بدین : 18 دسمبر کو حیدرآباد میں ایک عظیم اجتماع ہو گا

بدین : 18 دسمبر کو حیدرآباد میں ایک عظیم اجتماع ہو گا

بدین (عمران عباس) 18 دسمبر کو حیدرآباد میں ایک عظیم اجتماع ہو گا جہاں پر کشمیر سے لیکر کراچی تک کے مسلمان شرکت کرین گے، اس اجتماع میں ہم حکمرانوں سے پوچھیں گے کہ آخر ہمارا قصور کیا ہے جو ہمارے لوگوں کو بے گناہ شہید کیا جا رہا ہے، مقصود علی ڈومکی، صوبائی سربراہ […]

.....................................................

سندھ میں فصل کے دام میں کمی کر کہ عوام کا معاشی قتل عام کیا جا رہا ہے۔ عوامی تحریک

سندھ میں فصل کے دام میں کمی کر کہ عوام کا معاشی قتل عام کیا جا رہا ہے۔ عوامی تحریک

خیرپور : ناتھن شاہ میں عوامی تحریک کی طرف سے فصل کے دام میں ہونے والے کمی اور تھرکول ڈیم کے خلاف احتجاجی ریلی نکال کر نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا ۔اس موقعے پر عوامی تحریک کے مرکزی رہنما دادا قادر رانٹو، میر دوست کھوسو، سومر چاندیو، امتیاز جتوئی اور دیگر کا […]

.....................................................

تلہار ٹائون کمیٹی کے ملازمین کی کال پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف شہر میں شٹر بند ہڑتال

تلہار ٹائون کمیٹی کے ملازمین کی کال پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف شہر میں شٹر بند ہڑتال

تلہار (نمائندہ) تلہار ٹائون کمیٹی کے ملازمین کی کال پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف شہر میں شٹر بند ہڑتال کی گئی بعد میں ملازمین نے آفیس کی تالا بندی کر کے تیسرے روز بھی کام چھوڑ ہڑتال جاری رکھی۔ صفائی عملے کی ہڑتال کی باعث پورے شہر میں صفائی کا نظام درہم برہم […]

.....................................................

ضلع بدین سمیت اندونی سندھ کے بیشتر علاقے غربت کا شکار

ضلع بدین سمیت اندونی سندھ کے بیشتر علاقے غربت کا شکار

بدین (عمران عباس) ضلع بدین سمیت اندونی سندھ کے بیشتر علاقے غربت کا شکار ہیں، بلخوص ضلع بدین کی ساحلی پٹی جہاں پر پینے کے پانی کی شدید قلت ہےوہاں پر حکومت اور سماجی اداروں کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ سماجی بہبود سندھ کی صوبائی وزیر شمیم ممتاز نے بدین […]

.....................................................

مفتی محمد نعیم کی سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے الوداعی ملاقات

مفتی محمد نعیم کی سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے الوداعی ملاقات

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی سابق گورنرسندھ عشرت العباد سے الوداعی ملاقات باہم دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اس موقع پر ان کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ایڈمنسٹریٹر مولانا غلام رسول بھی تھے.مفتی محمد نعیم نے عشرت العباد کے بطور گورنر خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں […]

.....................................................

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر اویس اسد خان اور دیگر کی مبارکباد

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر اویس اسد خان اور دیگر کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان سپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان، عظمت اللہ خان اور دیگر نے جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی قیام امن کے […]

.....................................................

سعید الزماں صدیقی سندھ کے نئے گورنر مقرر

سعید الزماں صدیقی سندھ کے نئے گورنر مقرر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان حکومت نے بدھ کو سندھ کے موجودہ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ نئے گورنر کی حیثیت سے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی بدھ کی رات جاری کردیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ سعید […]

.....................................................

سندھ کا گورنر برطانوی شہری، اداروں کی ناکامی ہے، فیروز خان

سندھ کا گورنر برطانوی شہری، اداروں کی ناکامی ہے، فیروز خان

کراچی : برطانوی شہری عشرت العباد کا سندھ کا گورنر تقریباً 15 سالوں تک بنا رہنا اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی اور یوسی4مجید کالونی کے چیئر مین فیروز خان نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

انتھونی نوید شوٹنگ بال کے سینئر کھلاڑی فاروق نادر کو اعزاز شیلڈ

انتھونی نوید شوٹنگ بال کے سینئر کھلاڑی فاروق نادر کو اعزاز شیلڈ

کراچی : وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی انتھونی نوید شوٹنگ بال کے سینئر کھلاڑی فاروق نادر کو اعزاز شیلڈ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اجمل اور خازن اعجاز احمد بھی موجود ہیں۔

.....................................................

انڈیا میں 505 پاکستانی شہری قید ہیں: وزارت خارجہ

انڈیا میں 505 پاکستانی شہری قید ہیں: وزارت خارجہ

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کو پاکستان کی وزرات خارجہ نے آگاہ کیا ہے کہ انڈیا میں 505 پاکستانی شہری قید ہیں، جس کے بعد عدالت نے مبینہ لاپتہ 189 پاکستانی شہریوں کے بارے میں درخواست مسترد کر دی۔ وزارت خارجہ نے منگل کو عدالت کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ پاکستان اور انڈیا […]

.....................................................

کراچی میں پہلا سندھ لٹریچر فیسٹیول

کراچی میں پہلا سندھ لٹریچر فیسٹیول

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی خوبصورت اور رنگارنگ ثقافت کے رنگوں سے سجا پہلا سندھ لٹریچر فیسٹیول تین دنوں تک اپنی رونقیں بکھیرنے کے بعد کراچی میں اتوار کو ختم ہوگیا۔ فیسٹیول کی اہم بات یہ بھی تھی کہ اس میں کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن نے بھی شرکت کی اور فیسٹول […]

.....................................................

سندھ نے 21 ویں نیشنل بینک قومی جونیئر بوائز سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی

سندھ نے 21 ویں نیشنل بینک قومی جونیئر بوائز سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی

کراچی :نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کے صدرا قبال اشرف کی زیر سرپرستی ملک میں سوئمنگ کے فروغ کے لئے ہر قسیم کی ممکن مدد کرے گا کیونکہ یہ کھیل نہ صر ف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول کھیل ہے ان خیالات کا اظہا […]

.....................................................

سندھ نے 21 ویں نیشنل بینک قومی جونیئر بوائز سو ئمنگ چیمپین شپ جیت لی

سندھ نے 21 ویں نیشنل بینک قومی جونیئر بوائز سو ئمنگ چیمپین شپ جیت لی

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کے صدر اقبال اشرف کی زیر سرپرستی ملک میں سوئمنگ کے فروغ کے لئے ہر قسیم کی ممکن مدد کرے گا کیونکہ یہ کھیل نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول کھیل ہے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ آج شاہ فیصل کالونی میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

وزیر اعلی سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ آج شاہ فیصل کالونی میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ (آج) مورخہ 6 نومبر 2016ء بروز اتوار شام 5بجے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں آل کراچی عمر خطاب اینڈ محمد بشیر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان کے علامیہ کے مطابق غازی اسپورٹس […]

.....................................................

MSO سندھ یکم تا 20 نومبر بیداریٔ طلبہ مہم کے طور پر منائے گی، عمر فاروق

MSO سندھ یکم تا 20 نومبر بیداریٔ طلبہ مہم کے طور پر منائے گی، عمر فاروق

کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن صوبہ سندھ کے ناظم عمر فاروق نے کہا ہے کہ MSO یکم نومبر تا 20 نومبر تک بیداریٔ طلبہ مہم کے طور پر منائے گی۔ اس دوران سندھ بھر کے تمام اضلاع میں بیداریٔ طلبہ مہم کے عنوان سے سیمینار منعقد کیے جائیں گے۔ جب کہ طلبہ کی صلاحیتیں ابھارنے […]

.....................................................

ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت منظور

ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت منظور

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلروں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین، انیس قائم خانی اور راؤف صدیقی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عبدالمالک نے منگل کو چاروں ملزمان کی درخواستوں پر وکلا کے […]

.....................................................

سندھ کے معروف دانشور الحاج عبدالعزیز مگسی کے سسر سجاول خان کا سوئم

سندھ کے معروف دانشور الحاج عبدالعزیز مگسی کے سسر سجاول خان کا سوئم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے معروف دانشور الحاج عبدالعزیز مگسی کے سسر SOٹریفک اعجاز بلوچ اور PIAکی آفیسر عذرا بلوچ کے والد حاجی سجاول خان کا سوئم گزشتہ روز کراچی ،حیدرآباد اور اڈیرو لال اسٹیشن پر منعقد کیا گیا جس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا […]

.....................................................

