بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی […]

.....................................................

سندھ میں 16 جولائی سے بند تعلیمی ادارے کھل گئے

سندھ میں 16 جولائی سے بند تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 16 جولائی سے بند اسکول اور یونیورسٹیاں آج سے کھل گئیں۔ کورونا وائرس سے جہاں نظام زندگی متاثر ہوا وہیں شعبہ تعلیم بھی شدید متاثر ہوا، کبھی اسکول کھلے تو کبھی بند ہوئے۔ سال 2021 میں صرف 22 دن ہی تعلیمی سلسلہ جاری […]

.....................................................

حکومت سندھ نے کورونا ویکسین لگوانے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

حکومت سندھ نے کورونا ویکسین لگوانے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے بھی اسکولوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ریسٹورینٹس میں جانے والوں کے لیے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ حکم نامے […]

.....................................................

سندھ میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ […]

.....................................................

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج ملک میں ان […]

.....................................................

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی دو دن 8 تا 10 محرم تک کے لیے لگائی گئی ہے۔ جب […]

.....................................................

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے93 ہزار […]

.....................................................

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتی۔ اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں ہمیں اپنا فیصلہ کرنے کا اختیار ہے، اردو اور انگریزی کے ساتھ اگر ہم سندھی پڑھانا چاہتے ہیں […]

.....................................................

جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی کی ساتھی کے ہمراہ ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق دونوں ہلاک ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پولیس مقابلے کے دوران بکتربند گاڑی […]

.....................................................

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

.....................................................

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورے میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم جب بھی کراچی آتے ہیں تو سب کو ائیر پورٹ آنے سے […]

.....................................................

سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 19 اگست تک صوبے میں اسکول بند رہیں گے کیونکہ 7 محرم سے جلوس شروع ہو جاتے ہیں […]

.....................................................

سندھ؛ بغیر شناختی کارڈ والے بالغ افراد کی ویکسی نیشن کا عمل شروع

سندھ؛ بغیر شناختی کارڈ والے بالغ افراد کی ویکسی نیشن کا عمل شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے بغیر شناختی کارڈ کے حامل بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا۔ ایسے افراد جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ان کی کورونا ویکسینیشن بھی شروع کردی گئی، محکمہ صحت سندھ کے مطابق ابتدامیں ایکسپو سینٹر میں ایسے افراد کی ویکسینیشن کا […]

.....................................................

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم پی ایز پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، […]

.....................................................

کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اعلان کے بعد کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز نے کام شروع کردیا جو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کریں گے۔ ایکسپو سینٹر پر ویکسی نیشن کے لیے عوام کے شدید رش کے بعد حکومت سندھ نے 24گھنٹے کام کرنے والے مزید 11 ویکسی سینٹرز […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج کراچی، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان […]

.....................................................

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا، پنجاب اور مرکز کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]

.....................................................

سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشید

سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد کے لوگ سکون سے […]

.....................................................

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے پر پابندی ہوگی جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری بھی بند ہوگی اورگاڑیوں میں […]

.....................................................

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے اور مریضوں سے شہر کے اسپتال بھرگئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 26 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ کراچی میں بگڑتی صورتحال کے باعث حکومت سندھ نے کراچی میں […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے مثبت کیسز کی شرح 24.82 فیصد رہی۔ […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 86 روپے کم […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے سندھ کا رخ کرسکتی ہیں جس کے باعث آج سے 25 جولائی تک تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپور خاص میں بارش کا امکان […]

.....................................................

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر میں ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں اور نماز عید کھلے مقامات پر ادا کی جائے۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................