ملک کے جنوبی اور میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت […]

.....................................................

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی سمری ارسال کردی، پیرمظہر

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی سمری ارسال کردی، پیرمظہر

سندھ : (جیو ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہرالحق نے کہا ہے کہ جولائی، اگست میں موسم گرما کی تعطیلات کیلئے سمری وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ سندھ ایجوکیشن فانڈیشن کے دفتر میں پریس بریفنگ کے دوران پیر مظہرالحق کا کہنا تھا کہ موسم گرما کی تعطیلات پر کیمبرج اسکول کو […]

.....................................................

رفیق انجینئر کا گھر جلانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ الطاف

رفیق انجینئر کا گھر جلانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ الطاف

سندھ : (جیو ڈیسک) الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے وزیر رفیق انجینئر کے گھر کو آگ لگانے والے دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کر کے سخت ترین سزا دی جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبائی وزیر رفیق انجینئر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے […]

.....................................................

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی

سندھ : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار روپے، جبکہ دس گرام کی قیمت دو سو ستاون روپے کی کمی سے اڑتالیس ہزار آٹھ […]

.....................................................