سندھ پولیس اور انتظامیہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، علی حسین نقوی

سندھ پولیس اور انتظامیہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، علی حسین نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹی علی حسین نقوی نے وحدت ہاوس سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ ناظم آباد میں مجلس عزاء پر ہونے والے حملے میں 4 شہادتوں اور خواتین کے زخمی ہونے کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ضلع راجن پور کا فرشتہ امداد کا منتظر

ضلع راجن پور کا فرشتہ امداد کا منتظر

تحریر : عتیق الرحمان ضلع راجن پور جنوبی پنجاب کا پسماندہ ترین علاقہ ہے جہاں کے مکینوں کو ملک کے بڑے شہروں اور اضلاع میں میسر ہونے والی سہولیات سے یکسر محروم ہے۔اس ضلع کے گردونواح خصوصی طور پر کوہ سلیمان اور دریائے سندھ کے سائے میں مقیم لوگوں کو بنیادی سہولیات تک نہیں ملتی۔تعلیم […]

.....................................................

سندھ کی صدارت کے لئے نثار احمد کھوڑو کا انتخاب پارٹی کارکنان کی آواز ہے۔ عبدالستار حمائتی

سندھ کی صدارت کے لئے نثار احمد کھوڑو کا انتخاب پارٹی کارکنان کی آواز ہے۔ عبدالستار حمائتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کونسل کے رکن عبدالستار حمائتی ،ہاشم لاشاری،محمد حسین بروہی ،یوسی 32کے چیئر مین دل محمد حمائتی ،غلام محمد حمائتی، اشرف نور حمائتی ،رحمت اللہ حمائتی نے اپنے مشترکہ بیان میں چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو نثار احمد کھوڑو کو سندھ کا صدر نامزد کرنے پر […]

.....................................................

نادر حسین خواجہ کی زیر صدارت فردوس اتحاد کے وفد کی شہید ملت لیاقت علی خان کے مقبرے پر حاضری

نادر حسین خواجہ کی زیر صدارت فردوس اتحاد کے وفد کی شہید ملت لیاقت علی خان کے مقبرے پر حاضری

کراچی : وزیر اعلی سندھ کے مشیر نادر حسین خواجہ کی زیر صدارت فردوس اتحاد کے وفد نے شہید ملت لیاقت علی خان کے مقبرے پر حاضری دی اس موقع پر غلام محمد خان، غلام یاسین، ایم نسیم اور دیگر موجود ہیں۔

.....................................................

گورنر سندھ برطانوی شہری، سپریم کورٹ قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ فیروز خان

گورنر سندھ برطانوی شہری، سپریم کورٹ قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ فیروز خان

کراچی : مصطفی کمال اور عشرت العباد کے سنگین الزامات حکومت فوری طور پر تفتیشی کمیشن بنائے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی اور یوسی4مجید کالونی کے چیئر مین فیروز خان نے شہریوں کے ایک وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اگر سانحہ 12مئی اور بلدیہ فیکٹری […]

.....................................................

نثار کھوڑو کی سندھ کی صدارت کے لئے نامزدگی پر گولڈن ٹائون، شاہ فیصل کالونی میں تقریب

نثار کھوڑو کی سندھ کی صدارت کے لئے نامزدگی پر گولڈن ٹائون، شاہ فیصل کالونی میں تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت گولڈن ٹائون شاہ فیصل کالونی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے نثار احمد کھوڑو کو سندھ کی صدارت کے لئے نامزدگی پر گولڈن ٹائون شاہ فیصل کالونی میں سید امجد علی شاہ ،احمد وسیم علوی اور عبداللہ سولنگی و کارکنان کی […]

.....................................................

سندھ اوپن سوئمنگ چیمپین شپ

سندھ اوپن سوئمنگ چیمپین شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 55 ویں سندھ اوپن سوئمنگ چیمپین شپ میں نیشنل بینک اسپورٹس کلب کے محمدحسن منور نے 3 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ انہوں نے 50 میٹر اور 200 میٹر بریسٹ اسٹروک میں نئے ریکا رڈز کے ساتھ 100 میٹربریسٹ اسٹروک میں بھی پہلی پوزیشن پائی، اسی پیراک نے 100 میٹربٹرفلائی میں سلورمیڈل بھی […]

.....................................................