سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد

سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے اتفاق کر لیا۔ پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو کالا […]

.....................................................

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، حکومت پاکستان […]

.....................................................

نسلہ ٹاور:’ فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دیں‘

نسلہ ٹاور:’ فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کے حکم سے متعلق کہا ہےکہ فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے۔ سعید غنی نے بلڈرز اور متاثرین کے احتجاج پر لاٹھی چارج کی مذمت […]

.....................................................

پانی کے مسئلے پر وزیر اعلیٰ سندھ کا بلوچستان کے ہم منصب سے رابطہ

پانی کے مسئلے پر وزیر اعلیٰ سندھ کا بلوچستان کے ہم منصب سے رابطہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور دسمبر کے اوائل میں پانی کے مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی دعوت دی۔ بلوچستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ پی پی پی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان میں آٹا سستا نہ ہونے پر مشیر خزانہ ناراض

سندھ، بلوچستان میں آٹا سستا نہ ہونے پر مشیر خزانہ ناراض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین سندھ اور بلوچستان میں آٹا سستا نہ ہونے پر ناراض ہو گئے۔ وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پر عزم ہے،ذ خیرہ اندوزی کے خاتمے کیلیے قانون پر جلد عملدرآمد شروع کیا جائے گا، مشیر […]

.....................................................

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت 95 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت اور شوگر ملوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد سندھ اور […]

.....................................................

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔ وفاقی روٹیشن پالیسی کے تحت جن 8 ڈی آئی جیز […]

.....................................................

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے چینی کی قلت پیدا ہوئی اور اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 40 کا تعلق کراچی سے تھا۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن 16 اکتوبر سے 31 اکتوبر […]

.....................................................

سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہو گئے

سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہو گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہو گئے اور بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سندھ سے دور ہونے لگا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں شدید بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں، شہر آج میں کہیں کہیں […]

.....................................................

سابق گورنر سندھ کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ، مریم نواز کا بیان بھی سامنے آ گیا

سابق گورنر سندھ کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ، مریم نواز کا بیان بھی سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محمد […]

.....................................................

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیہی سندھ کے اضلاع اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ویدرایڈوائزری کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والے ہوا کے کم دباؤ کے نتیجے میں سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں […]

.....................................................

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس […]

.....................................................

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا جو پورے پاکستان […]

.....................................................

’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کی سخت تنقید

’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کی سخت تنقید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت میں کچھ نہیں ہو رہا،سندھ […]

.....................................................

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مون سون کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث کراچی میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے صوبہ سندھ پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے […]

.....................................................

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے وزیراعلی سندھ طلب

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے وزیراعلی سندھ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف داٸر نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریفرنس میں وزیراعلی سندھ کو طلب کر لیا۔ […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا۔ بلوچستان میں 5 روزہ مہم کے دوران 25 […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کے علاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا […]

.....................................................

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ سندھ میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی نے طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اہم قدم اٹھا لیا۔ طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 17 سال […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت مکمل کرتے ہوئےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سماعت کی، سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری […]

.....................................................

سندھ کے اسکولوں میں کل سے ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ کے اسکولوں میں کل سے ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے صوبے بھر کے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شا ہ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اسکولز اکبر لغاری اور سیکرٹری کالج خالد حیدر شاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں […]

.....................................................