سندھ میں ہزاروں سیلاب متاثرین پانچ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال کھلے آسمان تلے خیموں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ سردی کی شدت بڑھنے سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سردی کے باعث خیموں اور گرم کپڑوں کی شدید قلت ہے جس کے باعث متاثرین کو سخت اذیت کا سامنا […]
کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند کردیئے گئے، جو اب کل صبح نو بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بدھ کی صبح نو بجے سے کل صبح نو بجے تک بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہے تھے اور چوبیس گھنٹے کھولنے کے بعد […]
سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی کے سلسلے میں منگل 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں برسی کی مرکزی […]
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے جڑانوالہ کے نابینا بچوں کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شازیہ مری کے مطابق تینوں بھائیوں کیلئے دو لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ کہ جڑانوالہ کے اس خاندان کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر ہاوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبے میں جاری امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے پانچ فلائی اوورز تین انڈر پاسز […]
سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی نظر بندی غیر آئینی قرار دے دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آفاق احمد کی نظر بندی غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر آفاق احمد پر کوئی مقدمہ نہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔ سماعت کے دوران […]
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی فیصل سبزواری نے جعلی مدارس پر پابندی کا مطالبہ کیا جبکہ سینئر وزیر پیر مظہرالحق نے پالیسی بیان میں جعلی مدارس کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جعلی مدارس کا سوال کراچی کے علاقے میں سہراب گوٹھ کے ایک […]
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے پانچ سو اڑتالیس سی این جی اسٹشین کل صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوس ایشن کے درمیان مذاکرات کیبعد چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس اسٹیشنز بند کر نے پر اتفاق ہو گیاہے۔ سی […]
زیریں سندھ میں شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز نہیں کیا جس کی وجہ سے ربیع کی دس لاکھ ایکٹر اراضی متاثر ہورہی ہے سال نو پر اشیا خوردونوش کا قیمتوں میں اضافہ کا خدشہ۔ یہ بات سندھ آباد ایسوسی ایشن کے صدر ندیم شاہ نے ذرائع کو بتا ئی ان کا کہنا تھا کہ […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات گیارہ بجے سے کل شام پانچ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ گیس لورڈ مینجمنٹ پرواگرام کے تحت ایک مرتبہ پھر سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جو جمعرات کی شب گیارہ بجے سے جمعہ کے شام پانچ بجے تک […]
آئی جی سندھ نے کراچی میں دو افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر شیخ نے بتایا کہ واقعے کے بعد مظاہرین کی نشاندہی پر پچاس افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں فائرنگ کے ملزم بھی شامل […]
سندھ کی صوبائی وزیر اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ آمریت کی گود میں پلنے والے جمہوریت کے لیے بے پناہ قربانیاں دینے والے صدر آصف علی زرداری کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرکے شاہ محمود قریشی اپنا سیاسی قد اونچا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ سکھر پریس کلب میں ہنگامی […]
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور جو افسران اور اہلکار چھٹی پر ہیں انکی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں ہیں اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 12گھنٹے کے اندر اپنے دفتر میں […]
مانچسٹر: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے مانچسٹر میں حملے کے بعد چیٹ ہوم پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان پر حملے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کون ظالم اور کون مظلوم ہے؟ انہوں […]
سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسہ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ وہ جلسے کے شرکا کو مکمل سیکورٹی فراھم کریں۔ شاہ محمود قریشی کے وکلا شبیر شر اور قربان ملانو نے سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ میں ایک آئینی […]
گنے کی فصل تیار، وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باجود سندھ بھر میں کرشنگ سیزن کا آغاز نہیں کیا گیا یہ بات سندھ آباد گار ایسوسی ایشن کہ چیئرمین ذولفقار یوسفانی کا کہنا تھا کہ اس وقت گندم کی بوائی کا بہترین سیزن شروع ہوچکا ہے تاہم گنے کی کرشنگ مکمل طور پر شروع […]
حکومت سندھ نے کراچی میں آج صبح دس بجے سے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن آج جاری ہو گا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے کراچی میں موٹر سائیکل پرڈبل […]
ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہ کرنا شہدا کے خون سے رو گردانی کے مترادف ہوگا جس پر تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے مردان ہاؤس پر آنے والے نو منتخب عہدیداران کے مختلف وفود سے ملاقات کے […]
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ سندھ ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں ایک ہزار تین سو اٹھاون ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ بار ایسوسی ایشن کی صدارت کیلئے انور منصور خان، یاور فاروقی اور عامر رضا نقوی مدمقابل ہیں جنرل […]
سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کا استعفی بہت بڑا المیہ ہے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ شرجیل میمن پر استعفی دینے کے لیے دباو ڈالا گیا جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے وہ اس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ انہوں نے وزیراعلی […]
وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی فلائٹ میں لندن جانے والے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو صدر آصف زرداری نے اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے جبکہ رکن سندھ اسمبلی امداد […]
سندھ ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذولفقار مرزا نے کہا کہ پارٹی کے چند لوگوں کے سواسب میرے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے ایک دو رہنماں کے علاوہ پورا سندھ ان […]
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا ہے بلکہ ان کے گھر کی سیکورٹی بڑھائی ہے۔ کراچی میں سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر اچانک رات گئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا اور مختلف افواہیں گشت کرنے […]
وزیر قانون سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کیلیے کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔ ایاز سومرو وزیر کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی کے ہر حکم کی پاسداری کی جائے گی […]