کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی زیر صدارت بلدیہ شرقی کی کونسل کے تیرھویں اجلاس کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں پوائنٹ آف آرڈر پرڈاکٹر ندیم کی جانب سے پیش کردہ کشمیری بھائیوں سےاظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گءجبکہ گزشتہ […]
کراچی (جیوڈیسک) مون سون کا دوسرا سسٹم سندھ میں داخل ہوتے ہی کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی، سرجانی، شارع فیصل، ائیرپورٹ، ڈالمیا، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، ڈیفنس، کلفٹن، صدر، ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت سندھ اور بلوچستان نے پیر 5 اگست کو کشمیری عوام سے یکجہتی کا خصوصی دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر شہری آبادی پر کلسٹر بموں سے حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید اور 11 افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیے کے مطابق آج شہر کے تمام نجی و سرکاری اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔ دوسری جانب بارش کے باعث شہر کی جامعات جامعہ کراچی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سندھ میں مقرر کئے جانے والے فوکل پرسن برائے انسانی حقوق افتخار احمد خان لُنڈ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 10 جولائی کو افتخار احمد خان لُنڈ کو سندھ میں فوکل پرسن برائے انسانی حقوق بنایا گیا تھا۔ افتخار […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی قیادت میں اسپورٹس سے وابستہ شخصیات کی سابق گورنر سندھ (جنرل (ر) معین الدین حیدر سے کراچی جیم خانہ میں منعقدہ تقریب میں مالاقات وفد میں سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے خالد رحمانی ،سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر […]
کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں صفائ ستھرائ کی بہتری کیلئے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اپنا کردار ادا کرے، کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کیلئے بورڈ کے ساتھ معاہدہ کیا تھا لہذا ضلع شرقی کی ہر یوسی میں بروقت کچرا […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سلیم خمیسانی نے شہر کراچی میں قیام امن اور منفی سرگرمیوں کے خاتمے لئے صحت مند سرگرمیوں کا فروغ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا بے مثال کارنامہ قرار دیتے ہئے کہاکہ ہے افتخار شالوانی شہر کراچی کے پہلے کمشنر ہیں جنہوں نے شہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب عمران خان کہیں گے سندھ میں تبدیلی آجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک اسکینڈل بھی سامنے نہیں آیا، احتساب کے عمل میں تیزی آئی ہے، […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں جس کے بعد تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ سندھ کے تمام سرکاری اسکول کھل گئے ہیں تاہم پہلے دن اسکولوں میں بچوں کی حاضری نسبتاً کم ہے۔ یاد رہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کیا […]
کراچی : پیپلزیوتھ آگنائزیشن سندھ کے ترجمان تیمور علی مہر اورنائب صدر طارق بلیدی نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قائدین کے خلاف انتقامی کاروائیاں دن بدن بڑہتی جارہی ہیں ، پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہم سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کے لئے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ کراچی میں میٖڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ اتوار کو تنظیم بحالی اور میری جانب سے افطار پارٹی کا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے خورشید جمالی سمیت نجی کمپنی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو کراچی سے گرفتار کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تینوں افراد پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈس پیچ […]
تحریر : حلیم عادل شیخ اپوزیشن جماعتیں آج جن معاملات کو اٹھانے کی کوشش کررہی ہیں یہ مسائل خود پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومتوں کے ہی پیدا کردہ ہیں ۔ قرضوں کا بوجھ ان دونوں حکومتوں کے عرصے میں ہی بڑھا ! اقتصادیات سے جڑے تمام مسائل نے ان ہی دونوں جماعتوں […]
تحریر : محمود مولوی اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صوبہ سندھ میں محکمہ صحت انتہا سے زیادہ ناقص اور تباہ حال ہے، سال 2018 بجٹ کا 1;46;4ٹریلین پاکستانی روپے تھا جس میں سے 13فیصد شعبہ صحت کے لیے مختص کیا گیا تھا،بجٹ پیش کرتے وقت چیف منسٹر سندھ نے اچھی اچھی باتیں کیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو 16 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو ہریش اینڈ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہریش اینڈ کمپنی پارک لین کمپنی کی […]
تحریر : انجم صحرائی ضلع لیہ کے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ کی تباہ کاریوں کی داستان بڑی طویل ہے با با رحمتا سے پہلے جب وطن عزیز میں پانی کی کمی کو ئی اہم موضع نہیں تھا اس وقت ہر سال دریائے سندھ کی جو لانیاں سیلاب کی شکل میں نشیب میں بسنے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ کراچی میں تین لاکھ 67 ہزار 606 طلبہ و طالبات سائنس اور جنرل گروپ کے امتحانات دیں گے۔ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے تحت فوٹو اسٹیٹ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کے خلاف سندھ کے سرکاری اساتذہ کی تنظیم ‘گسٹا’ نے آج سے صوبے بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا) کے صدر اشرف خاصخیلی نے کہا کہ آج سرکاری اسکولوں میں کوئی کلاسز نہیں ہوگی۔ اساتذہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا۔ ذرائع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نو عمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ دو ہندو لڑکیوں کو سندھ سے اغوا کر کے رحیم یار خان منتقل کیا گیا ہے جس کا وزیراعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 26 مارچ کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے مراد علی شاہ کو طلبی کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں اولڈ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی […]