کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ میں دس سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن مجھے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے کراچی رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان نے سندھ کے نگراں وزیراعلی کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، تقریب میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر ہاؤس میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر محمد زبیر نے فضل الرحمان سے سندھ کے نگران وزیر اعلی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید تاریخی طور پر دیکھا جائے تو سندھ میں بسنے ولا کوئی ایک فرد بھی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا ہے کہ وہ سندھ کا اصل مالک یا باشندہ ہے۔عرب، ایران اور ہندوستان کے مختلف علاقوں سے آکر کو ئی ہزار سال ،کوئی پانچ سو سال اور کوئی ستر سال […]
تحریر : رائو عمران سلیمان اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی کی آبادی 3کروڑ سے کم ہوگی ، کراچی اور اس کے اردگرد کے علاقے آبادی کے لحاظ سے اس قدر پیچیدہ ہوچکے ہیں کہ اس کے لیے ایک الگ سے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ناگزیر ہوتی جارہی ہے ،یعنی ایک ایساانتظامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی قیادت میں سندھ کی تقسیم کے معاملے پر زبردست گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سندھ مراد […]
مٹیاری (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ پہلے اور پنجاب بعد میں ہے، ہم نے مل کر پاکستان کو بنانا ہے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب ہے تو پاکستان ہے۔ اگر سندھ ترقی نہیں کرتا تو پاکستان نہیں […]
تحریر : حلیم عادل شیخ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سندھ میں تبدیلیوں کی ممکنہ لہر اب چل نکلی ہے،ایک کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کی سیاست اب کروٹ بدلنے کوتیار نظرآتی ہے ،سندھ میں وہ ہی لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف محاز کھڑا کرنے کی تیاریوں میں ہیں جن کا جینا مرنا […]
تحریر : رائو عمران سلیمان تحریک پاکستان کے زمانے میں آزادی کی تحریک کا مرکز چونکہ یوپی اورممبئی رہاہے لہذا جب پاکستان قائم ہوگیا اور تمام ہندوستانی علاقوں سے مسلمان ہجرت کرکے پاکستان آنے لگے۔ تو یوپی اور ممبئی سے بھی بڑے بڑے زمیندار ،راجہ مہاراجہ،نواب اور عام عوام جو انتہائی تعلیم یافتہ تھے ایک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ) پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات، سندھ کی سیاست اور تحریک انصاف کی سندھ میں حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو، لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ اس سے برا وقت […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آئندہ آنے والے دِنوں میں وفاق میں کیا ہو نے والاہے ؟ اور سندھ میں کیا ہو رہا ہے؟ بظاہر تو ایک سانس میں کیا جا نے والا یہ ایک سوال ہے مگر دراصل یہ ایک سوال نہیں ہے بلکہ دوعلیحدہ علیحدہ سوالات ہیں جن کے جوابات کے بارے […]
تحریر : رائو عمران سلیمان دوسری جماعتوں کے ساتھ انتخابی معاہدوں کی وجہ سے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ نواز ایک تو اپنے امیدوار اکثریت سے نہ لاسکی اور جو امیدوار تھے وہ سب الیکشن ہار گئے تھے صرف ایک قومی اسمبلی کی سیٹ کراچی کے ضلع ملیر سے جیت سکے اورصوبائی اسمبلی کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خمیسانی سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی و چیئر مین سیاسی و سماجی رہنماء محمد سلیم خمیسانی نے کہاکہ سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اپنی ثقافت پر ہمیں ناز ہے اپنی ثقافت بھول جانے والی قومیں کبھی کامیاب نہیں ہوتیں آج سندھی ثقافتی دن کے موقع پر سندھ میں رہنے والی قومیں اور […]
