بدین کی خبریں 20/6/2017

بدین کی خبریں 20/6/2017

بدین (عمران عباس) سندھ کے دیہاتوں کے غریب بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیئے اسکالرشپ پر اسلام آباد میں قائم ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسکول سسٹم میں مزید تعلیم دلانے کے لیئے حکومت سندھ کی جانب سے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت بدین کے جیم خانہ ھال میں ضلع بدین سے ٹیسٹ پاس کرنے والے بچوں […]

.....................................................

سندھ میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ کے لئے ہر قسم کی مدد کرونگا۔ محمد سلیم رضا

سندھ میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ کے لئے ہر قسم کی مدد کرونگا۔ محمد سلیم رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری کھیل حکومت سندھ محمد سلیم رضا نے کہا ہے کہ محکمہ کھیل وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کی سرپرستی مین صوبے مین کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا رہے گا ۔انہوںنے کہا کہ میری خوش نصیبی ہے کہ وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

سندھ کا ایک ہزار ارب کا بجٹ آج پیش ہو گا

سندھ کا ایک ہزار ارب کا بجٹ آج پیش ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے جبکہ سندھ کابینہ بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق سندھ کے مالی سال2017-18 کے بجٹ کا کل حجم ایک ہزار ارب سے زائد ہو گا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کا سندھ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کا سندھ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جاوید شیخ، جنرل سیکریٹری چوہدری اصغر آرائیں، سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے مشترکہ بیان میں سندھ کے نو منتخب سنیئر نائب صدر منظور حسین وسان، نائب صدور سید مراد علی شاہ، راشد حسین ربانی ،نفیسہ شاہ ،ڈپٹی جنرل سیکریٹریز سید ناصر حسین شاہ، سکندر شورو […]

.....................................................

کے الیکٹرک۔ چوری اور سینہ زوری

کے الیکٹرک۔ چوری اور سینہ زوری

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب کراچی کاسب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ صوبہ سندھ میں ہے اور سندھ میں اقتدار کی دیوی ہمیشہ سے پیپلزپارٹی پر مہربان رہی ہے۔ زاغوں کے نرغے سے اس بے دست وپا صوبے کو نکالنے میں کوئی سیاسی جماعت کام یاب نہیں ہو سکی۔ ایک دور تھا […]

.....................................................

سندھ کے ساتھ نانصافیوں کے خلاف پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد

سندھ کے ساتھ نانصافیوں کے خلاف پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے زیر اہتمام مزار قائد پر احتجاجی عوامی دھرنے میں شرکت کے لئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد ،ضلع کورنگی کی تمام سٹی ایریاز کے رہنمائوں اور کارکنان خصوصاً سینکڑو ں کی تعداد میں خواتین کارکنان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھے جس پر وفاقی حکومت […]

.....................................................

سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس بند کر دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس بند کر دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس کی بند کر دیں گے، سوئی سدرن کے دفاتر کراچی ہی میں ہیں، انتظام خود سنبھال لیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نےسندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران وفاق اور سوئی سدرن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

2018 ء سندھ کے عوام مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرینگے

2018 ء سندھ کے عوام مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی ایڈوکیٹ نے کہا کہ 2018ء میں مسلم لیگ (ن) پورے ملک کے ساتھ سندھ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی کارکنان اور عوام کے تعاون سے مسلم لیگ (ن) کو سندھ کی مقبول جماعت بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

سندھ ترقی پسند پارٹی تلہار کی جانب سے عوام میں بیداری مہم کو اجاگر کرنے کے لیئے ریلی نکالی گئی

سندھ ترقی پسند پارٹی تلہار کی جانب سے عوام میں بیداری مہم کو اجاگر کرنے کے لیئے ریلی نکالی گئی

تلہار (نمائندہ) سندھ ترقی پسند پارٹی تلہار کی جانب سے اسلم سونارو، راجہ خواجہ، راجہ تھیبو کی قیادت میں آدم شماری کے سلسلے میں عوام میں بیداری مہم کو اجاگر کرنے کے لیئے ریلی نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے گذرتی سٹی پریس کلب پر پنہچی جہا ں پارٹی کے مذکورہ رہنماؤں نے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی مہنگی ہوگئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی مہنگی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اب 74 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، سونے پہ سوہاگہ یہ کہ سندھ بھر میں آٹے میں نمک کے برابر ہی سٹیشنز ایسے ہیں جنہوں نے سی این جی کی قیمتیں بورڈ پر آویزاں کی ہوئی ہیں،دوسری جانب اتنے بڑے پیمانے پر […]

.....................................................

تلہار کی خبریں 4/4/2017

تلہار کی خبریں 4/4/2017

تلہار (نمائندہ) کڑیو گہنور کے گائوں سہراب نظامانی میں سندھ کے معروف صوفی شاعر حافظ محمد نظامانی کی تین اکڑ زرعی زمین پر با اثروں کے قبضے کیخلاف تلہار میں مختلف سیاسی سماجی ادبی و سول سوسائٹی تنظیموں نے احتجاج کرتے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اس سلسلے میں سٹی پریس کلب کے […]

.....................................................

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 38 ویں برسی آج منائی جائے گی

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 38 ویں برسی آج منائی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں 5 جنوری 1928 کو پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو نیا رخ دیا۔ ایس ایم لاء کالج میں بین الاقوامی قانون پڑھانے والے ذوالفقار بھٹو کی شہرت حکومتی ایوانوں تک پہنچی تو 1958 میں جنرل ایوب خان نے انہیں اپنی کابینہ میں بطور وزیر […]

.....................................................

کامن ویلتھ جونیئر گیمز میں سندھ کی جوڈوکا مریم رفیق منتخب ہو گئیں

کامن ویلتھ جونیئر گیمز میں سندھ کی جوڈوکا مریم رفیق منتخب ہو گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھاماس میں منعقد ہونے والے کامن جونیئر گیمز کے لئے نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں نیشنل جونیئر بوائز اینڈ گرلز جوڈو ٹرننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا ۔نیشنل کوچ محمد رفیق نے کھلاڑیوں کو ٹرینگ دی گزشتہ روز ٹریننگ کی اختتامی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی سندھ […]

.....................................................

یوم پاکستان ہم سب کی شان ہے، نبیل مصطفائی

یوم پاکستان ہم سب کی شان ہے، نبیل مصطفائی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری اور بزم طلبہ پاکستان کے صدر نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ جب قرارداد پاکستان پیش کی گئی تو اس وقت اس طاقت کا صحیح اندازہ بھی نہیں تھا کیوں کہ ابتدائی طور پر اسے قرارداد لاہور کہا گیا، لیکن دنیا نے یہ نظارہ بھی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 23/3/2017

پیرمحل کی خبریں 23/3/2017

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ایفا سکول سندھ یلیانوالی کیمپس نے کام کا باقاعدہ افتتاح ایم پی اے سید قطب علی شاہ نے کر دیا تفصیل کے مطابق ایفا سکولز کے سندھ یلیانوالی کیمپس افتتاحی تقریب میں ایم پی اے سید قطب علی شاہ، رانا وارث علی خان مہمان خصوصی تھے سیدقطب علی شاہ نے […]

.....................................................

چھٹا آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

چھٹا آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

کراچی : شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال کلب نو ڈیرو لاڑکانہ کے زیر اہتمام “چھٹا آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ “مورخہ 24،25اور 26مارچ2017ء کو شہید رانی اسٹیڈیم نو ڈیرو لاڑکا نہ میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر رحمت اللہ موریو اور تورنامنٹ سیکریٹری غلام سرور کھوڑو نے ٹورنامنٹ کی […]

.....................................................

سرزمین پاکستان میں کرپٹ مشتاقوں کی کرپشن میں مشتاقیاں

سرزمین پاکستان میں کرپٹ مشتاقوں کی کرپشن میں مشتاقیاں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ کرپشن کا ناسور ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے چند نام نہاد اخلاقی اور تہذیبی لحاظ سے تباہ حال کمزورترین اِنسانوں کو ترقی اور خوشحالی کا جھا نسہ دے کرسارے معاشرے کو دیمک سے کہیں زیادہ تیزرفتاری سے تباہ وہ […]

.....................................................

آدیواسی رابطہ کونسل اور سندھ کولہی اتحاد کا بدین سے حیدرآباد کیلئے نکلا پیدل لانگ مارچ تلہار پہنچا گیا

آدیواسی رابطہ کونسل اور سندھ کولہی اتحاد کا بدین سے حیدرآباد کیلئے نکلا پیدل لانگ مارچ تلہار پہنچا گیا

تلہار (نمائندہ) آدیواسی رابطہ کونسل اور سندھ کولہی اتحاد کا بدین سے حیدرآباد کیلئے نکلا پیدل لانگ مارچ تلہار پہنچا جہاں پر قافلے کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سٹی پریس کلب کے صحافیوں سے بات کرتے قیصرلعل، بھارومل، منجی لوہار، آلو مل ودیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آدیواسی برادری کو ہمیشہ […]

.....................................................

جسٹس سعید الدین ناصر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

جسٹس سعید الدین ناصر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سعید الدین ناصر انتقال کر گئے۔ جسٹس سعید الدین ناصر کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ جسٹس سعید الدین ناصر ایک کیس کی سماعت میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں سینے میں درد محسوس ہوا جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 13/3/2017

کراچی کی خبریں 13/3/2017

سیکریٹری کھیل حکومت سندھ محمدسلیم رضا کو کھیلوں کی خدمات پر ایوارڈ دیاجائیگا کراچی : کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلا م محمدخان نے اعلان کیا ہے کہ22 مارچ صبح 11:00 بجے کھیلوں کے فروغ پر بے مثال خدمات پر سیکریٹری کھیل حکومت سند ھ محمدسیلم رضا کو یوم پاکستان اسپورٹس ایوارڈ دے […]

.....................................................

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات کالعدم قرار دے دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ 2013 سے 2016 کے دوران جن امیدواروں نے امتحانات اور انٹرویوز دیئے تھے ان تمام کو فوری طور پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ اب تمام امیدواروں […]

.....................................................

ثقافتوں کا گل دستہ راجن پور

ثقافتوں کا گل دستہ راجن پور

تحریر : عبد الجبار خان ضلع راجن پور جغرافیائی اعتبار سے پاکستان میں ایسی جگہ واقع ہے جو پا کستا ن کا درمیان بنتا ہے جو سندھ بلوچستان اور ڈیرہ غا زی خا ن کے را ستے خیبر پختون خواہ سے کو ملاتاہے اگر یوں کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گاکہ راجن پور […]

.....................................................

پولٹری مافیا بے لگام ، گوشت 300 روپے کلو سے زائد پر فروخت

پولٹری مافیا بے لگام ، گوشت 300 روپے کلو سے زائد پر فروخت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف اضلاع میں رانی کھیت کی بیماری سے مرغیوں اور مورو کی ہلاکت کے انکشاف کے بعد کراچی کے پولٹری فارمرز بے لگام ہوگئے۔ فارمرز نے کسی متوقع نقصان سے بچنے کی خاطر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے […]

.....................................................

سندھ میں آپریشن انسداد کرپشن

سندھ میں آپریشن انسداد کرپشن

تحریر : جاوید صدیقی صوبہ سندھ پاکستان کا وہ صوبہ ہے جس سے سیاسی و معاشی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، پاکستان کی ترقی و تمدنی کی بات کی جائے تو یہ کہنا بجا ہوگا کہ صوبہ سندھ کو اللہ نے ایسے جغرافیائی محل و وقوع سے بنایا ہے جہاں سال بھر کے موسم میں فوائد […]

.....................................................