کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 اروپے کمی، ملک میں ایک تولہ سونا 50 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہو کر 43 ہزار 371 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کے موقع پر انٹر ڈسٹرکٹ ٹور ڈی سائیکل ریس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ سندھ کے تفریحی اور تاریخی مقامات پر یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی ہونگے۔ اس بات کا اظہار صوبائی سیکریٹری اسپورٹس سندھ محمد سلیم رضا نے سندھ بھر سے آئے ہوئے […]
کراچی : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سندھ کی قیادت میں شدید اختلافات کے باعث پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی صدر اور جنرل سیکریٹری میں شدید اختلافات کی وجہ کراچی کے صدر کی نامزدگی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے صدر سردار مقصود الزماں نے جنرل سیکریٹری سید رضوان جاوید شاہ سے مشاورت کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے صبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں خانیوال میں منعقدہ آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے کامیاب اور شاندار انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے ٹورنامنٹ منتظمین اور پنجاب شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے ذمہ دران کو مبارکباد […]
کراچی : پاکستان مارشل آرٹس کنکشن فیڈریشن کے بانی و صدر شی ہان شہزاد احمد ایک تقریب میں سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجیئر محفوظ الحق کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی سندھ شوٹنگ بال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بارہواں آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل الفرید کلب ساہیوال پنجاب کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلہ الفرید شوٹنگ بال کلب اور العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ کے مابین کھیلا گیا ۔اس سے قبل کھیلے گئے سیمی فائنل معرکہ میں العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جو ڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق نے معروف جوڈکا کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو سیف گیمز منعقدہ بھارت میں گولڈ میڈیل حاصل کرنے پر طلائی چین کا تحفہ پیش کیا ۔شاہ حسین شاہ جو اولمپئن برانز میڈلسٹ حسین شاہ کے فرزند ہیں ،گزشتہ ہفتے […]
کراچی : تعلقہ ابراہیم حیدری میں خانہ مردم شماری کے ایک بیچ کے ٹرینگ کے اختتام پر ٹی ای او بن قاسم جمیل اختر انصاری کو توفیق عباسی، رانا شبیر اور ندیم قادری سندھ کا ثقافتی تحفہ اجرک اور گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس میں نیپرا نے اپنا جواب جمع کرا دیا، نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی چوری روکنے کے بجائے غریب علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کرتی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک چاہے تو پورے شہر کو روشن کردے لیکن وسائل استعمال […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے اور اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ ملزم حسن عالم اور شوکت کی انسداد دہشتگردی عدالت درخواست مسترد کر چکی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت […]
کراچی : نوجوان اور بہادر کھلاڑیوں پر مشتمل بہادر باسکٹ بال کلب یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی چمپئن بن گئی۔ امانول ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی اور طلحہ امجد ٹاپ اسکورر قرار ،کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے یوم قرارداد پاکستان 23مارچ کو باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کی جیلوں میں جعلی قیدیوں سے متعلق درخواست پر جیل انتظامیہ سے فراہم ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے جیلوں میں […]
کراچی : سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سندھ اسپورٹس بورڈ سے باقاعدہ الحاق ہو گیا ہے، ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی نے سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر علی جتوئی کو سندھ اسپورٹس بورڈ سے الحاق کا سرٹیفکٹ پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن محمد […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ملک میں دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے پانچ دن میں آٹھ دھماکے ہو چکے ہیں۔اور قارئین کل جو شام کو سندھ (سیہون شریف )دربار میں دھماکہ ہوا ہے اس نے ہر دل کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔اس سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے سیہون شریف میں واقع درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 70زائد افراد شہید جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے میں 70سے زائد افراد کے شہید ہونے کی تصدیق سینئر پولیس حکام نے کی ہے۔ ایم ایس سیہون اسپتال ڈاکٹر معین […]
کراچی : سندھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ملیر میں کچہری سنگت کے نام سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ سرپرست سندھ ویلفیئر ایسوسی ایشن خان محمد چنا کی زیرصدارت منعقدہ (کچہری سنگت) کے نام سے منسوب تقریب میں […]
تحریر : قادر خان آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ 80 کے اواخر اور90 کی دہائی میں قتل و غارت گری کا بازار گرم تھا، 1996 میں پولیس نے کراچی میں تن تنہا نہایت کامیابی سے آپریشن کیا لیکن ماضی کے آپریشن کو سیاست کی نذر کردیا گیا اور آپریشن کرنے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کردار قابل تحسین ہے، پیپلز پارٹی نے ہر دور میں کراچی کی ترقی اور عوامی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ نے میئر کراچی […]
تحریر : عبدالغنی شہزاد ہر سال کی طرح امسال بھی موسم سرما کی تعطیلات کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع جانے ،تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع ملا اور وہاں سندھی کلچر کے خدوخال سے محفوظ ہوتے ہوئے کراچی آن پہنچا .یہاں رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے مرکزی صدر کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “کچہری سنگت” کے نام سے ایک روزہ پر وقار تقریب کا انعقاد (آج) مورخہ 12فروری2017ء بروز اتوار ضلع ملیر میں ہوگا۔ سندھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست خان محمد چنا کے اعلامیہ کے مطابق کچہری سنگت میں ادب ،فنون لطیفہ ،موسیقی ،کھیل سمیت دیگر شعبوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر سے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی وفد میں سرپرست سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سید مدد علی شاہ، سیکریٹری کراچی شوٹنگ بال محمد اجمل اور اعجاز احمد شامل تھے۔ شوٹنگ بال کے وفد نے […]
بدین (عمران عباس) سندھ کے دیگر علاقوں کی طرح بدین میں بھی نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا، مطالبات پورے نا ہونے کی صورت میں گورنر ھاؤس پر دھرنا دینے کا بھی اعلان کر دیا۔ بدین میں نرسنگ اسکول کے سامنے کئے جانے والے احتجاج میں نرسز اور اسٹاف نے اپنے مطالبات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کھیلے جانے والا27 واں آل پاکستان پہلاشہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم نے ہارٹ فیورٹ ٹیم پنجاب پولیس […]