تحریر: محمد عبداللہ میں پچھلے تین دن سے تھرپارکر میں موجود ہوں۔تھرپارکر سندھ کا ایک بہت بڑا ضلع ہے جس کی کل آبادی1649661 ہے۔ اس میں سے تقریباً 5 صد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔اس کے شمال میں میرپور اور عمر کوٹ کے اضلاع، مشرق میں بھارت کے بارمیر اور جیسلمیر، مغرب میں بدین کا […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی ماں، ماں ہوتی ہے ، اپنی اولاد کی غلطیوں و کردہ ، ناکردہ گناہوں پر پردہ ڈالنے کیلئے کسی بھی وقت اپنی جان بھی لٹانے کے لئے تیار رہتی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نے بھی اپنے بیٹے کے آگے ڈھال بن کر سنگ باری ، طعنہ زنی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید مہاجروں کے نام پر ایم کیو ایم نے جو گذشتہ 35 سالوں سے ڈرامہ رچایا ہو اہے ۔اس نے مہاجروں کی اولادوں کونہ مہاجر چھوڑا اور نہ ہی پاکستانی بننے دیا۔ جن کو سوائے رسوائی اور بد نامی کے کیا دیا۔ ایجنسیز نے ان ہی میں سے ایک […]
تحریر : جاوید صدیقی پاکستان ستر سال کی عمر سے گزررہا ہے، ان ستر سالوں میں وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی جمہوریت کی بقا اور عوامی فلاح و بہود کو جس طریقے سے کچلا گیا وہ ایک انتہائی افسوس ناک، دردنا تاریکی تاریخ ہے، قائد اعظم محمد علی جناح اور صاحبزادہ لیاقت علی خان […]
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی جماعتوں نے آج ایک ساتھ سندھ میں قوت دکھانے کی ٹھان لی، آج کا دن صوبے کے لیے سیاسی طور پر گرم ترین ہو گا، کہیں مردم شماری تو کہیں کرپشن کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ کراچی سے گھوٹکی تک سیاسی کارکن سڑکوں پر ہونگے ، نومبر کا پہلا اتوار سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاناما سے فارغ ہونے کے بعد اب سندھ پر توجہ دی جائے گی، یہاں کرپشن نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے، سندھ حکومت صوبے میں دلچسپی نہیں لے رہی۔ انہوں نےکہا آصف زرداری زیادہ وقت ملک سے باہر […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن حکام کے مطابق، گمبٹ گیس فیلڈ کے سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے ادارے کو گیس کی سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، اس لئے بروز جمعرات 12 اکتوبر کو سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک گیس کی فراہمی بند رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ میں کارروائیوں کے لیے فہرستیں تیار کرتے ہوئے کرپشن کے مقدمات میں 21 ارکان صوبائی اسمبلی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیب نے سندھ حکومت کے 712 افسران کیخلاف بدعنوانی کے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ کے مسائل کے حل کیلئے سکھر جلسے میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ 25 اگست کو تحریک انصاف کے سکھر میں جلسے سے متعلق عمران خان نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جمعتہ المبارک […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ابھی تو شیر پا نا ما پیپرزلیکس کے زخموں سے نڈھال ضرور ہوا ہے مگر گرنے کے قریب بھی تونہیں ہے زخموں سے چُورچُورہونے کے با وجود بھی ن لیگ کا شیر ابھی تک کھڑاہوا ہے اور ہر وار کا ڈٹ کر مقابلہ کررہاہے کوئی یہ نہ سمجھے کہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جاوید شیخ، جنرل سیکریٹری چوہدری اصغر آرائیں اور سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کی نو منتخب صدر شگفتہ جمانی جنرل سیکریٹری مہرین رزاق بھٹو، سیکریٹری اطلاعات سعدیہ جاوید ،پیپلز یوتھ آراگنائزیشن سندھ کے صدر جاوید نایاب لغاری ،جنرل سیکریٹری محمود […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا۔ لاہور، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ڈی جی خان، سکھر اور لاڑکانہ سمیت پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔ سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش نے گرم موسم کو خوشگوار بنادیا تاہم تیز […]