شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس 23 اکتوبر کو منعقد ہو گی

شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس 23 اکتوبر کو منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس مورخہ 23اکتوبر 2016ء بروز اتوار صبح 8:30(ساڑھے آٹھ) بجے منعقد ہوگی۔ ریس کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان نے کہا کہ سائیکل ریس کا آغاز مزار قائد کے VIPگیٹ سے ہوگا ریس کا […]

.....................................................

نثار کھوڑو کا سندھ کی صدارت کے لئے بلاول بھٹو کا انتخاب کارکنوں کی آواز ہے، آغا کریم خان

نثار کھوڑو کا سندھ کی صدارت کے لئے بلاول بھٹو کا انتخاب کارکنوں کی آواز ہے، آغا کریم خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سنیئر رہنماء آغا کریم خان ،ضلع ملیر یوسی 12کے وائس چیئر مین لیاقت بلوچ ،محمد حسین ہنگھورو ،الیاس خاصخیلی ،اسماعیل مندرہ،ہاشم کچھی ،ثمیر بلوچ ،فدا لاشاری،انور جوکھیو ،حبیب جلبانی ،رحیم جو کھیو ،اسماعیل خاصخیلی اور دیگر نے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی […]

.....................................................

بدین ضلع سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ عبدالغفار عمر

بدین ضلع سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ عبدالغفار عمر

بدین (عمران عباس) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر عبدالغفار عمر نے کہا ہے کہ بدین ضلع سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے تباہ و برباد ہو چکے ہیں تعلیمی اداروں کے لیئے جاری ہونے والے فنڈ ز منتخب نمائندے ہڑپ کر جاتے ہیں۔ اس لیئے تعلیمی اداروں سمیت دیگر محکمات کی عمارتیں ٹوٹ پھوٹ […]

.....................................................

خلاف ورزی کے مرتکب شراب خانے بند کریں: سندھ ہائی کورٹ

خلاف ورزی کے مرتکب شراب خانے بند کریں: سندھ ہائی کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں شراب کی دکانوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس سجاد علی شاہ نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ صوبے میں موجود تمام مےخانوں کےاجازت ناموں کا ازسرنو […]

.....................................................

کراچی کی امام بارگاہ پر کریکر حملے میں ایک ہلاک، 18 زخمی

کراچی کی امام بارگاہ پر کریکر حملے میں ایک ہلاک، 18 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک امام بارگاہ پر کریکر سے کیے جانے والے حملے میں ایک بچہ ہلاک جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کراچی پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے شریف آباد تھانے کی حدود میں واقع درِ عباس امام بارگاہ کو کریکر کے ذریعے نشانہ […]

.....................................................

پی پی اندرون سندھ کی جماعت ہے، بکھرنے کا کہنے والے اپنی فکر کریں: فاروق ستار

پی پی اندرون سندھ کی جماعت ہے، بکھرنے کا کہنے والے اپنی فکر کریں: فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کے خطاب پر فاروق ستار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تیر ختم ہو جائیں گے، حوصلہ پست نہیں ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی تقسیم کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، فیصلہ کر لیا تو علیحدہ صوبہ بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایم کیو ایم […]

.....................................................

سندھ میں دکانیں 7 بجے اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

سندھ میں دکانیں 7 بجے اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دِنوں سندھ میں بہتری کے لئے کئے جانے والے والے اقدامات اور انتظامات کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں یکم نومبر سے کراچی میں دُکانیں شام 7 بجے اور شادی ہا لز رات 10 بجے بند کرنے […]

.....................................................

عبد الصبور پٹھان کو سندھ شوٹنگ بال کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی اجرک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں

عبد الصبور پٹھان کو سندھ شوٹنگ بال کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی اجرک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں

کراچی : سندھ اسپورٹس بورڈ کے تحت حیدر آباد میں منعقدہ یوم دفاع شوٹنگ بال چیمئن شپ میں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے آرگنائزر عبد الصبور پٹھان کو سندھ شوٹنگ بال کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی اجرک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

دیوار سندھ رنی کوٹ حکومتی توجہ کی منتظر

دیوار سندھ رنی کوٹ حکومتی توجہ کی منتظر

تحریر : محمد ارشد قریشی یونیسکو دیوار سندھ کے طور پر مشہور رنی کوٹ کو عالمی ورثہ قرار دینے کی تجویز رکھتا ہے مگر دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپروائی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہوا ہے۔کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپر ہائی وے […]

.....................................................

