کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور یوتھ افیئرز حکومت سندھ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد سروری شوٹنگ بال کلب حسین آباد حیدرآباد میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ سندھ کی16 ٹیموں نے حصہ لیا، بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے […]
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے دور حکومت میں سندھ میں کھیلوں کے میدان کھلاڑیوں سے بھرے ہینگے اور ان کی کوشش ہوگی کے سندھ میں کھیلوں کے ہر شعبے کو فروغ حاصل ہوجب کھیل کے میدان آباد ہونگے تو ہسپتال خود بخود ویران ہوجائیں […]
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے دور حکومت میں سند ھ میں کھیلوں کے میدان کھلاڑیوں سے بھر یں رہینگے اور ان کی کوشش ہوگی کے سندھ میں کھیلوں کا فروغ ہو ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اسپورٹس ویلفیرایسوسی ایشن کے زیر اہتمام […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل کا مسودہ منظور کر لیا ، پندرہ دن کے اندر مشیر قانون مرتضی وہاب کی سربراہی میں کمیٹی رجسٹریشن کے لیے قانون کو اسمبلی میں پیش کرے گا ۔ سندھ کابینہ نے سندھ آرمز ایکٹ کی بھی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بلدیاتی اداروں میں 6 سالوں میں ترقیوں اور بھرتیوں کا ریکارڈ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جمع کرنا شروع کردیا ،ایکس پاکستان لیو لیکر بیرون ملک جانے والے افرسان کی چھٹیاں منسوخ ہونے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق کراچی آپریشن میں تیزی اور نیشنل ایکشن پلان کے دیگر نکات […]
کراچی (استاف رپورٹر) سندھ کے جواں وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کا یوم آزادی پر با بائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا انوکھا انداز لکی اسٹار سے براستہ کوری ڈور تھری لائنرایریا سے ہوتے ہوئے مزار قائد پر حاضری اس موقع پر ان کے ہمراہ معروف اسپورٹس آرگنائزر کراچی شوٹنگ بال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح مورخہ 14اگست2016ء بروز اتوار 8:30(ساڑھے آٹھ) بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ممتاز ماہر تعلیم کھیلوں کے سرپرست سید محمد خالد شاہ جبکہ تقریب کی صدارت بلدیہ کورنگی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور خاص طور سے کراچی میں سی این جی ’کلو‘ کے بجائے ’لیٹر‘ میں فروخت کرنے کا تنازع اگلے کچھ دنوں میں مزید الجھتا نظر آ رہا ہے۔ جمعرات کو کراچی کی سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی اس تنازع کے بڑھنے کی جانب واضح اشارہ ہے۔ شہر میں جمعرات کو صبح […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سائوتھ کے تعاون سے پیپلز اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “وزیر اعلیٰ سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔لا ل بخش میموریل ،صابر اسپورٹس ،ینگ ہلال اور غریب شاہ یونین نے اپنی حریفوں کو شکست دیکر […]
سندھ : سندھ میں نئے کپتان سید مراد علی شاہ کی آمد ہوتے ہی ترقیاتی اسکیموں کا آغاز کردیا گیا۔ خیرپور ناتھن شاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت نے 16کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقعے پر رکن سندھ اسیمبلی عبدالعزیز جونیجو اور رکن قومی اسیمبلی عمران ظفر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ یوم آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا اافتتاح (آج) مورخہ 9اگست2016ء بروز منگل پیپلز اسپورٹس کمپلیکس لیاری پر ہوگا ۔یہ اعلان کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے ٹورنامنٹ کے حوالے سے منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف ،اسسٹنٹ کمشنر […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ میں اتوار کو مزید 9 وزراء اور 11 معاونین کا اضافہ ہوگیا ۔اس اضافے کے بعد صوبائی کابینہ کے اراکین کی مجموعی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ نئے وزراءسے اتوار کو گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے حلف لیا جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی حلف برداری […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دوروں سے زیادہ ہنگامی بنیادوں پر کام کرکے عوام کی داد رسی کریں ،عرصہ دراز سے شہر قائد میں صفائی کا نظام ہے نہ نکاسی آب کا سسٹم ہے ، شہر گندگی کا ڈھیر بناہوا […]
حب/سیالکوٹ/دادو/ظفروال/لسبیلہ (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ لسبیلہ اور دادو میں سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیر آب آ گئے ہیں۔ حب ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔ […]
کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے گورنر اور وزیر اعلیٰ کی کشمکش میں سندھ بھر جامعات کے وی سی معطل کردیے گئے، نئے وی سی کے انتخاب کے لئے کاروائی شروع نہیں کی جار ہی ہے، جامعات بغیر وی سی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹگاوار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری عتیق رحمت اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے حال ہی میں اپنی سربراہی میں غیر قانونی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن تشکیل دی ہے جو کہ سراسر غیر قانونی ہے جبکہ ہماری […]
کراچی : سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی اور فیروز ویلفیئر ٹرسٹ کے سر براہ ویو سی 4 مجید کالونی لانڈھی کے چیئرمین فیروز خان نے I.Gسندھ اے ۔ڈی خواجہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی جانب سے ڈاکوئوں کو واردات کرتے ہوئے ہلاک کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی ایک بڑی اور بااثر جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریوں اور چھاپوں کے خلاف دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کی جا رہی ہے۔ جمعرات کو ہڑتال کے پہلے روز ایم کیو ایم کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے کراچی پریس کلب کے باہر ہڑتالی کیمپ میں شرکت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما طاہر حسین سید نے کراچی آپریشن کے حوالے سے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں فوری توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا رینجرز کے اختیارات اور قیام میں اضافہ کے معملات کہ مئتنازہ بنانا ملک اورصوبہ کے لیے نقصان دے ھے۔ […]
تحریر: شیخ خالد زاہد “وزیرِاعلی سندھ صبح 9 بجے دفتر پہنچ گئے ، عملے کی دوڑیں لگ گیئں”2 اگست 16 کہ اخبارات میں یہ خبر انتہائی اہمیت کی حامل تھی جس سے یقیناً اخبارات کی رونق بڑھ گئی۔ اس سے پیشتر وزیرِاعلی کہ دفتر آنے تک کی خبر نظروں سے نہیں گزری۔ یہ خبر انتظامی […]
سندھ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ منگل کی صبح یہ بس ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی آرہی تھی کہ جامشورو کے قریب ایک ٹرک سے اس کا تصادم ہو گیا۔ زخمیوں میں خواتین […]
تحریر : محمد اشفاق راجا توقع کے عین مطابق سید مراد علی شاہ سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار خرم شیر نے بھی مقابلے کا جمہوری حق استعمال کیا اور اپنی پارٹی کے تین ووٹ حاصل کرلئے، کچھ عرصے تک ان کی جماعت سندھ اسمبلی میں چار ووٹ رکھتی تھی، حفیظ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے سندھ میں رینجرز کو سیاسی فٹبال نہیں بننے دیں گے اور رینجرز صرف کراچی میں نہیں پورے سندھ میں ہے، امید ہے کہ ہر دفعہ توسیع کا مسئلہ سیاسی مسئلہ نہیں بنے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا […]