جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کی گرفتاری کے خلاف سندھ بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے مختلف شہروں میں دوکانیں بند ہیں ۔ ٹریفک سڑکوں سے غائب ہے۔ جامشورو، سن, مٹیاری اور کوٹری کے علاقوں میں مکمل شٹرڈان ہے۔ ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہے جس کی وجہ سے دفاتر جانے والوں کومشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔ […]
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس مصلحت سے کام لینگے تو قوم کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ سب جانتیییں کہ قاتل کون ہیں ۔ قاتلوں کے خلاف کارروائی کا انتظار ہے ۔ یہ بات انھوں نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کے بعد میڈیا سے […]
کراچی: سندھ میں بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد تباہی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، میر پور خاص، نوابشاہ، بدین، سانگھڑ اور دیگر علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، نوابشاہ کے علاقے بوچھیری میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ بارش اور سیلاب کے باعث میرپور […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے ۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں غیرآئینی عمل بند ہونا چاہیے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ سعود مرزا نے عدالت کو بتایاکہ بھتہ خوری کم ہوگئی ہے ۔ چیف جسٹس نے […]
کراچی میں چند گھنٹوں کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے تاہم انتطامیہ تاحال کوئی مناسب حکمت عملی نہیں اپنائی سکی، کئی علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہے۔ ڈائریکٹر جنرل میٹ آفس عارف محمود نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش جاری […]
کراچی: سندھ میں بارش کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے۔ تاہم بارش کے باعث زیریں سندھ کے مختلف شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہے۔ متاثرین امدادی کارروائیوں کے منتظر اور بارش کے پانی کے نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کے منتظر ہیں۔ سانگھڑ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو […]
کراچی، میر پور خاص اور حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے بارشوں کے باعث نطام زندگی مفلوج ہو گیا ہے ، سب سے زیادہ بارش میر پور خاص میں 160 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ تین گھنٹے سے کراچی کے مختلف علاقوں ،ٹھٹھہ حیدر آباد اور […]
بدین : سندھ کے متعدد علاقوں میں کئی گھنٹوں سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ ضلع بدین کے شہر پنگریو میں چار سے پانچ فٹ پانی جمع ہوگیا۔ مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔حیدرآباد میں پیر کی شام شروع ہونے والی تیزبارش سے نشیبی […]
کراچی : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کراچی بد امنی از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سے دوبارہ کریگا۔گزشتہ ایک ہفتہ جاری رہنے والی سماعت میں آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز، ایڈوکیٹ جنرل، اٹارنی جنرل، آئی ایس آئی، آئی بی، اور دیگر کی جانب سے بینچ کو کراچی کی بد امنی سے متعلق صورتحال […]
سندھ کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن مدد جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ضلع بدین کے متاثرہ علاقوں سیگذشتہ 24 گھنٹوں میں 1700 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ضلع بدین کے علاقوں ترائی ،پانگر یو اورجھوڈو اور دیگر علاقوں […]
سانگھڑ: وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ ضلع کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرین کے لیے فوری طور پر دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے دو دو لاکھ جبکہ زخمیوں کیلیے پچاس پچاس ہزارروپے کا اعلان بھی کیا۔ سانگھڑ میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ […]
نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق متاثرین سیلاب میں ڈینگی بخار، ملیریا، ڈائریا اور دیگر وبائی امراض تیزی سے پھیل […]
کراچی: سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ خیر پور میں مزید 50 دیہات زیر آب آگئے۔ ٹنڈو آدم میں ریلوے ٹریک زمین میں دھنس جانے کے باعث اپ ٹریک پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ضلع بدنین کی تحصیل ٹنڈو باگو میں ڈیہی جرکس کے مقام پر ایل بی او […]
ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دو ججز کو مستقل کر نے کی سفارش مسترد کردی۔ ججز تعیناتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے […]
کراچی : سندھ میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، اندرون سندھ بارش تو تھم گئی، لیکن متاثرین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اننچاس لاکھ افراد اور انفرا اسٹرکچر متاثر ہوا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارش سے انفرا اسٹرکچر زیادہ […]
سپریم کورٹ میں کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کو طلب کرتے ہوئے […]
سندھ کے آفت زدہ علاقوں میں پاک فوج امدادی سرگرمیاں اور متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں بدین، کوشکئی، ٹنڈو محمد خان، میرپورخاص، ڈگری اور جھڈڈو میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن کے دوران 1450خاندان کشتیوں کے […]
دادو : سندھ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش نے قیامت صغری برپا کر رکھی ہے۔ بدین میں سیم نالے سے مزید چار لاشیں برآمد کرلی گئیں، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد تئیس ہوگئی سیکڑوں کچے مکانات اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ سانگھڑ میں گزشتہ روز شروع ہونے والی بارش […]
کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا اتنے ہی غیرت مند ہیں تو اپنے دور میں ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کیا، رینجرز سے اختیارت واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بندوق کی سیاست پریقین نہیں رکھتی، انہوں […]
کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سمیت تمام گرفتار افراد ٹارگٹ کلرز اور سنگین جرائم پیشہ ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے جھوٹا قرار نہیں دیا جاسکتا۔وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا گرفتارٹارگٹ کلرز کو بے […]
پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ سندھ ان دنوں شدید قدرتی آفات میں گھیرا ہوا ہے۔ بارشوں کے تسلسل نے ماضی کے تمام ریکارڈز ٹو دیئے ہیں۔ طوفانی بارشوں کے سبب پورا صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ بدھ تک صوبے بھر کے13ہزار 2سو 49 دیہاتوں میں بسنے والے 38 لاکھ افراد بری طرح […]
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ انفرادی سطح پر بیانات دینے والوں سے پیپلز پارٹی کی کوئی وابستگی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی وفاق کی جماعت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منظور وسان نے کہاکہ انفرادی سطح پر بیانات دینے والے کو پاکستان اور […]
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں بے نظیر بھٹو کے جس مبینہ خط کا ذکر کیا گیا وہ درست نہیں۔ بینظیر بھٹو نے ملک کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اعجاز چوہدری نے کہا ہے کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات برقرار رہنا چاہئیں۔ آپریشن میں تاخیر کے باعث بہت سے جرائم پیشہ عناصر اسلحہ اور گولہ بارود سمیت خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل اعجاز […]