کراچی : سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئرمین عالم علی اور فیروز ویلفیئر ٹرسٹ کے سر براہ ویو سی4 مجید کالونی لانڈھی کے چیئر مین فیروز خان نے کراچی میں آرمی اور لاڑکانہ میں رینجرز جوانوںپر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی و سندھ میں امن کی بہتر صورتحال رینجرز کی مرہون […]
فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 71کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی بطور وزیر خزانہ شاندار کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اُنہیں وزیر اعلی سندھ کی اہم سیٹ پر بٹھایا گیا ہے جو ان ہونے کے ناطے وہ 18سے 20گھنٹے تک کام بھی کرسکتے ہیں […]
کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی، مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی عبدالقادر جعفر، مولانا نورالرحمن رحمانی، سید آصف شاہ شیرازی و دیگر نے لاڑکانہ میں رینجرز کے اوپر بم دھماکوں کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز اور پاک فوج کو دہشت گردی کا مسلسل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاھری ،جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر علی جتوئی ،سنیئر نائب صدر حاجی غلام محمد خان ،نائب صدر ایم شمیم قریشی ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،خزانچی عبدالحکیم بوزدار ،امیر احمد ابڑیجو ،غلام حسین مستوئی ،شفیع محمد تھیبو ،غالم رسول سہتو ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی […]
کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے زیر اہتمام شہداء پاک فوج کے جوانوں شہید عبدالرزاق ، شہید خادم حسین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔مظاہر ے سے پاکستان یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے صدر قاری سجاد تنولی ،مرکزی سیکریٹری جنرل مفتی عبدالقادر جعفر، سماجی رہنما شعیب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے نو منتخب وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے جہاں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے سے رکاوٹیں ہٹا تے ہوئے وی آئی پی کی روایت کے خلاف پہلا قدم اٹھایا وہیں انہوں نے اس کے برعکس پروٹوکول کے طریقہ کار کو برقرار رکھا اور شاہانہ انداز میں مزارِ قائد پر حاضری دی۔ واضح رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس پر حالیہ برسوں میں ہلاکت خیز حملے ہوتے رہے ہیں لیکن اندرون سندھ کے اس شہر میں تخریب کاری کے واقعات شاذو نادر ہی دیکھنے میں آئے ہیں۔ پاکستان کے جنوبی سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ہونے والے بم دھماکے میں نیم فوجی دستے […]
تحریر : سید توقیر زیدی کراچی صدر کے علاقے میں گزشتہ روز پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گشت پر مامور پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں دو جوان شہید ہو گئے۔ دہشت گردی کی اس واردات کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا اور سکیورٹی اداروں نے […]
تحریر : محمد اشفاق راجا پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ آئینی تقاضے کے تحت الیکشن کمیشن کے چار ارکان کا تقرر اور عمران خان کا اس پر بھی اعتراض پاکستان الیکشن کمیشن کے چار ارکان کے تقرر کا گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پنجاب سے جسٹس (ر) ابراہیم قریشی’ سندھ سے عبدالغفار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ نئے وزیراعلی منتخب ہو گئے ہیں۔ جمعہ کو سندھ اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار مراد علی شاہ کو 88 ووٹ جب کہ اُن کے مد مقابل تحریک انصاف […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی صفائی مہم مزید ناکامی کے بعد اب کراچی شہر کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل ہونے کے لئے تیار ،کراچی کے دو ڈمپنگ گرائونڈ پر کام بند ہوگیا اب شہر کا کچرا شہر کی گلیوں اور شاہراہوں پر رہے گا بلدیہ عظمیٰ کراچی 15کروڑ سے زائد کی ناہندہ نکلی۔ تفصیلات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نےسید قائم علی شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ کو نامزد کیا ہے۔ مراد علی شاہ اس وقت سندھ کابینہ میں وزارتِ خزانہ، توانائی اور پیداوار کے امور سنھبالے ہوئے ہیں۔ خیال رہے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بلدیاتی اداروں کا مالی بحران شدید سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کے باوجود سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کے گرانٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا جس کی وجہ سے جہاں تنخواہوں کی ادائیگی میں کے ایم سی اور ڈیم سیز کو مشکلات درپیش ہونگے وہیں صفائی و […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے جس کے بعد وہ اپنی جماعت کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج نئے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان متوقع ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کو تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد قائم علی شاہ کراچی واپس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبائی وزرا سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کیے جانے اور سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا کہ یہ فیصلہ دبئی میں پی پی پی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا […]
کراچی : پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی ، مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی عبدالقادر جعفر، مولانا نورالرحمن رحمانی، سید ولی المکی، شعیب حسن زئی ودیگر نے رینجرز کے اختیارت میں فوری مطالبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کی جدوجہد کے باعث ہی کراچی میں امن وامان کی فضاء قائم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ) سینئر بزرگ سیاست دان معراج محمد خان صاحب کی نمازِ جنازہ کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما طاہر حسین سید نے کہا کہ معراج محمد خان صاحب کے انتقال سے سیاست کا ایک عظیم باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ اﷲ تعالیٰ ان کی […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے ناظم عبدلاسلام اعوان نے کہا ہے کہ امام انقلاب امام شاہ احمد نورانی صدیقی انجمن طلبہ اسلام کے روحانی و شرعی قائد اور امام ہیں اور انجمن کے طلبہ اور رفقاء امام نورانی کو وقت کا مجدد اور امام تسلیم کرتے ہیں، انجمن کے طلبہ کے لئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی تین روزہ کوڑا کرکٹ خاتمہ کی الٹی میٹم مہم کی مدت ختم ۔ضلع جنوبی کے ساتھ ملیر ٹائون ،بن قاسم تائون ،لیاقت آباد ،جمشید ٹائون ،لانڈھی ٹائون سے کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3روز میں […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ اور رینجرز میں ایک بار پھر اختیارات میں توسیع کا معاملہ کشیدگی کا باعث بن گیا ہے۔ رینجرز کو پولیس اختیارات اور صوبے میں موجودگی کی مدت کی معیاد پوری ہو چکی ہے، تاہم ان کی خواہش ہے کہ انھیں پورے صوبے میں کارروائی کے اختیارات دیے جائیں جبکہ صوبائی حکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کے محکمۂ اطلاعات آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم باجوہ نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ اویس شاہ کو سکیورٹی اداروں کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق صدر نوید صدیقی کی والدہ کا سوئم گزشتہ روز موتی مسجد شاہ فیصل کالونی مین منعقد ہوئی سوئم کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ،کارکنان کے کے علاوہ عوام اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی فی من قیمت 200 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ۔ پنجاب میں کپاس کی فی من قیمت 200 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6500 روپے ہوگئی جبکہ سندھ میں کپاس کی فی من قیمت 100 روپے […]