آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون، آرمی چیف کا سندھ پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار۔

.....................................................

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے، ڈی جی رینجرز سندھ

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے والے مقام کا […]

.....................................................

جب تک مسٹر شاہ رہیں گے سندھ کے حالات درست نہیں ہو سکتے، سپریم کورٹ

جب تک مسٹر شاہ رہیں گے سندھ کے حالات درست نہیں ہو سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس امیر ہانی مسلم نے لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ جب تک مسٹر شاہ رہیں گے سندھ کے حالات درست نہیں ہوسکتے۔ سپریم کورٹ میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے پنجاب، بلوچستان […]

.....................................................

بدین کی خبریں 18/4/2016

بدین کی خبریں 18/4/2016

بدین (عمران عباس) آل سندھ ایرگیشن ٹریڈیونین فیڈریشن سندھ کی جانب سے سیکریٹری ایریگشن کی جانب سے پیش کیے مطالبات پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف آج چوتھے روز بھی بدین پریس کلب کے سامنے لفٹ بینک کینال ایریا،واٹر بورڈ بدین کے پھلیلی کینال،اکرم واہ، گونی کینال، اور ڈرینج ڈویزن کے سارے ملازمین نے […]

.....................................................

سردار مقیم خان کے انتقال پر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت

سردار مقیم خان کے انتقال پر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور شوٹنگ بال کھیل سے وابستہ شخصیات اور کھلاڑیوں نے سابق صدر پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن سردار مقیم خان کھوسو کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے۔ تعزیت کرنے والوں میں صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سرادر خان […]

.....................................................

سردار مقیم خان کھوسو کے انتقال پر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت

سردار مقیم خان کھوسو کے انتقال پر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور شوٹنگ بال کھیل سے وابستہ شخصیات اور کھلاڑیوں نے سابق صدر پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن سردار مقیم خان کھوسو کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے، تعزیت کرنے والوں میں صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سرادر خان […]

.....................................................

چھوٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔

چھوٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔

تحریر : عمیر حیدر اولکھ راجن پور گذشتہ کئی روز سے جنو بی پنجا ب کے علا قہ را جن پور میں دریا ئے سندھ پر مو جو دایک جزیرے میں ڈیرہ ڈا لے ایک مشہور گینگ کیخلا ف قانون نا فذ کر نے وا لے اداروں کا اپر یشن کئی روز سے جا ری […]

.....................................................

سندھ میں را نیٹ ورک کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 بھارتی ایجنٹ ٹھٹھہ سے گرفتار

سندھ میں را نیٹ ورک کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 بھارتی ایجنٹ ٹھٹھہ سے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں بھارتی خفیہ ایجنیسی را کے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ٹھٹھہ میں کارروائی کر کے را کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ کے مطابق صدام حسین عرف روشن اور بچل سولنگی ٹھٹھہ سمیت دیگر […]

.....................................................

اپریل کے دن سندھ بھر کی تمام جامعات میں یوم سوگ منائیں گے، وقاص صدیقی نورانی

اپریل کے دن سندھ بھر کی تمام جامعات میں یوم سوگ منائیں گے، وقاص صدیقی نورانی

کراچی: انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور متحدہ طلبہ محاذ کے نائب صدر بابر مصطفائی نے کہا ہے کہ انظامیہ نقل مافیا کے سامنے اس بار بھی ناکام ہوچکی ہے، یوں گمان ہوتا ہے کہ پورا سسٹم ہی تباہ ہو چکا ہے، پچاس اور سو روپے میں حل شدہ پرچہ مل جائے […]

.....................................................

سیہون شریف میں سندھ کے سابقہ وزیر اعلیٰ مرحوم سید عبداللہ شاہ لکیاری کی برسی

سیہون شریف میں سندھ کے سابقہ وزیر اعلیٰ مرحوم سید عبداللہ شاہ لکیاری کی برسی

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں سندھ کے سابقہ وزیر اعلیٰ مرحوم سید عبداللہ شاہ لکیاری کی برسی منائی گئی جس میں سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ سمیت صوبائی وزیر آبپاشی نثار احمد کھڑو، صوبائی وزیر خوراک سید ناصر شاہ، صوبائی وزیر صحت جام مھتاب ڈھر اور سندھ کے ایم […]

.....................................................

18اپریل کے دن سندھ بھر کی تمام جامعات میں یوم سوگ منائیں گے، وقاص صدیقی نورانی

18اپریل کے دن سندھ بھر کی تمام جامعات میں یوم سوگ منائیں گے، وقاص صدیقی نورانی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور متحدہ طلبہ محاذ کے نائب صدر بابر مصطفائی نے کہا ہے کہ انظامیہ نقل مافیا کے سامنے اس بار بھی ناکام ہوچکی ہے، یوں گمان ہوتا ہے کہ پورا سسٹم ہی تباہ ہو چکا ہے، پچاس اور سو روپے میں حل شدہ پرچہ مل […]

.....................................................

غلام حسین مستوی، شفیع محمد تھبو، عظیم بوزدار اور لال چندبھی سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن میں شامل

غلام حسین مستوی، شفیع محمد تھبو، عظیم بوزدار اور لال چندبھی سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن میں شامل

کراچی (اسٹاف رپوٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری قیصر علی جتویٰ کے مطابق غلام حسین مستوی، شفیع محمد تھبو، عظیم بوزدار اور لال چندبھی سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن میں شامل ہیں۔ چاروں عہدیداروں کا نام غلطی سے پہلی پریس رلیز میں شامل نہیں ہو سکا تھا جس کے لیے وہ ان عہدیدارن […]

.....................................................

ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کو اسپورٹس کنسلٹنٹ کی خدمات پر محترمہ بینطر بھٹو شہید اسپورٹس ایورڈ

ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کو اسپورٹس کنسلٹنٹ کی خدمات پر محترمہ بینطر بھٹو شہید اسپورٹس ایورڈ

سندھ : وزیر اعلی سندھ کی جانب سے SSP ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان کھلوں میں خدمات پر محترمہ بینطر بھٹو شہید اسپورٹس ایورڈ دے رہے ہیںSOA سیکریٹری احمدعلی رجپوت، عظمت اللہ خان، الطاف حسین ،اور دیگر موجود ہیں۔

.....................................................

سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات

سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا تنازہ طے پاگیا اور طویل عرصے کے بعد دونوں ایسوسی ایشنوں کے متفقہ انتخابات ہوگئے جس میں سردار خان محمد ڈاہری صدر حاجی غلام محمد خان سینئر نائب صدر ڈاکٹر قیصر علی جتوئی جنرل سیکریٹری عبدالحکیم بوزدار خزانچی محمد ارشد، قاضی احمد مصطفےٰ سیکریٹری اطلاعات منتخب […]

.....................................................

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سیکریٹری اسپورٹس سندھ محمد راشد کو قائد اعظم گولڈ میڈل دینے کا اعلان

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سیکریٹری اسپورٹس سندھ محمد راشد کو قائد اعظم گولڈ میڈل دینے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے بے مثال خدمات پر اسپورٹس سیکریٹری سندھ محمد راشد کو قائد اعظم گولڈ میڈل دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے کہا کہ سیکریٹری اسپورٹس سندھ محمد راشد کی […]

.....................................................

سندھ رینجرز کے زیر حراست ملزمان سے پولیس کو بھی تفتیش کی اجازت مل گئی

سندھ رینجرز کے زیر حراست ملزمان سے پولیس کو بھی تفتیش کی اجازت مل گئی

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے زیرحراست ملزمان سے پولیس کو بھی تفتیش کی اجازت دے دی۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی جانب سے کراچی پولیس افسران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں کراچی پولیس چیف سمیت رینجرز […]

.....................................................

