کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سعید خان نے پاکستان کے ممتاز فٹ بالر اور پاک پی ڈبلیو ڈی کے ممتاز کھلاڑی غنیمت خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ غنیمت خان […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی بے نقاب ہو گئی۔ بیوروکریسی کے 70 افسروں نے کروڑوں کی کرپشن کا اعتراف کر لیا۔ پلی بارگین کر کے نیب کو 21 کروڑ سے زائد لوٹا دیئے۔ مشیر اطلاعات سندھ نے صوبائی بیوروکریسی میں کرپشن کا اعتراف کر لیا، ساتھ ہی ایک صوبے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہیں کیا جائے گا ، رواں ہفتے بدھ اور جمعے کو بھی گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ عید کے موقع پر عوام کی سستے ایندھن کی فراہمی بحال رکھنے کے لیے سوئی سدرن نے رواں ہفتے بدھ اور جمعے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی میدان سجانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ سندھ سے شروع ہو گا۔ پنجاب میں بھی مظاہرے کئے جائیں گے۔ پی پی پی رہنماء شوکت بسرا کے مطابق، کسان بچاؤ اور سرکاری ملازم بچاؤ تحریک بھی جلد شروع ہو گی۔ […]
پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا سول ہسپتال پیرمحل اور آرایچ سی سنٹر سندھ لیانوالی کا لیبر روم ، ای پی آئی مختلف وارڈز، ایمرجنسی بلاک، اور میڈیسن سٹور کا معائنہ کیا زہریلے کتے کے کاٹے آٹھ سال کے بچے کو سٹور کیپر کی عدم دستیابی کی وجہ سے آر ایچ سی پیر محل […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں چیف سیکریٹری، آئی جی اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے کے امن وامان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آئی جی سندھ نے امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز […]
بدین (عمران عباس) بدین ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے چیف جسٹس سندھ کے بیٹے اویس علی شاہ کے اغواہ کے خلاف چوتھے روز بھی عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ ، ملزمان کی گرفتاری اور اویس شاہ کی رہائی کا مطالبہ۔ بدین میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان بار کاﺅنسل اور سندھ بار کاﺅنسل […]
تحریر : میاں وقاص ظہیر چند روز قبل چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کا شاپنگ مال کے باہر سے اغوا ہونا اس کے تین روز بعد امجد صابری کو کراچی کی معروف شاہراہ لیاقت آباد پر گھر جاتے ہوئے سرعام گولیاں مار کر قتل کردینا کیا ہماری نام […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے عالمی شہرت یافتہ قوال امجد علی صابری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوناباعث تشویش ہے ،چندروز قبل دن دیہاڑے چیف جسٹس کے صاحبزادے کو اغواء کرلیاگیااور کل امجدصابری کوخون میں […]
کراچی (پریس ریلیز) اتحادعوام اہلسنت کونسل کے صاحبزادہ اسد احمد مجددی، محمد اعظم عظیم اعظیم، پروفیسر ڈاکٹر شبیراحمد خورشیداور خواجہ غریب نوازعرس کمیٹی لانڈھی کے محمدسلیم خان، نسیم خان ، ایازاحمد ،محمدحسین اورجامع مسجدِ طبیہ لانڈھی کے جنرل سیکرٹری ظہیر احمد صدیقی، امیراحمد ، عبد الحمید عرف بابو، ثروت احمد، مقصوداحمد، نوید احمد دیگرنے ملک […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کے اغواء کا مقدمہ کلفٹن تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ مصطفی میمن کی مدعیت اغواء کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق اویس شاہ کے موبائل فون بند ہونے کی اطلاع ان […]
تحریر : محمد اشفاق راجا سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم نے کچھ نئے انکشافات کرکے ایک ایسا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس سے نکلنے والے سانپ اور کچھوے اب شاید مزید پھیل جائیں۔ ان کا تازہ ہدف اویس مظفر عرف ٹپی بنے ہیں، جو سابق صدر آصف علی زرداری کے منہ بولے بھائی ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کے اغواء ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہو گئے۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنااللہ عباسی اورایس آئی یو کی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے اویس علی شاہ کے اغوا پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بازیابی کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ ترجمان کے مطابق اویس شاہ کی بازیابی کے لیے کی جانے والی کوششوں سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم کو وزارت داخلہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انو رمحسود کی جانب سے لیگی رہنمائوں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں اور عمائدین شہر کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائوں کے علاوہ منتخب بلدیاتی نمائندوں اور شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے […]
کراچی : ڈائر یکٹراسپورٹس ند یم الرحمن میمن نے کہا ہے کہ انشااللہ رواں سال سندھ اور بیچ گیمز منعقد ہونگے اور سند ھ حکومت ان دونوں گیمز کی بھرپور سرپرستی کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اسپورٹس ویلفیرایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے منعقد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جب کہ جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید گرمی کے بعد برسنے والے ابر کرم سے موسم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انو رمحسود کی جانب سے لیگی رہنمائوں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں اور عمائدین شہر کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائوں کے علاوہ منتخب بلدیاتی نمائندوں اور شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر اویس علی کا سراغ لگانے کی سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کا ٹاسک ایس ایس یو کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس یو کمانڈوز کی تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ شہر کے داخلی و […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے برساتی نالوں کی صفائی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ نے فنڈز کی فراہمی کو یقینی نہیں بنایا ۔گجر نالے کے ترقیاتی کام کے لئے 18ارب کا منصوبہ بھی تعطل کا شکار ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شہر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کے لئے بلدیہ عظمیٰ […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی دبئی میں آصف زرداری سے مشاورت کے بعد فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے رات گئے صدر ایمپریس مارکیٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں اور شاہراہوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے شہر میں ترقیاتی کاموں سمیت سائن بورڈز ہٹانے کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عشرت العباد نے کہا کراچی سمیت ملک بھر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے سندھ اسپورٹس بورڈ کپ رمضان المبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز (آج) مورخہ 20 جون 2016ء بروز پیر 11 بجے شب سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس میں دیگر محمکوں کے ملازمین کے انضمام کی درخواست کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں موٹروے پولیس میں دیگر محمکوں کے ملازمین کےانضمام کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود […]