کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے عمر کورٹ شوٹنگ بال کمپلیکس پر جاری 27واں آل پاکستان پہلا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پنجاب پولیس شوٹنگ بال کلب ،سروری شوٹنگ بال کلب […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ مرکزی نائب صدر نے بتایا کہ سندھ و بلوچستان کے تمام ڈویژن کے ذمہ داران کی تربیتی ،فکری اور علمی سالانہ ورکشاپ کراچی […]
سندھ : کراچی انسانوں و عمارتوں کے جنگل میں تبدیل ہو گیا جبکہ آبادی کے لحاظ سے صوبہ سندھ کی آبادی ایک طرف رکھی جائے تو کراچی کی ا بادی زیادہ ہوگی۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی […]
تحریر : سید انور محمود سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد شریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیرعمرکا […]
تحریر : ریاض احمد ملک ملک خداداد میں آے روز ظلم کی لا زوال داستانیں رقم ہوتی ہیں اور ہمارے سربراہان کو اس کی پرواہ بھی نہیں ہوتی بلکہ وہ تو ڈھٹای کے غریب پروری کت جو گیت گاتے ہیں قابل دید ہوتے ہیں مجھت ان دنوں سندھ جانے کا اتفاق ہوا میں کافی عرصہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کراچی کے علاقے لیاری کے علاقوں نواں لین، میراں ناکہ، گبول پارک اور چیل چوک کا دورہ کیا اور علاقہ مکینوں سے بھی ملاقات کی۔ ڈی جی رینجرز کو سیکٹر کمانڈرز نے علاقے کی صورتحال اور آپریشن کے دوران حالیہ کاروائیوں سے متعلق بریفنگ […]
تحریر : قادر خان افغان محض چار سالہ سیاسی تجربے اور معاشی امور کی حامل و ماہر شخصیت محمد زبیر عمر کو مسلم لیگ ن کے دیگر سنیئر سیاست دانوں پر فوقیت دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے گورنر سندھ نا مزد کر دیا۔ حسب توقع پی پی پی اور ایم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد اور محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ کے زیر اہتما م گورنمنٹ ویمن کالج شاہراہ لیاقت میں دوسرے آل کراچی انٹر کالجیٹ تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا “محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت “مقابلے میں شہر کی گرلز کالجز کی 42طالبات نے حصہ لیا۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے27 واں آل پاکستان پہلاشہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 27 تا29 جنوری عمر کوٹ میں کھیلا جانا تھا حالیہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر زبیر عمر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ زبیر عمر ایک نفیس شخصیت کے مالک ہیںاُمید ہے کہ زبیر عمر کی قیادت میں سندھ ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار اور امن کا گہوارہ […]
کراچی (جیوڈیسک) محمد زبیر آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ، محمد زبیر نے چند گھنٹوں میں تیار شیروانی پہن کر دیکھی ، اہلیہ کہتی ہیں شادی کے بعد اب شیروانی پہننے والے ان کے شوہر خوب جچ رہے ہیں۔ گورنری کا تاج تو تیار ہے لیکن پوشاک بھی بنوانی تھی ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ماڈل گرل ایان علی نے اپنا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی جبکہ عدالت نے ماڈل گرل کی درخواست پر وفاقی حکومت، سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 فروری تک جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے نئے گورنر آج سہ پہر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تاہم محمد زبیر ابھی گورنر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نامزد گورنر سندھ محمد زبیر کی تقریب حلف برداری آج سوا 4 بجے ہو گی، تقریب میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے لیے جنرل (ر) مشرف ثابت ہوسکتے ہیں، جنہوں نے اپنے آمرانہ طرز عمل سے یہ واضح کیاکہ وہ کسی سے ڈرتے ورتے نہیں ہیں، شاید ٹرمپ بھی کچھ ایسے ہی مزاج کے مالک واقع ہوں۔خیر ٹرمپ کی بطورصدر جیت سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے سیکریٹری مالیات رانا احسان کے والد کی چہلم کی تقریب ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائوں کے علاوہ شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جن میں سنیٹر سلیم ضیاء ،سابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ آئندہ چند دنوں میں گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے محمد زبیر کو گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ وزیراعظم نے زبیر […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے شہری اظہراقبال اور دیگرافراد کی گمشدگی پر سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرکے سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں شہری اظہر اقبال اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ کا شہر کراچی میں تعمیر و ترقی کوپیپلز پارٹی کی حکومت کا عوامی کارنامہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہر میں تعمیر و ترقی کے جال کی پایہ تکمیل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت کراچی میں (آج) مورخہ 26 جنوری 2017ء صبح 9 بجے گرلز انٹر کالجیٹ تقریری مقابلے کا انعقاد ہوگا۔ فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محکمہ امور نوجونوان حکومت سندھ کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہائیر سکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے اشتراک سے “آل پاکستان انٹر یونیورسٹی جوڈو چمپئن شپ”مورخہ 2تا 4فروری 2017ء ٹنڈو جام یونیورسٹی میں منعقد ہوگا۔ ایونٹ آرگنائزر انوار خانزادہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی اس جوڈو چمپئن شپ میں ملک بھر سے یونیورسٹیز کے جوڈو ٹیمیں حصہ […]
گوجرانوالا (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کا پتانہیں تھا، بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امداد پتافی کی نصرت سحر عباسی سے بدکلامی کا نوٹس لیتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کو انہیں شوکاز نوٹس دینے کی ہدایت کر دی۔ بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور صوبائی پارلیمانی لیڈر نثار کھوڑو کو امداد پتافی کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایف سی کمانڈر سندھ احمد جمال الرحمن ،صدر عبدالمالک، سیکریٹری جنرل محمد رفیق ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،کراچی کے سیکریٹری افضل بھٹی ،کراچی ویسٹ کے صدر محمد اجمل ،سندھ جوڈو ایسوسی ایشن وویمن کی صدر ایس پی شہلا قریشی ،جنرل سیکریٹری کنز ابلوچ نے اپنے مشترکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سردی بڑھتے ہی گیس کی طلب میں اضافے کی وجہ سے سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ والوں کیلئے پریشانی کی بات ہے کہ موسم سرد ہونے اور گیس کی طلب بڑھنے پر سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار 22 جنوری کی صبح […]