شوٹنگ بال کھیل کی سندھ میں تیزی کے ساتھ مقبولیت مثبت قدم ہے۔ منسٹر اسپورٹس

شوٹنگ بال کھیل کی سندھ میں تیزی کے ساتھ مقبولیت مثبت قدم ہے۔ منسٹر اسپورٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ کا روائتی کھیل شوٹنگ بال کی مقبولیت مثبت قدم ہے، وزارت کھیل حکومت سندھ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کھیل اور کھلاڑیوں کے تعاون سے میدانوں کو آباد کرے گی، فٹ بال، کرکٹ اور ہاکی گرائونڈ کے ساتھ شوٹنگ […]

.....................................................

کراچی: سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

کراچی: سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں۔ وہی مقامی سطح پر بھی تیل و گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا […]

.....................................................

ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ سندھ شہزاد پرویز بھٹی کی صاحبزادی علالت کے باعث آئی سی یو میں داخل ہو گئیں

ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ سندھ شہزاد پرویز بھٹی کی صاحبزادی علالت کے باعث آئی سی یو میں داخل ہو گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی کی صاحبزادی شدید علالت کے باعث کراچی کے مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہو گئیں۔ نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے شہزاد پرویز بھٹی کی صاحبزادی […]

.....................................................

اہل مدارس کو اعتماد میں لیے بغیر سندھ میں مدارس کیخلاف قانون سازی افسوسناک ہے، مفتی محمد نعیم

اہل مدارس کو اعتماد میں لیے بغیر سندھ میں مدارس کیخلاف قانون سازی افسوسناک ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی: دریں اثناء ، جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے تنظیمات مدارس کے قائد ین کو اعتماد میں لیے بغیر مدارس کیخلاف قانون سازی کو مدارس کے ساتھ امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت نے وعدہ کیاتھاکہ وہ اہل مدارس سے اس […]

.....................................................

پابندی ہیلمٹ ضروری ہے

پابندی ہیلمٹ ضروری ہے

تحریر : حفیظ خٹک شہر قائد میں موٹر سائکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس سے متعلق قانون پر عملدرآمد کیلئے مہم جاری ہے۔ ٹریفک سمیت سندھ پولیس اہلکار سبھی اس مہم کے دوران ان موٹر سائکل سواروں کا چالان کرنے میں سرگرم عمل ہیں جو کہ بغیر ہیلمٹ کے سڑکوں […]

.....................................................

سندھ ایجوکیشن سے بھتہ مافیا کو ختم کیا جائے۔ فیروز خان

سندھ ایجوکیشن سے بھتہ مافیا کو ختم کیا جائے۔ فیروز خان

کراچی : سندھ ایجوکیشن میں بائیو میٹرک کے نام پر ملازمین کو بلیک میل کیا جارہا ہے اور بھتے کیلئے کئی کئی ماہ تنخواہیں روکی جارہی ہیں جسکا ثبوت دادو میں فاقہ کشی کی زندگی گزارنے والے ملازم تنور جتوئی کی خود کشی ہے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی […]

.....................................................

شکار پور: مبینہ خودکش حملہ آور ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شکار پور: مبینہ خودکش حملہ آور ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سندھ (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عید کی نماز کے دوران امام بارگاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے مبینہ حملہ آور کو 30 دن کے لیے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ رابطہ کرنے پر ضلع شکار پور کے پولیس حکام نے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے جیالوں کا اپنے ایم این ایز، ایم پی ایز اور ڈی سی بدین کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز

پیپلز پارٹی کے جیالوں کا اپنے ایم این ایز، ایم پی ایز اور ڈی سی بدین کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز

بدین (عمران عباس) سندھ حکومت کی جانب سے ضلع بدین میں دیئے گئے 400 سی این جی رکشہ جیالوں کو نظر انداز کرکے اپنوں کو دینے کے خلاف پیپلز پارٹی کے جیالوں کا اپنے ایم این ایز ، ایم پی ایز اور ڈی سی بدین کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز، بلاول بھٹو زرداری سے […]

.....................................................

سندھ سمیت ملک بھر میں تکفیری سوچ کے خاتمہ کے بغیر امن ناگزیر ہے: سرفراز نقوی

سندھ سمیت ملک بھر میں تکفیری سوچ کے خاتمہ کے بغیر امن ناگزیر ہے: سرفراز نقوی

لاہور : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سرفراز نقوی نے گفتگو کرتے صوبہ سندھ کے علاقے شکار پور میں نماز عید کے دوران خودکش حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا پاکستان و اسلام دشمن عناصر کا مقدس دن میں حملہ بزدلانہ و غیر انسانی فعل ہے۔ مرکزی صدر نے […]

.....................................................

فلم ’مالک‘ پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

فلم ’مالک‘ پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے فلم کی پورے ملک میں نمائش کی اجازت دے دی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی فلم مالک آٹھ اپریل کو ریلیز کی گئی تھی جس کی نمائش کے تین ہفتے کے بعد اس فلم پر وفاقی وزارتِ اطلاعات کی جانب موشن […]

.....................................................

لاہور میں سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات

لاہور میں سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،بین الصوبائی ہم آہنگی سمیت صوبوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ڈسٹرک کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتامی تقریب

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ڈسٹرک کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتامی تقریب

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ڈسٹرک کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتامی تقریب۔

.....................................................