کراچی کو آرٹیکل 245 کے تحت فوج کے حوالے کیا جائے

کراچی کو آرٹیکل 245 کے تحت فوج کے حوالے کیا جائے

کراچی: وفاقی حکومت آئینی اختیارات کے ذریعہ کراچی کو جمہور یت کی بقاء، دہشت گردی اور کرپشن کے خاتمہ کے لئے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کے حوالہ کیا جائے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیو نٹی بورڈ کے چیئر مین عا لم علی نے NGO کے ایک وفد سے دوران گفتگوکہی ۔ انہوں کہا کہ […]

.....................................................

سندھ پبلک سروس کمیشن بھی بدعنوانی کی گنگا میں بہہ گیا

سندھ پبلک سروس کمیشن بھی بدعنوانی کی گنگا میں بہہ گیا

کراچی (جیوڈیسک) عجب کرپشن کی ایک اور گجب کہانی۔ پولیس، تعلیم اور صحت کے بعد اب سندھ کی اعلی سرکاری مشینری کی بھرتیوں کا ذمہ دار پبلک سروس کمیشن بھی بدعنوانی کی گنگا میں بہہ گیا۔ کمیشن کے ڈائریکٹر آئی ٹی جاوید چاچڑ سمیت کس عہدیدار کے کتنے رشتے دار نوازے گئے سب سامنے آ […]

.....................................................

سندھ حکومت نے ایک بار پھر وزارت بلدیات میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا

سندھ حکومت نے ایک بار پھر وزارت بلدیات میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ایک بار پھر وزارت بلدیات میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے وزیر بلدیات جام خان شورو کو بھی ہٹا نے کا فیصلہ کرلیا ہے اور بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو مشیر بلدیات کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات جام […]

.....................................................

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چمپئن شپ :سندھ مسلم اور ینگ اسٹار کی کامیابی

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چمپئن شپ :سندھ مسلم اور ینگ اسٹار کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سائوتھ کے زیر اہتمام بنک الفلا ح کے تعاون سے ککری گرائونڈ لیاری پر جاری بنک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چمپئن شپ میں سندھ مسلم گذری نے لیاری بلوچ کو 2-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے ذین اور نبیل نے شاندار گول اسکور کئے۔ […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 میں 3 ماہ کی توسیع

کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 میں 3 ماہ کی توسیع

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں نافذ دفعہ 144 میں مزید 90 روز کے لیے توسیع کردی جب کہ اس دوران اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں گزشتہ 3 ماہ سے نافذ دفعہ 144 میں مزید […]

.....................................................

تحریک انصاف کا ڈی چوک میں جلسہ اور سندھ جگاؤ تحریک چلانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ڈی چوک میں جلسہ اور سندھ جگاؤ تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسہ اور 26 اپریل سے “سندھ جگاؤ پاکستان بچاؤ” تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف نے 24 اپریل کو ہونے والے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی چوک […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے مزید دو ارکان کے استعفے سندھ اسمبلی کو موصول

ایم کیو ایم کے مزید دو ارکان کے استعفے سندھ اسمبلی کو موصول

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے دو ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے اسمبلی سیکرٹریٹ کو ارسال کردیئے ہیں۔ استعفے ارسال کرنے والوں میں افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر کے نام شامل ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں اراکین نے ایم کیو ایم سے ناطہ توڑ کر مصطفی کمال کی پارٹی پاک […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور جنرل سیکریٹری سمیت سندھ کی مکمل کابینہ مستعفی

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور جنرل سیکریٹری سمیت سندھ کی مکمل کابینہ مستعفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت ایک بار پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ پچھلے دنوں انہی تمام مسائل کی وجہ سے پارٹی کی سینئر رہنما ء احمد رضا قصوری کو بھی رخصت ہونا پڑا تھا ۔ سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی اور سیکریٹری جنرل شاہد قریشی […]

.....................................................