سندھ میں زمین ہموار کر آیا ہوں، خان صاحب پودا لگانے جلد جائیں گے : شاہ محمود

سندھ میں زمین ہموار کر آیا ہوں، خان صاحب پودا لگانے جلد جائیں گے : شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) چیئرنگ کراس پر منعقدہ جلسہ میں شرکت کیلئے پہنچنے پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے زیر غور کمیشن سے متعلق انہوں نے کہا کہ ٹی او آرز پر تمام سیاسی جماعتیں تبادلہ خیال کریں گی، اپوزیشن کے ٹی او آرز پر اتفاق رائے […]

.....................................................

عاشر عظیم نے فلم کی پابندی کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

عاشر عظیم نے فلم کی پابندی کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) عاشر عظیم نے مرکزی سنسر بورڈ اور سندھ کے صوبائی سنسر بورڈ کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عوامی مسائل اور حقائق پر مبنی فلم کی نمائش کے 3ہ فتے بعد پابندی عائد کی گئی جو بدنیتی ہے کیونکہ پابندی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار […]

.....................................................

بلدیاتی اداروں کے ملازمین اپ گریڈیشن نہ ہونے پر شدید اضطراب کا شکار

بلدیاتی اداروں کے ملازمین اپ گریڈیشن نہ ہونے پر شدید اضطراب کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے عدالتی فیصلے پہ عملدرآمد نہیں کیا کلرک جونیر کلرک کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا ۔ پنجاب ،خیبر پختونخواہ کی حکومت نے کلرک جونیئر کلرک اور اسسٹنٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 24مئی 2014کو سندھ ہوئی کورٹ نے ایک حکم کے ذریعے کلرک،جونیئر کلرک اور اسسٹنٹ […]

.....................................................

پاکستان کپ: خیبر پختونخوا نے سندھ کو 7 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کپ: خیبر پختونخوا نے سندھ کو 7 رنز سے شکست دیدی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان احمد شہزاد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انتہائی سود مند ثابت ہوا۔ پختونخوا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز کا پہاڑ […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال تھر کمیشن کی رپورٹ پر بات ہو گی، کابینہ اجلاس میں آئندہ بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔

.....................................................

سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے وعدوں سے بیزار آ چکی ہے، شاہ محمود قریشی

سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے وعدوں سے بیزار آ چکی ہے، شاہ محمود قریشی

بدین (عمران عباس) سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے واعدوں سے بیزار آ چکی ہے، اور ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن بچاو ¿ ریلی کی بدین آمد کے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق چوتھا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق چوتھا ترمیمی بل منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ چوتھا ترمیمی بل 2016 کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ کارروائی کے باقاعدہ آغاز پرسینئر وزیر نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں چوتھا بلدیاتی ترمیمی بل 2016 پیش کردیا۔ بل کے تحت تمام بلدیاتی ادارے سندھ […]

.....................................................

پاکستان کپ، آج سندھ اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

پاکستان کپ، آج سندھ اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں آج سندھ اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سندھ کی قیادت سرفرازاحمد اور خیبرپختونخواہ کی احمد شہزاد کریں گے۔ سندھ کی امیدوں کے محور ان فارم اوپنرز ہیں۔ خرم منظور ابتدائی دونوں میچز میں سنچریاں جڑ چکے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر سمیع اسلم کا بلا […]

.....................................................

سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، ایم کیو ایم کا دھرنا ختم

سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، ایم کیو ایم کا دھرنا ختم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کا کراچی پریس کلب کے باہر دوسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔ دھرنے کے دوران گمشدہ کارکنوں کی بازیابی اور گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ دھرنے میں گرفتار اور لاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ اور پارٹی عہدیداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی […]

.....................................................

رائیونڈ جاتے جاتے نجانے کس نے عمران کا رخ بدل دیا : چانڈیو

رائیونڈ جاتے جاتے نجانے کس نے عمران کا رخ بدل دیا : چانڈیو

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کے سندھ جانے کے اعلان پر مولا بخش چانڈیو نے فوراً ویلکم کہہ دیا، مگر ذرا مختلف انداز میں۔ عمران خان کے خطاب پر مشیر اطلاعات سندھ بولے۔ خان صاحب سندھ آنے کا شوق پورا کر لیں۔ رائے ونڈ جاتے جاتے نہ جانے کس نے عمران خان کا رخ تبدیل کر […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے فقیر والی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ قصور کے علاقے مصطفیٰ آباد کے قریب بھی پولیس مقابلہ ہوا۔ جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سندھ کے ضلع نوابشاہ کے […]

.....................................................

سندھ کے چوروں کو پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے: ذوالفقار مرزا

سندھ کے چوروں کو پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے: ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے چور اگر پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنا چاہیں تو ایسا ہم نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پانامہ لیکس قومی معاملہ ہے۔ اس کا […]

.....................................................

پاکستان کپ: اسلام آباد کو شکست، سندھ نے میدان مار لیا

پاکستان کپ: اسلام آباد کو شکست، سندھ نے میدان مار لیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر سمیع اسلم اور خرم منظور نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی وکٹ کی شراکت میں 196 رنز بنائے۔ خرم منظور نے ایونٹ میں دوسری لگاتار سنچری سکور کی۔ انہوں نے 123رنز […]

.....................................................

سندھ کے چوروں کو پاناما لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے، ذوالفقار مرزا

سندھ کے چوروں کو پاناما لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ذوالفقار مرزا کا کہناہے کہ سندھ کے چور اگر پاناما لیکس کے پیچھے چھپنا چاہیں تو ایسا ہم نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پاناما لیکس قومی معاملہ ہے اس کا براہ […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11 روز باقی

کراچی : رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11 روز باقی

کراچی : رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11 روز باقی، سندھ حکومت نے اب تک اختیارات میں اضافے کی سمری ارسال نہیں کی، رینجرز کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو خط، ذرائع۔

.....................................................

قائم علی شاہ ”چیئرمینوں” کا حکم تو نہیں ٹال سکتے

قائم علی شاہ ”چیئرمینوں” کا حکم تو نہیں ٹال سکتے

تحریر : محمد اشفاق راجہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک ”مسٹر شاہ” رہیں گے سندھ کے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ چیف جسٹس نے کہا عدالتی احکامات کو الجھا دیا جاتا ہے، انہوں نے پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی لینڈ کمپیوٹرائزیشن پر […]

.....................................................

تعلیمی معیار کو بھتر بنانے میں محکمہ تعلیم کی ناکامی کے ثبوت کھل کر سامنے آگئے

تعلیمی معیار کو بھتر بنانے میں محکمہ تعلیم کی ناکامی کے ثبوت کھل کر سامنے آگئے

خیرپور ناتھن شاہ : سندھ بھر میں تعلیمی معیار کو بھتر بنانے میں محکمہ تعلیم کی ناکامی کے ثبوت کھل کر سامنے آگئے۔خیرپور ناتھن شاہ میں یونین کونسل بگھیہ کے گورنمینٹ پرائمری اسکول میں مستقل کے معمار سورج کی تپش کو برداشت کرتے ہوئے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو […]

.....................................................

سندھ حکومت کے خزانے سے جاری کردہ 50 لاکھ روپے کا ٹینڈر کرپشن کی نظر ہو گیا

سندھ حکومت کے خزانے سے جاری کردہ 50 لاکھ روپے کا ٹینڈر کرپشن کی نظر ہو گیا

خیرپور ناتھن شاہ : سندھ حکومت کے خزانے سے جاری کردہ 50 لاکھ روپے کا ٹینڈر کرپشن کی نظر ہوگیا۔خیرپور ناتھن شاہ میں40 سالہ قدیمی شہر کے واحد ووکیشنل ٹریننگ اسکول کا کام خستہ ہال بنیاد سے شروع کردیا گیا ہے۔آدھی دیوار پرانی تو آدھی دیوار نئے سر تعمیر کی جارہی ہے جو کہ کبہی […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلی قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلی قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین اسمبلی نے شور شرابا کیا اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران مداخلت کی کوشش کی۔ وزیر اعلیٰ ایوان میں خطاب کرنے لگے تو اپوزیشن اراکین کی جانب سے ان کی تقریر کے دوران مداخلت کی گئی۔ اپوزیشن رکن […]

.....................................................

سیکرٹری تعلیم سندھ آصف زرداری سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

سیکرٹری تعلیم سندھ آصف زرداری سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکرٹری تعلیم سندھ امریکہ سے لندن روانہ ہو گئے، سابق صدر آصف علی زرداری سے سیکرٹری تعلیم ملاقات میں سیاسی دبائو اور محکمہ تعلیم کے فنڈز کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کے لئے امریکہ سے لندن روانہ ہو […]

.....................................................

پاکستان کپ : سندھ نے بلوچستان کو 42 رنز سے شکست دے دی

پاکستان کپ : سندھ نے بلوچستان کو 42 رنز سے شکست دے دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ کے تیسرے روز بارش نے اپنا کھیل دکھا دیا۔ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بلوچستان کو 31 اوورز میں 229 رنز کا ہدف دے دیا گیا۔ سہیل خان نے پہلے ہی اوور میں اوپنر محمد نواز کو صفر پر چلتا کیا۔ بابر اعظم 13 رنز […]

.....................................................

جمڑائو کینال پراجیکٹ کی تفصیلات 28 اپریل کو فراہم کی جائیں : سندھ ہائیکورٹ

جمڑائو کینال پراجیکٹ کی تفصیلات 28 اپریل کو فراہم کی جائیں : سندھ ہائیکورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ کو حکم دیا ہے کہ جمڑائو کنال پروجیکٹ کی تفصیل 28 اپریل کو فراہم کی جائے ورنہ معاملہ نیب کے حوالے کر دیا جائے گا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں جمڑائو کنال پروجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔ سیکرٹری […]

.....................................................

پاکستان کپ، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آج مدمقابل

پاکستان کپ، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آج مدمقابل

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں آج سندھ اور بلوچستان کی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا، بلوچستان اپنے پہلے میچ میں پنجاب کو شکست دے چکا ہے۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں آج سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ سرفراز احمد کی کپتانی میں سندھ کی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا […]

.....................................................

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]

.....................................................