اسلام آباد : وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزرا نے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور وزیراعظم کوکراچی سمیت صوبہ سندھ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے وفاقی وزرا میں سید خورشید شاہ، سید نوید قمر،ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، ڈاکٹر عاصم حسین ، امین فہیم، سنیٹرمولا بخش چانڈیو […]
کراچی : سندھ کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ اپنی شدت سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد، میر پور خاص، تھرپارکر، مٹھی، ڈیپلو، بدین، ٹھٹھہ، ٹنڈوم آدم، ٹنڈوالہ یارسمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے مٹھی میں اب تک تین […]
کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے ۔کراچی میں امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی میں امن ہوگا تو ملک میں امن ہوگا۔
کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں جاری مجموعی صورتحال اور حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے اقدامات پر بات چیت کی جائیگی اور ایم کیو […]
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران لانڈھی 89اور ملیر جعفر طیار سے دس افراد کو پکڑا گیا جبکہ سرجانی ٹان میں […]
کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے اب بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے، شہر میں مختلف گروہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل میں وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک کی زیر صدارت ہونے […]
کراچی اور حیدر آباد میں مقامی حکومتوں کی بحالی کے خلاف سندھ بھر میں قوم پرست احتجاج کررہے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں گلشن حدید، ماڑی پور اورملیر کے علاقوں میں جزوی ہڑتال کی گئی ۔ نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں فائرنگ کی اور دوگاڑیوں کو نذر […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکین کے درمیان کامیاب مذاکرات کاخیرمقدم کیا ہے اور اس مذاکرات میں کئے گئے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکان کے درمیان کامیاب مذاکرات کوپاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کیلئے خو ش آئند […]
کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی سے کمشنری نظام کا خاتمہ سندھ کی لسانی تقسیم ہے۔ مردان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے این پی کے صوبائی وزیر امیر نواب کو فرائض کی ادائیگی سے روک […]
کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ صدر آصف […]
اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد نے صدرزرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی ۔ صدرزرداری نے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کرنے کے عمل کوسراہا۔ اس موقع پر چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی اورسندھ حکومت کے درمیان سمجھوتے کی دستاویزات پردستخط کئے گئے۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ چینی سرمایہ […]
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی شہریوں کو بجلی فراہم نہیں کرسکتی تو ادارہ بند کر دے۔ بن قاسم ٹاون میں تین ماہ سے جلا ہوا ،پی ایم ٹی تبدیل نہ ہونے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے، سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس […]
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام ایک مہینے کا راشن خریدلیں، حسینیت کے راستے پر چلتے ہوئے سر کٹوانے پر فخر محسوس کریں گے۔ الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام سے کہا ہے کہ اڑتالیس گھنٹے کے نوٹس کو چوبیس گھنٹے […]
کراچی: اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید سے کراچی میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے ملاقات کی۔ مردان ہاس میں ہونے والی اس ملاقات میں شہر میں امن و امان کے متعلق بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہی سید نے کہا کہ […]
ٹنڈو محمد خان : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اقتدار بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ٹنڈو محمد خان کے قریب شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈھیجو کی برسی کے موقع پرخطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ جانیں قربان کرنے والے ورکرز صرف پیپلز پارٹی میں موجود ہیں […]