پاک فوج کو سلام

پاک فوج کو سلام

تحریر : عبدالوارث ساجد ٹرین کے ذریعے کوئٹہ کا سفر کریں تو صوبہ سندھ کے اختتامی علاقوں سے ہی آبادی کے آثار کم ہونے لگتے ہیں اور صوبہ بلوچستان شروع ہوتے ہی میلوں دور تک تو ٹرین بھاگتی چلی جاتی ہے اورکہیں آبادی کے آثار نظر نہیں آتے کئی گھنٹوں کے سفر کے بعد کوئی […]

.....................................................

61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان

61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل، فیمیل کراچی ایسٹ کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان سلام پاک افواج تقریری مقابلہ مورخہ 5ستمبر2016ء بروز پیر صبح 10بجے گورنمنٹ گرلز سکینڈری اسکول جیکب لائن نمبر2بالمقابل کیپری سنیما منعقد ہوگا۔ تقریری مقابلے میں […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون اور کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے ایس ایس بی جشن آزادی ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جو واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں کھیلا جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، کھیلے گئے میچوں میں زاہد خان نیازی میموریل […]

.....................................................

ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ

ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے کراچی میں ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے ’اینٹی رائٹس فورس‘ کے نام سے نئی فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی ایکپس کمیٹی کے اجلاس میں اس نئی فورس بنانے کی تجویز پیش کی گئی تھی، بدھ کو اس اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ سید […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک سندھ میں سڑکوں کی تعمیر اور مرمت کیلئے قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک سندھ میں سڑکوں کی تعمیر اور مرمت کیلئے قرض کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) ایشائی ترقیاتی بینک نے سندھ میں نئی سڑکوں کی تعمیر اور مرکت کے لئے قرض کی منظور دے دی ہے۔ منصوبے کے تحت 19 کروڑ ڈالر کی رقم سے سانگھڑ، میر پور خاص، بدین اور کشمور میں سڑکیں تعمیرکی جائیں گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک توانائی، ٹرانسپورٹ اور پانی کی فراہمی کے مختلف منصوبوں […]

.....................................................

ریاستی ادارے اگر خبردار نہیں ہوئے تو سندھ میں دہشتگردی کے باعث وزیرستان جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

ریاستی ادارے اگر خبردار نہیں ہوئے تو سندھ میں دہشتگردی کے باعث وزیرستان جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) مجلس وحدت المسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود احمد ڈومکی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرات ہیں۔ملک میں دہشتگردی اورٹارگیٹ کلنگ جیسی خطرناک وارداتیں جاری ہیں۔ریاستی ادارے اور حکومت ہمیشہ جھوٹی دعویدار رہی ہے۔علامہ مقصود احمد ڈومکی نے نیشنل پریس کلب خیرپور ناتھن شاہ میں پریس […]

.....................................................

میڈیا ہاؤسز پر حملہ، سندھ رینجرز کی جانب سے منظم کارروائی قرار

میڈیا ہاؤسز پر حملہ، سندھ رینجرز کی جانب سے منظم کارروائی قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں گزشتہ پیر کو پیش آنے والے واقعات کو منظم کارروائی قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 22 اگست کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی پاکستان […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز (آج ) مورخہ 30 اگست 2016ء بروز منگل شام 5 بجے واحد شوٹنگ بال اسپورٹس کورٹ کورنگی میں ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ کورنگی کی 8 معروف […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر ضلع وسطی میں ہفتہ، اتوار بھی صفائی مہم جاری

وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر ضلع وسطی میں ہفتہ، اتوار بھی صفائی مہم جاری

کراچی : ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی ،کیپٹن (ر) فرید الدین مصطفے نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ضلع وسطی میں صفائی مہم زورو شور سے جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بارش کے باجود ضلع وسطی سے کچرے کی منتقلی کے کام کو تواتر […]

.....................................................

سندھ کے بلدیاتی اداروں نے نوٹیفیکشن کے بعد بھی اپ گریڈیشن نہ کرکے ملازمین کو مایوس کر دیا

سندھ کے بلدیاتی اداروں نے نوٹیفیکشن کے بعد بھی اپ گریڈیشن نہ کرکے ملازمین کو مایوس کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بلدیا تی اداروںنے نوٹیفیکشن کے بعد بھی اپ گریڈیشن نہ کرکے ملازمین کو مایوس کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 14اگست کو اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ /سنیئر کلرک ،جونیئر کلرک کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکشن نکالا تھا۔ جس سے کلریکل اسٹاف میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی اور 1998ء کے […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی ملاکھڑا ٹورنامنٹ 2016

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی ملاکھڑا ٹورنامنٹ 2016

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی ملاکھڑا ٹورنامنٹ میں شاہنواز ملاح نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد رجب باریچہ کو شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے شوکیس کی زینت بنالی۔ بلاول چورنگی ضلع کورنگی میں ہونے والے ان مقابلوں میں خان محدم شورہ نے اختیار ملاح کو زیر کرکے دوسری […]

.....................................................

جناب سید علی عباس شاہ صاحب کا دورہ سندھ ؛ ککوترما موہن جو دڑو‎

جناب سید علی عباس شاہ صاحب کا دورہ سندھ ؛ ککوترما موہن جو دڑو‎

جناب سید علی عباس شاہ صاحب کا دورہ سندھ ؛ ککوترما موہن جو دڑو‎

.....................................................