کراچی انجمن طلبہ اسلام کی خبریں 10/10/2016

کراچی انجمن طلبہ اسلام کی خبریں 10/10/2016

کراچی: انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو اجتماعی سوچ کے حامل افراد اور معاشرے کی ضرورت ہے، جب تک اجتماعیت کی بنیادی نہیں رکھی جائے گی تب تک ہم غیروں کے تسلط سے نہیں نکل سکتے ہیں، مسلمان کو ذہنی غلامی سے نکل کر […]

.....................................................

مراد علی شاہ کا سندھ میں اینٹی کرپشن قانون تبدیل کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ کا سندھ میں اینٹی کرپشن قانون تبدیل کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ اینٹی کرپشن محکمے کو بھی بہتر بنا رہے ہیں اور اینٹی کرپشن پر نیا قانون بھی لے کر آئیں گے ۔ نیب کا کسی ایک پارٹی کے پیچھے پڑنا اور برسوں پرانے کیسز ختم کرنا درست نہیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ایم ڈ ی مغل ٹینٹ سر و س اینڈ کیٹر نگ منگلیہ خلیق الر حما ن مغل کی و ا لد ہ کی رو ح کے ا یصا ل ثو ا ب کے لیے قر آ ن خو ا نی ، ا جتما عی دعا آ ج صبح 10بجے منگلیہ میں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8/10/2016

گجرات کی خبریں 8/10/2016

گجرات: پیر عثمان افضل قادری کراچی کے دو روزہ مصروف ترین دورہ کی بعد واپس روانہ۔ عالمی مبلغ اسلام علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی نمازہ میں شرکت اور اہلخانہ سے گھر جاکر تعزیت کی۔ دورہ کے موقع پر انہوں نے سابق قائم مقام صدر پاکستان وسابق چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو سے طویل […]

.....................................................

سندھ کے مشہور شاعر اہلبیت غلام حسنین (آزاد) کے ساتھ ایک شام منائی گی

سندھ کے مشہور شاعر اہلبیت غلام حسنین (آزاد) کے ساتھ ایک شام منائی گی

بدین (عمران عباس) بزم روح رھان کی جانب سے سندھ کے مشہور شاعر اہلبیت غلام حسنین (آزاد) کے ساتھ ایک شام منائی گی۔۔ بزم روح رھان فورم کے پلیٹ فارم سے سندھ کے مشہور شاعر اہلبیت غلام حسنین (آزاد) کے ساتھ ایک شام منائی گئی جس میں ضلع بھر کے شاعروں، ادیبوں اور مفکروں نے […]

.....................................................

پلاٹ کے تنازع پر بھتیجے کا چچا اور چچی پر تشدد، متاثرہ خاندان کی حکومت سندھ کو تحفظ کی اپیل

پلاٹ کے تنازع پر بھتیجے کا چچا اور چچی پر تشدد، متاثرہ خاندان کی حکومت سندھ کو تحفظ کی اپیل

بدین (عمران عباس) پلاٹ کے تنازع پر بھتیجے کا چچا اور چچی پر تشدد، متاثرہ خاندان کی حکومت سندھ کو تحفظ کی اپیل۔ بدین شہر میں حیدرآباد اسٹاپ پررہنے ولا رحمت اللہ اور اس کی بیوی رضیہ کوپلاٹ کے تنازع پر اپنے بھتیجے فیاض ملاح کی جانب شدید تشدد کا نشانا بنایا گیا جس کے […]

.....................................................

حکومت سندھ شہر کا امن قائم کرنے میں مخلص نظر نہیں آتی، مفتی محمد نعیم

حکومت سندھ شہر کا امن قائم کرنے میں مخلص نظر نہیں آتی، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے’’ فورتھ شیڈول‘‘ میں شامل بعض علماء و ذاکرین کے ناموں کو نکالنے کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے احکامات کی خبر پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ من پسند علماء وذاکرین کے فورتھ شیڈول سے نام نکالے جانے کی خبریں تشویشناک ہیں ،شہر میں امن […]

.....................................................

سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ اکہتر سے پچہتر

سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ اکہتر سے پچہتر

تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 71۔۔۔۔ کٹھ پتلی ۔۔۔۔۔۔ پہلے نانا، پھر ماں، پھرباپ اور اب خود بلاول کٹھ پتلیوں کو نچاتا ہے نانا کے زمانے کی ایک کٹھ پتلی بوڑھی ہوچکی تھی جہاں سے کمائی ہوتی ہے بوڑھی کٹھ پتلی وہیں ناچتی تھی لیکن اب اس میں پہلے جیسی پھرتی […]

.....................................................

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ہیلتھ ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ کی جانب سے دربار ھال میں ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ہیلتھ ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ کی جانب سے دربار ھال میں ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس

بدین (عمران عباس) سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ہیلتھ ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے دربار ھال میں ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بدین ون ڈاکٹر علی نواز بھوت کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرووینشنل پروگرام مینجر ڈاکٹر محمد یونس چاچڑ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر کے […]

.....................................................

مہاجروں کو فیصلہ کرنا ہو گا

مہاجروں کو فیصلہ کرنا ہو گا

تحریر : عمران احمد راجپوت گذشتہ ماہ کراچی پی ایس 127 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی ہار اور پاکستان پیپلز پارٹی کی معجزانہ جیت نے جہاں ایک جانب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو شدید دھچکے سے دوچار کیا تھا وہاں اردو بولنے والا طبقہ گومگو کی کیفیت میں […]

.....................................................

پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور سول ڈیفنس سندھ کے تحت فرسٹ ایڈ ٹرینگ کورس کا انعقاد

پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور سول ڈیفنس سندھ کے تحت فرسٹ ایڈ ٹرینگ کورس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سول ڈیفنس سندھ کے اشتراک سے سول ڈیفنس ہیڈ کوارٹر میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کراچی کے 6اضلاع کے 30سے زائد شرکاء نے ٹرننگ کورس میں حصہ لیا ۔سول ڈیفنس کے فوکل پرسن الطاف حسین نے شرکاء کورس […]

.....................................................

سندھ میں اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کو ختم کیا گیا ہے: مراد علی شاہ

سندھ میں اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کو ختم کیا گیا ہے: مراد علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر سندھ میں موثر انداز میں عمل درآمد ہوا ہے ، مسلسل ٹارگٹڈ آپریشنز کے باعث دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے فیصلوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا […]

.....................................................

SSBیوم دفاع شوٹنگ بال چمپئن شپ یکم اکتوبر سے حیدرآباد میں منعقد ہو گا

SSBیوم دفاع شوٹنگ بال چمپئن شپ یکم اکتوبر سے حیدرآباد میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بخاری شوٹنگ بال کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے ” SSBیوم دفاع پاکستان شوٹنگ بال چمپئن شپ “کا آغاز مورخہ یکم اکتوبر 2016ء سے S.R.T.Cگرائونڈ حیدرآباد میں ہوگا۔ چمپئن شپ میں سندھ بھر سے 16 معروف شوٹنگ بال ٹیمیں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کا فائنل […]

.....................................................

سندھ میں ہتھیاروں پر کنٹرول کا قانون

سندھ میں ہتھیاروں پر کنٹرول کا قانون

کراچی (جیوڈیسک) ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات پاکستان اور خاص طور پر کراچی میں بہت عام ہیں ۔ ان واقعات میں پچھلے کئی برسوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے ۔ پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے ۔ اور وہ […]

.....................................................

احتجاج کرنیوالوں نے سندھ میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں ہیں: پرویز رشید

احتجاج کرنیوالوں نے سندھ میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی نے سندھ میں کسانوں کیلئے کون سی دودھ کی نہریں بہا دیں۔ کپاس اور چاول کی قیمتیں عالمی سطح پر کم ہوئی ہیں اور زراعت کا شعبہ صوبوں کی دسترس میں جا چکا ہے۔ دوسرے اور […]

.....................................................