سندھ میں ینگ ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال، او پی ڈیز کا بائیکاٹ

سندھ میں ینگ ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال، او پی ڈیز کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے جس کے باعث او پی ڈیز میں کام بند ہے اور مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر حیدرآباد، ٹھٹھہ، جیکب آباد، شکار پور، سکھر، […]

.....................................................

نیا پاکستان اور پرانا کراچی

نیا پاکستان اور پرانا کراچی

تحریر : مہک سہیل، کراچی پاکستان ماحولیاتی آلودگی میں شامل سرفہرست ملکوں میں شمار ہوتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ہی تجاوزات ہیں۔ پاکستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز 2 سال قبل عدالتی احکامات کے پیش نظر کراچی میں لگے بل بورڈز ہٹانے سے ہوا تھا، یہ بل بورڈز شہر کی […]

.....................................................

تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ: سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈی بند

تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ: سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈی بند

کراچی (جیوڈیسک) تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی میں کام بند کر دیا۔ کراچی کے جناح اور سول اسپتال سمیت تمام اضلاع کے اسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں، ڈاکٹرز الاؤنسز اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سراپا احتجاج […]

.....................................................

سندھ میں پی پی کو موقع دینا چاہتے ہیں، اگر فائدہ نہ اٹھایا تو عملی اقدامات کریں گے: فواد چوہدری

سندھ میں پی پی کو موقع دینا چاہتے ہیں، اگر فائدہ نہ اٹھایا تو عملی اقدامات کریں گے: فواد چوہدری

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں تبدیلی کے لیے پیپلزپارٹی کے سینئر اراکین نے ہم سے رابطہ کیا ہے لیکن ہم پیپلزپارٹی کو موقع دینا چاہتے ہیں اگر انہوں نے اس سے فائدہ نہیں اٹھایا تو عملی اقدامات کریں گے۔ کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

کوئی فساد پھیلانے سندھ آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مراد علی شاہ

کوئی فساد پھیلانے سندھ آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مراد علی شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی فساد پھیلانے سندھ میں آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ہم نے شرپسندوں کا مقابلہ کیا، چھوٹے موٹے فسادی کچھ نہيں کر سکيں گے۔ سکھر میں میڈيا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں […]

.....................................................

سندھ کے پیرس اور لندن کا بغیر ویزہ سفر

سندھ کے پیرس اور لندن کا بغیر ویزہ سفر

تحریر: حلیم عادل شیخ وادی سندھ کی تاریخ میں ہڑپہ اور موئن جودوڑوں اس کے اہم مراکز تھے ،کسان جولاہے کمہار اور مستری سندھ کی تہذیب کے معمار تھے سندھ کی تحزیب میں انسانی زندگی کی تہذیبوں میں سے کسی ایک تہذیب کا نام دیا جائے تو کم نہ ہوگا 1922میں موئن جوداڈوں کی کھدائی […]

.....................................................

سندھ میں اسکول و کالجز کے اوقات تبدیل، یوم آزادی سمیت دیگر چھٹیاں ختم

سندھ میں اسکول و کالجز کے اوقات تبدیل، یوم آزادی سمیت دیگر چھٹیاں ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کردیے گئے جب کہ یوم آزادی سمیت دیگر تعطیلات بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں موسم گرما کی تعطیلات مئی اور […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج لگایا تو اُسے اڑانے میں ایک منٹ لگے گا: چیف جسٹس

سندھ میں گورنر راج لگایا تو اُسے اڑانے میں ایک منٹ لگے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت کی جانب سے 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے اور کسی نے گورنر راج لگایا تو اسے اڑانے میں ایک […]

.....................................................

سندھ کی سیاست میں ہلچل: تحریک انصاف نے رابطے شروع کر دیے

سندھ کی سیاست میں ہلچل: تحریک انصاف نے رابطے شروع کر دیے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سندھ کی صورتحال پر تشویش کے اظہار کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل میں تیزی آگئی جب کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے رابطے بھی شروع کر دیے۔ علی گوہر مہر اہمیت اختیار کر گئے جن سے گزشتہ روز وزیراعظم نے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی اور […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کا سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم عمران خان کا سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزراء اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رکن سندھ اسمبلی علی گوہر مہر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے سندھ […]

.....................................................

