کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ حکومت سندھ زبردستی مدارس کو دہشتگردی میں ملوث کرنا چاہتی ہے، حکومت کے مطابق 90 مدارس دہشتگردی میں ملوث ہیں تو بتایاجائے دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشن کے دوران تنظیمات مدارس دینیہ کے قائدین کو لسٹیں فراہم کیوں نہیں کی گئی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں 15 روز کی مہلت دی جائے جس پر جسٹس احمد علی نے کہا کہ آپ کو کس بات کی مہلت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال کے اشتراک سے احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈو الہیار کے زیر اہتمام سلطان آباد ضلع ٹنڈو الہیار میں منعقدہ “دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ” کا ٹائٹل پاکستان کی معروف ڈیپارٹمنٹ شوٹنگ بال ٹیم پاک پی ڈبلیو ڈی شوٹنگ بال ٹیم نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک 13میں قائم ذیشان اپارٹمنٹ کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ اپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبرD-102میں رہائش پذیر مظفر علی برڑو کی مشکوک حرکات اور اس کی دھونس دھمکیوں سے نجات دلا ئی جائے۔ مذکورہ شخص اپنے آپ کو گورنر سندھ کا پروٹوکول آفیسر کہتا ہے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈو الہیار کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سلطان آباد ضلع ٹنڈو الہیار میں جاری دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل۔ کھیلے گئے کوارٹر فائنل معرکے میں پاک پی ڈبلیو ڈی نے ٹورنامنٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس پیر 16 جنوری کو صبح گیارہ بجے طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں امن وامان کی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، رینجر اختیارات، دینی مدارس، اطلاعات تک رسائی، زکوۃ وعشر کی صوبائی سطح پر وصولی کے بل سمیت دیگر امور پر غور ہو گا […]
تحریر : قادر خان افغان گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کافی عرصے سے علیل تھے، جس کے باعث وہ گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسپتال رہے، کچھ طبیعت سنبھلنے پر انہیں گھر منتقل کر دیا گیا تھا لیکن ان کی طبیعت دوبارہ ناساز ہو نے پر انہیں کلفٹن میں واقع نجی اسپتال میں لے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا گورنر سندھ جسٹس (ریٹائرڈ ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس۔ چیئرمین نعیم کھو کھر نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ بطور چیف جسٹس مرحوم سعید الزماں صدیقی نے شاندار خدمات انجام دی […]
میہڑ : تحصیل میہڑ میں دن دہاڑے 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان طلبا اغوا کر لیے گئے۔ اغوا ہونے والوں میں 15 سالہ حیدر علی گورڑ، 13 سالہ سجاد علی گورڑ اور 16 سالہ مرتضیٰ گورڑ شامل ہیں۔ واقعے بعد ورثا میہڑ تھانے پہنچ گئے اوr اغوا واقعے کی رپورٹ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ،مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ جسٹس سعید الزماں صدیقی نے ہمیشہ سچائی اور عدم و انصاف […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ حکومت سندھ نے جواب داخل کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ اے […]
کراچی (جیوڈیسک) دو ماہ پہلے سندھ کا اکتیسواں گورنر مقرر کرنے پر سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی نے گیارہ نومبر کو عہدے کا حلف اُٹھایا۔ سعید الزماں صدیقی یکم دسمبر 1937ء کو لکھنؤ بھارت میں پیدا ہوئے۔ 1954ء میں انہوں نے جامعہ ڈھاکا سے انجنیئرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے 1958ء میں وکالت […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پی پی پی والوں کی تقریریں خصوصاً بلاول کا انکل کہہ کر محبتوں کا اظہار وہ بھی ملک دشمن پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوانے اور اسے ناسور قرار دینے والے کے لیے نے ملک کو عجیب شش وپنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ بقول پی پی پی کے […]
کراچی : فاؤنڈیشن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک دن بچوں کیساتھ کے موقع پر چیر پرسن سلوت عسکری، لائن حنا افضل، سندھ آرٹس اینڈ کلچر آرگنائیزیشن کے چیئرمین فیض خان، قاسم العلوم گورنمنٹ اسکول کے بچوں میں کپڑے اور گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
بدین (عمران عباس) سندھ کے تعلیمی دن کے موقع پر بدین میں آگاہی مہم ریلی نکالی کا انعقاد کیا گیا، سیاسی، سماجی، نجی تنظیموں اور تعلیمی اداروں کے افراد نے بھرپور شرکت کی، شرکاء نے بدین میں تعلیم کی تباہی میں منتخب نمائندوں کو ملوث قرار دے دیا۔ بدین میں تعلیمی اداروں، سیاسی، سماجی اور […]
تحریر : جاوید صدیقی سندھ کی دھرتی وہ ہے جہاں سے برصضیر پاک و ہند میں اسلام کی پہلی کرن نمودار ہوئی، راجہ ڈاہر کے زمانے میں حجاج بن یوسف نے اپنے بھتیجے محمد بن قاسم کو ظالم ہندو بادشاہ راجہ ڈاہر کے ظلم سے اس خطے کے لوگوں کو آزاد کرایااور اُسی زمانے میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کھپرو کے زیر اہتمام آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد (آج) مورخہ 7 جنوری 2017ء سے ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ کی 24 نامور شوٹنگ بال ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ٹورنامنٹ کا فائنل مورخہ 8 جنوری […]
بدین (عمران عباس) بدین میں پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسیئشن سندھ کے ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے حقوق کے حاصلات کے لیئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مطالبات پورے نا ہونے کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ ھاؤس تک مارچ کرنے کا اعلان۔ بدین میں پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسیئشن کی جانب سے ضلع بھر کے ڈاکٹرزمرکزی رہنماء […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک اور سندھ اسپورٹس بورڈکے تعاون سے منعقد ہونے والا قائداعظمSSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کمشنر کراچی کپ کی چیمپین باونس کلب نے اقرایونیورسٹی کو 30-53 پوائنٹس سے شکست دیکرجیت لیا جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ نشترکلب نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جو ڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد رفیق نے صوبے کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ سندھ کے جواں سال اسپورٹس منسٹر سردار محمد بخش خان مہر کی کاوشوں سے سندھ کے چپے چپے میں کھیلوں کے میدان کا آباد ہونا […]
بدین (عمران عباس) سندھ اسپورٹس بورڈ کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کی مناسبت سے بدین کے شہروں میں کھیلوں کا انعقاد، جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیئے گئے۔ سندھ اسپورٹس بورڈ کی جانب سے بدین کے مختلف شہروں میں مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا ان میں ونجھ وٹی، […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سیکریٹری مالیات رانا احسان کے والد کی فاتحہ سوئم میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی سمیت مختلف سیاسی و سماجی رہنمائوں اور ممتاز شخصیات کی شرکت جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر ایم پی اے اسماعیل راہو، ایم کیو […]
تحریر : میر افسر امان سابق صدر مملکت، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری صاحب ٢٣دسمبر کو ١٨ ماہ بعدوطن واپس آئے ۔ ایئر پورٹ پر ان کا اسقبال کیا گیا۔جیالوں کے نعرے کا پر جوش جواب دیا۔ سارے سندھ سے کارکنوں کو بلایا گیا تھا۔ بم پروف ٹرک سے خطاب میں انہوںنے مخالفوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو 12 جنوری تک عہدے سے ہٹانے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو نہ ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ سی پی ایل سی کے سابق سربراہ ناظم ایف حاجی اور دیگر کی […]