کراچی : مردم شماری ملتوی کرنے اور کالا باغ ڈیم منصوبے کیخلاف ہڑتال کی حمایت کرنے والے پاکستان راجونی اتحاداور اس میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈائیریکٹرجنرل میٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ رواں سال جون کے پہلے ہفتے تک ہیٹ اسٹروک کا خدشہ برقرار رہے گا جب کہ مئی کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہے گا۔ ڈی جی میٹ کا کہنا تھا کہ رواں برس مئی کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہے گا، مئی کے […]
کراچی (رپورٹ) مردم شماری ملتوی کرنے اور کالا باغ ڈیم منصوبے کیخلاف ہڑتال کی حمایت کرنے والے پاکستان راجونی اتحاداور اس میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں نقل مافیا کا راج ہے۔ گھوٹکی میں نویں جماعت کا کیمسٹری کا حل شدہ پرچہ ایک سو پچاس روپے میں کھلے عام فروخت ہوتا رہا، لاڑکانہ کے امتحانی مراکز میں دسویں جماعت کے ریاضی کے پرچے میں امیدواروں نے جی بھر […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے شہر میں دودھ کی مہنگے داموں کی فروخت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری اورسیکریٹری فوڈ اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کمشنر کراچی کی ٹاسک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، ڈی جی رینجرز نے امن و امان سے متعلق اجلاس میں بتایا کہ کراچی اورصوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی ایجنسی را کیلئے کام کرنے والوں کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے پہلے وزیرا علیٰ ہاؤس میں ایک بریفنگ ہوئی، ڈی جی […]
بہاولنگر : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے ایک “معصوم،لاچار ،بے یا ررو مددگاریا غریب الدیار “راہنما کی برسی کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے اڑھائی کروڑ روپے کی بھاری رقوم جاری کرنے کی شدید ترین الفاظ میں پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو اس کی نااہلی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہیریجن پنچائیت کا اجلاس سابقہ ٹائون کونسلر و جنرل سیکریٹری پریم چند کی صدارت میں راما پیر مند کمیونٹی ہال موریہ خان گوٹھ چھوٹا گیٹ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہولی کے مقدس تہوار پر سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل پر اظہار تشکر کرتے ہوئے سندھ […]
سندھ (اسٹاف رپوٹر) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکٹری اطلاعات و ترجمان طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں بد امنی اور دہشت گردی مین ہمیشہ ملوث رہا ہے اور پاکستان کی ملکی نظریاتی تشخص کو پامال کرنے اور جغرافیائی سرحدوں کو نقصان پہچانے کی ناکام کوششیں کرتا رہا ہے۔ بھارتی […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور نے ہر کسی کو سوگوار کر دیا۔ پنجاب میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی آج سرکاری سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ سانحہ لاہور پر آج لاہور میں تمام تجارتی مراکز اور […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی سے رحیم یار خان تک ریلی کا آغاز ہو گیا۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کا پیغام پھیلانا چاہتے ہیں۔سندھ اور پنجاب کے عوام کو جگانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) فلار ملرز کے مطابق نئی گندم مارکیٹ میں آنے کے بعد اس کے دام 3300 سے گھٹ کر 3050 روپے فی 100 کلو کی سطح پر آ گئے جس کے بعد آٹے کے ریٹ میں کمی کر دی گئی ہے۔ ریٹیل سطح پر آٹا 40 روپے جبکہ فائن آٹا 42 روپے کلو سے […]
تحریر: عمران احمد راجپوت قارئین اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ سندھ میں آباد اردو بولنے والا طبقہ اپنے جائز حقوق سے محروم ہے۔ تکمیل ِ پاکستان سے لیکر آج تک اسے وہ مقام نہیںمل سکا جو پاکستان میں آباد دیگر قوموں کو حاصل ہے جبکہ یہ بات بھی درست ہے کہ اردو بولنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ میں موسم خشک رہے گا ۔ کراچی میں زیادہ سے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل نے پاکستان اسپورٹس بورڈ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لئے سندھ کی اسکواش (مرد و خواتین) اور باکسنگ (مرد) ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے ٹیمیں اوپن ٹرائلز اور متعلقہ ایسو سی ایشنز کی مشاورت سے تشکیل دی گئی ہیں ڈائریکٹر اسپورٹس احمد علی قریشی […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹنڈو محمد خان میں کچی شراب پینے سے 55 افراد کی ہلاکت کے بعد سندھ کے کئی شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاونٔ شروع کر دیا گیا ہے اور کئی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہیں۔ ٹنڈو محمد خان کے مختلف علاقوں میں اتوار کو کچی شراب پینے سے 100 سے […]
عمرکوٹ (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ جس نے بھی پیپلز پارٹی کو چھوڑا وہ سیاسی طور پر خود ہی ختم ہو گیا۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کو ختم کرنے اور مائنس ون کا خواب دیکھنے والوں کے خواب چکنا چور […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ افتخار عالم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے رابطہ کرنے کے بعد سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کو اپنے استعفے بھجوا دئیے ہیں۔ دوسری جانب سیکرٹری سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوکی خواہش پر صوبے میں ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا، بلاول بھٹو24مارچ کوعمرکوٹ میں ہولی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ہندوجیم خانہ میں ہولی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر ان […]
تحریر: مزمل احمد فیروزی پورے پاکستان کو چھوڑ کر سندھ کے ایک ایسے خطے کی طرف عوام الناس کی توجہ دلانا جسکے بارے میں لوگوں نے ایک غلط رائے قائم کر رکھی ہو اسکی سب سے بڑی وجہ گوگلی صحافی (یعنی گوگل سے ڈھونڈنے والا قلم کار ) ہے۔ گوگل سے غیر تصدیق شدہ مواد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ المپکس ایسوسی ایشن کے تعاون سے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر یوم پاکستان شوٹنگ بال فیسٹیول میچ قائد اعظم الیون بمقابلہ شہید ملت لیاقت علی خان الیون کے درمیان (آج) مورخہ 23 مارچ 2016ء بروز بدھ بمقام واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی […]
کراچی : گورنر سندھ سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات، سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال، گورنر سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔
دادو (فیاض جعفری) سندھ میں کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سول سوسائٹی، اساتذہ اور طلبا ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ اساتذہ، طلبا اور شہریوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز لیے سندھ بھر میں ہونے والے کاپی کلچر کے خلاف لیاقت علی میرانی، امتیاز حسین جویو اور دیگر کی قیادت میں […]