منچھر جھیل کی فریاد ۔ میں نے کیا دیکھا

منچھر جھیل کی فریاد ۔ میں نے کیا دیکھا

تحریر : حلیم عادل شیخ دریائے سندھ کے مغرب ضلع دادو میں واقع منچھر جھیل ایشیا میں میں میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل ہے یہ کراچی سے تقریباً280کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے،یہ جھیل اس قدرقدیم ہے کہ جس کی تاریخ معلوم ہی نہیں ہوپاتی کچھ تاریخوں میں اسے اس طرح بھی جوڑا […]

.....................................................

سندھ میں غیرمعینہ مدت تک سی این جی کی بندش، کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام

سندھ میں غیرمعینہ مدت تک سی این جی کی بندش، کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس فراہمی کی بندش کے باعث کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہوگیا، جس کے باعث بسوں سے دفاتر اور تعلیمی اداروں کو جانے والوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ شہر میں چلنے والی اکا دکا بسوں میں بھی مسافروں […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن […]

.....................................................

صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

سندھ (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے شہروں سانگھڑ اور گمبٹ سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سانگھڑ اور گمبٹ میں پی پی ایل کے دو کنوؤں سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ایک کنویں سے 18.6 ایم ایم […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی نے سندھ کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں

منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی نے سندھ کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے حکومت سندھ سے مختلف محکموں کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے حکومت سندھ سے سال 2013 سے 2018 تک مختلف ترقیاتی اسکیموں کے پروجیکٹ چارٹر […]

.....................................................

پاکستان کوارٹرز آپریشن پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے، چیف جسٹس نے آپریشن مؤخر کر دیا

پاکستان کوارٹرز آپریشن پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے، چیف جسٹس نے آپریشن مؤخر کر دیا

کراچی/ اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کوارٹر کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے آپریشن 3 ماہ تک مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر کراچی میں پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کی ممکنہ بے دخلی کے لیے جب پولیس آپریشن کی غرض سے […]

.....................................................

کھیلوں کی بے مثال خدمات پر سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن نے غلام محمد خان کو یوم دفاع پاکستان ایوارڈ دینے کا اعلان

کھیلوں کی بے مثال خدمات پر سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن نے غلام محمد خان کو یوم دفاع پاکستان ایوارڈ دینے کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ممتاز سماجی رہنماء سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم خمیسانی نے صوبہ سندھ خصوصاً کراچی میں کھیلوں کے فروغ اور میدانوں اور کھیل کے کورٹس کو آباد کرنے کے حوالے سے معروف اسپورٹس آرگنائزر اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی خدمات […]

.....................................................

کراچی باسکٹ بال اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا کھیلوں کی خدمات پر ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن کو اعزازی شیلڈ پیش کیا گیا

کراچی باسکٹ بال اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا کھیلوں کی خدمات پر ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن کو اعزازی شیلڈ پیش کیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر غلام محمد خان اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی نے کھیلوں کی خدمات اور کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی اور یوم آزادی پر ضلع کورنگی میں شاندار اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر اعزازی شیلڈ پیش کیا اس موقع پر […]

.....................................................

سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل انٹر پاس نکلے

سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل انٹر پاس نکلے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سندھ کے لیے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر نکلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو گورنر سندھ مقرر کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا۔ عمران اسماعیل کے بطور گورنر سندھ حلف برداری کی تقریب 27 اگست […]

.....................................................

مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ اور تحریک انصاف کے محمود خان نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کے لیے سید مراد علی شاہ پیپلز پارٹی جب کہ متحدہ […]

.....................................................

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی سندھ اور تحریک انصاف کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے ہورہا ہے جب کہ اسمبلی اجلاس کی صدارت پریزائڈنگ افسر رکن پیپلز پارٹی نادر مگسی کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ سندھ میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد آج صوبے بھر کے اسکول کھل گئے تاہم چھٹیوں کے بعد پہلے روز کے باعث اسکولوں میں حاضری معمول سے کم ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے […]

.....................................................

25 جولائی کو سندھ میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہو گا، فاروق ستار

25 جولائی کو سندھ میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہو گا، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو کراچی سمیت سندھ بھر میں صرف ایم کیو ایم پاکستان اور پتنگ کا راج ہو گا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ 23 اگست 2016 کی […]

.....................................................

دباؤ کے تحت پنجاب اور سندھ سے لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں، بلاول بھٹو

دباؤ کے تحت پنجاب اور سندھ سے لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں، بلاول بھٹو

حیدرآباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ملک میں جمہوریت نہیں چاہتے اور ان کی یہ کوشش جاری رہے گی جب کہ دباؤ کے تحت پنجاب اور سندھ سے لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں۔ حیدرآباد میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے […]

.....................................................