متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹھٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطا ف حسین نے مطالبہ کیا کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اور مربوط اقدامات کئے جائیں الطاف […]
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کراچی میں سی ویو پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر اچانک چھاپہ، حبس بے جا میں رکھے گئے نو سال کے بچے کو بازیاب کروا لیا۔ بچے کو نو دن سے زنجیروں میں جکڑ کر چوکی میں قید رکھا گیا تھا۔ وزیر داخلہ جب چوکی پہنچے تو پولیس اہلکاروں کے […]
سندھ ہائی کورٹ میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق دائر درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل شہادت اعوان کی عدم موجودگی کے باعث سماعت پندرہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس مقبول باقر کی عدالت میں سرکاری وکیل آفاق احمد پر موجودہ اور ماضی میں قائم […]
سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔ ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کراچی کی جانب سے فیز فائیو میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔ بدھ کی شب ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی تمام رکاوٹیں ہٹادی […]
سندھ میں عارضی طور پر کمشنری نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، کراچی ڈویژن کے پانچ اضلاع بحال ہوگئے تاہم حیدرآباد کی پرانی حیثیت بحال نہیں کی گئی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ضلعی حکومت کا آرڈیننس جاری کیا تھا تاہم اسمبلی سے منظوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ نظام […]
کراچی : سندھ میں ضلعی حکومتوں کی جگہ پرانا بلدیاتی اور کمشنری نظام بحال ہو گیا۔ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کی توقع ہے۔ فریقین کا اجلاس آج بھی ہوگا۔سندھ میں ضلعی حکومتوں کے دو ہزار ایک کے نظام سے متعلق گورنرسندھ کی جانب سے سات اگست دوہزار گیارہ کو جاری کردہ آرڈینس نوے دن کی […]
محکمہ قانون سندھ نے چیف سیکریٹری کو گورنر کے نافذ کردہ کمشنری نظام کا آرڈیننس جاری کرنے کے لئے سمری ارسال کردی ہے۔ کمشنری نظام کے حوالے سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ قانون سندھ نے چیف سیکریٹری کو آفیشلز آرڈر بھیج دیا جس […]
گورنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی مدت ہو گئی ہے، جس کے بعد انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام بحال ہو گیا ہے۔ انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام دوبارہ بحال ہونے سے کمشنری نطام خودبخود بحال ہوگیا ہے جس کے بعد ذمہ داریاں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو سونپی […]
وزیر اعلی سندھ کے مشیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا کے کس کے جلسے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ سکھر ائیرپورٹ پر امتیاز شیخ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہنا تھا کہ بلدیاتی نظام پر ابھی تک کسی نے کوئی مشاورت نہیں کی ہے جب فنکشنل لیگ نے کبھی بلیک میلنگ کی […]
سندھ میں سابق صدر پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج شام چار بجے ختم ہو جائیگا۔ گورنر سندھ نے ایک آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جوایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے باعث اسمبلی سے منظورنہیں کرایا جا سکا۔ سندھ میں انیس سو نواسی کا بلدیاتی […]
آئی جی سندھ مشتاق احمد شاہ نے پشاور کارخانو مارکیٹ میں ہونیوالے دھماکے کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو ٹھوس بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت دی ہیں کہ تمام مساجد،امام بارگاہوں کے علاوہ قربانی کے جانوروں کی منڈیو، شاپنگ سینٹرز اور ہوٹلوں سمیت عوامی […]
بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مچھیروں کو سمندر سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ سہراب گوٹھ اکتیس اکتوبر انیس سو چھیاسی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے اس روز سندھ کے مستقل باشندوں کو آپس میں لڑانے کیلئے ایم کیو ایم کے جلوسوں پر حملے کرائے گئے۔ یہ بات انہوں نے سانحہ اکتیس اکتوبر کی پچیس […]
سندھ کے مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر پر رات گئے ہوائی فائرنگ کی گئی اور انہیں نذر آتش کردیاگیا۔ ان میں کشمور، جیکب آباد، حیدرآباد،نوابشاہ اور خیرپور کے دفاتر شامل ہیں۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے دفاتر کو آگ لگانے کے واقعات کا سلسلہ رات بارہ بجے سے شروع ہوا جب کشمور […]
آئی جی سندھ سید مشتاق شاہ نے کراچی پولیس، سی آئی ڈی اور کرائم برانچ کی گذشتہ تین ماہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ سینٹرل پولیس آفس میں ہونیوالے محکمہ کے اعلی سطحی اجلاس میں آئی جی سندھ نے پولیس افسران کو ہدایت دی کہ انسداد جرائم اور مقدمات کی تفتیش کے ضمن میں تمام […]
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ عوام کو نچلی سطح پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندوں سے گورنر ہاس میں ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں میں رہنے والے وزرا تک نہیں پہنچ […]
سابق وزیر داخلہ سندھ و رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیر مظہرالحق جیسے مفاد پرست اور لالچی وزارت اعلی کی خواہش میں سندھ کے مفاد عزت اور غیرت کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ حسنین مرزا فارم ہاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے عہدیداروں اور ٹنڈو باگو کی صوبائی حلقے […]
سندھ حکومت میں شراب کے کوٹہ کی کمی کرنے پر پنجاب حکومت میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سندھ کی شراب کا کوٹہ کم کردیا ہے جس کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں جعلی شراب کی فروخت بڑھ رہی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نے پنجاب حکوت […]
سندھ ہائی کورٹ نے 12مئی سے متعلق سماجی کارکن اقبال کاظمی کی پٹیشن بحال کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ مدعی ایڈووکیٹ اقبال کاظمی نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ […]
کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے لے کر کل دوپہر تک بند ہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ زمزمہ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا یہ فیصلہ سی […]
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ۔ سندھ سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے والے جان لیں کہ پیپلزپارٹی کے […]
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی ارکان اسمبلی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے اور ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے کسی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کی جائے گی جو پارٹی کے خلاف ہو۔ وزیراعلی ہاس میں […]
کراچی : ذوالفقار مرزا نے دس اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالستاربچانی کے عشائیہ میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا سابق رکن قومی اسمبلی شمشاد بچانی کے بیٹے کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک ہوئے۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین سندھ اسمبلی اور وزرا […]
کپاس کی قیت میں سو روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جننگ ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کے مطابق اس اضافہ کے بعد پنجاب میں فی من کپاس چھ ہزار چھ سو روپے میں اور سندھ میں فی من کپاس چھ ہزار پانچ سو روپے میں دستیاب ہو گی۔ قیمتوں میں اضافے […]