کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے اشتراک سے واحد اسپورٹس گرائونڈ و شوٹنگ بال کورٹ پر قائد اعظم ڈے کے موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ قائد اعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں قائد اعظم ڈے SSBکپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قمبرانی تھری اسٹار کلب ضلع کورنگی کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل سندھ منسٹر اسپورٹس کپ باکسنگ ٹورنامنٹ مورخہ 29 تا 31 دسمبر 2016ء پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں سندھ کے پانچوں ڈویژن کے باکسرز مد مقابل ہونگے ٹورنامنٹ کے اختتامی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل طلباء کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ ونٹر میٹنگ آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ صبح 9بجے CMEپروگرام جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے خواجہ معین الدین لیکچر ہال میں اور ایس ایم سی المنائی کے اعزاز میں سالانہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی 1986ء کے فارغ التحصیل طلباء کا 3روزہ کنونشن کا آغاز بھوربن میں ہوگیا۔ جس میں دنیا بھر سے سندھ میڈیکل کے فارغ التحصیل ڈاکٹر زشرکت کرینگے جن میں ڈاکٹر جاوید سلیمان ،پروفیسر ڈاکٹر مکرم علی ،پروفیسر ڈاکٹر سمیر قریشی ،ڈاکٹر فاروق ستار ،ڈاکٹر ندیم قاضی ،ڈاکٹر رضا الرحمن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ اور اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون کے چیئر مین حاجی الیاس اعوان نے شاہ فیصل کالونی میں عظیم الشان اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تشکر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امراض سے متعلق آگاہی کے ذریعے ہی صحت مند معاشرے کا قیام اور انسانی زندگیوں کو محفوظ بنا یا جاسکتا ہے ۔چکن گونیا لا علاج مرض نہیں احتیاطی تدابیر اور امراض سے متعلق آگاہی کے ذریعے ہم اس مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیر اعلی سندھ کو جمع کرائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے […]
کراچی : وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی نادر حسین خواجہ، ایس پی شہلا قریشی کے ہمراہ پیش ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب میں فضائیہ اسکول فیصل بیس کی طالبہ کنیز فاطمہ کو بہترین نظم پڑھنے پر ایوارڈ دیں رہی ہیں اس موقع پر […]
تحریر : جاوید صدیقی پاکستان کا صوبہ سندھ ہزاروں سال سے سیاسی صورتحال سے اہم رہا ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہاں کے شہر کراچی کی بندرگاہ کی وجہ سے اہمیت رہی ہے، اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کے بننے کے بعد سب سے زیادہ کراچی شہر کے سبب پاکستان اور بلخصوص […]
سندھ (جیوڈیسک) میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر […]
کراچی : معروف مذہبی اسکالر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سندھ حکومت کی جانب سے مینارٹی پروٹیکشن کے قانون میں نظر ثانی کے فیصلے کا غیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ مینارٹی پروٹیکشن کے قانون میں موجود خرابیوں کو مذہبی طبقے اور مستند علماء کو اعتماد میں لیکر دور کیاجائے ، […]
تحریر : قادر خان افغان کراچی کئی عشروں سے انتہا پسندی ، لسانیت ، فرقہ واریت اور صوبائیت کے عفریت میں جکڑا ہوا ہے ۔ سندھ رینجرز کو کراچی میں امن کے قیام کے نفاذ کیلئے تعینات کیا گیا تھا، لیکن ان سے قیام امن کا کام لینے کے بجائے وی آئی پیز کی سیکورٹی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کہاکہ سندھ حکومت کی ناقص حکمرانی نے سندھ سمیت شہر کراچی کو تباہ و برباد کردیا ،سندھ کے دیہی اور شہری علاقے خصوصاً کراچی کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں مگر سندھ حکومت عوامی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سے متلعق درخواست پر وفاق، سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی پالیسی طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاق، سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی پالیسی طلب […]
کراچی : معاشی و معاشرتی مسائل کے حل کے لیے رسول اللہ کی سیرت کو اپنانا ہو گا، دور جدید کا تمام مسائل کے حل کے لیے سیرت محمدی کو اپنانا ہوگا۔ حکومت سندھ غیروں سے بھی ایک قدم آگے بڑھ گئی ، اسلام مخالف بل طاغوتی آقائوں کو خوش کرنے کے لیے پاس کیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سعید خان کے اعلامیہ کے مطابق سندھ فٹ بال ریفریز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن نواب شاہ کے تعاون سے نواب شاہ میں 26 تا 29 دسمبر تک ریفریز کورس منعقد ہو گا۔ کورس انسٹرکٹر اے ایف سی ،ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گٹکے پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر چیف سیکرٹری اور دیگر سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ جسٹس منیب اختر پر مشتمل دو رکنی بینچ میں صوبے بھر میں گٹکے پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے دائر درخواست کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاہری، سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی، نائب صدر ایم شمیم قریشی، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد، کراچی ڈویژن کے صدر حاجی غلام محمد خان، جنرل سیکریٹری محمد اجمل، خازن اعجاز احمد نے سنیئر صحافی ذاہد فخری کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی […]
تحریر : حفیظ خٹک وطن عزیز میں قانون سازی کیلئے صوبائی اور قومی اسمبلی اپنی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے کوشاں ہیں۔ عوام کے مسائل کو حل کرنے اور انہیں زیادہ سہولیات پہنچانا اراکین کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ ان ذمہ داریوں کی ادائیگیوں تک پہنچنااور اسمبلی جاکر اس ضمن میں خدمات سرانجام دینا اک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاہری نے کہا کہ ہے کہ شوٹنگ بال سندھ کا روائیتی کھیل ہے اس کے فروغ کے لئے ضلع سطح پر اقدامات کر رہے ہیں ہماررے لئے یہ امر خوش آئند ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر […]
بدین (عمران عباس) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا ضلع تھر پارکر کے بعد بدین کا اچانک دورا، شہر میں پیدل بھی چلے اور ہوٹل سے چائے بھی پی، شہر کی اسپتالوں کا دورا بھی کیا،وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ شہر کو درپیش مسائل کا جلد ہی حل نکالا جائے گا۔ سندھ […]
کراچی : ایڈز کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ اور ہیپا ٹائٹس کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 1 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین NGOs نیٹ ورک زیر نگرانی UN-AIDS کے ممبر عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں […]