گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف عوامی مہم کا اعلان، یکم اپریل سے عوامی اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں سندھ کے 5 اضلاع میں جلسے کیے جائیں گے، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس۔
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) وزارت محکمہ روینیو، ملازمین کو منانے میں ناکام، سندھ بھر کی طرح خیرپور ناتھن شاہ میں بہی محکمہ روینیو کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔ دفاتر کی تالا بندی۔ مطالبات نہ ماننے تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم۔ خیرپور ناتھن شاہ میں محکمہ روینیو کے ملازمین کا […]
کراچی / ملتان (جیوڈیسک) پاکستان میں کپاس کا سیزن اختتام کے قریب پہنچ گیا تاہم پیداوار 1 کروڑ بیلز تک بھی نہ پہنچ سکی، سندھ میں اگرچہ اب بھی 6 فیکٹریاں کھلی ہوئی ہیں مگر یکم تا 15 مارچ کی مدت میں پھٹی ان فیکٹریوں میں نہیں آئی، اس طرح سندھ میں سیزن اختتام پذیر […]
کراچی (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکال کر انہیں بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت ملنے پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سابق صدر کو فون کیا۔ انہوں نے پرویز مشرف سے ان کی خیریت دریافت کی۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وہ ان کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ اسماعیل راہوکی کامیابی سندھ کے عوام کا پاکستان مسلم لیگ(ن) اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے ویژن کی توثیق ہے سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کی عوام دشمن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نےپنجاب کی طرز پر سندھ میں بھی تحفظ حقوق نسواں قانون لانےکا اعلان کر دیا، کہتے ہیں قانونی تبدیلیاں لانے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان میں نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے باعث اب ادارے جواب دہ ہیں۔ […]
وزیر اعلی سندھ چانڈ کا اسپتال میں بچوں کو چوہوں کے کاٹنے پر برہم، چیف سیکرٹری کو واقعے کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ہٹانے سے بات نہیں بنے گی، چوہے وارڈ کے اندر کیسے گئے، کوتاہی ناقابل برداشت ہے، وزیر اعلی سندھ۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ نے پی ایس بی بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لئے بیڈمنٹن اور تائی کوانڈو مرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے منتخب ٹیمیں2 اپریل کو کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگی متعلقہ ایسو سی ایشن نے اوپن ٹرائلز کے بعد میرٹ پر کھلاڑیوں کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ناظم آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں پولیس نے شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ پوش علاقوں میں چھاپوں کے دوران 10 شیشے ضبط […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات سہیل انور سیال نے ایم کیو ایم کی جانب سے قیدیوں پر تشدد کرنے کے الزمات کی تردید کر دی۔ صوبائی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے عائد کردہ الزامات بے بنیاد ہیں۔ کسی […]
تحریر : آر ایس مصطفی تھرپارکر سندھ کے 24 اضلاع میں سے سب سے بڑا لیکن نہایت پسماندہ ضلع ہے اس کا کل رقبہ 19,638 مربع کلو میٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 955,812 نفوس پر مشتمل ہے۔ تاہم اب اس کی آبادی 13 لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتار دہشتگردوں سے تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد 14 مقامات پر تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنا چاہتے تھے۔ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ دہشتگردوں نے تفتیش میں بتایا ہے کہ غیر ملکی افراد، آئل ریفائنری، […]
خیرپور ناتھن شاہ: ( فياض جعفري خیرپور) ناتھن شاہ کے قریب بیٹو جتوئی میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مارچ اور اپریل کا مہینا ملکی سیاست میں نیا انقلاب لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک اندر کرپشن اور بدامنی کے باعث سول […]
پولیس میں غیر قانونی بھرتیاں سندھ حکومت کو خیال آ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا چیف سیکرٹری کا انکوائری کا حکم، پولیس میں 9 ہزار اہلکاروں کی بھرتی کیلئے ڈسٹرکٹ کمیٹیاں بنائی گئی تھیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ کی اعلیٰ سیاسی شخصیت کے قریبی ساتھی نثار مورائی کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیا گیا،وہ فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں گھپلوں اور منی لانڈرنگ جیسے الزامات میں نیب کو مطلوب تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ حساس اداروں نے اسلام آباد سے نثار مورائی کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ نثارمورائی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر اسپورٹس احمد علی قریشی نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لئے سندھ کی مختلف ٹیموں کے سلیکشن کے لئے اوپن ٹرائلز کا اعلان کر دیا ہے پہلے مرحلہ میں بیڈمنٹن (مرد و خواتین) ٹیبل ٹینس (مرد و خواتین) تائی کوانڈو(مرد و خواتین) کی ٹیموں کے لئے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج پی پی پی اور سندھ حکومت کی قیادت کی متحدہ سے دیدہ دانستہ سیاسی انتقام اور چپقلش کے باعث شہرِ قائد جس تیز رفتاری سے گندگی اور غلاظت کے انبار میں تبدیل ہوا ہے اِس کی مثال تو ماضی میں بھی نہیں ملتی ہے کہ اپنے قیام سے […]
لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں شہباز تاثیر کی اچانک بازیابی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت ہر کسی نے شہباز تاثیر کی بازیابی کو خوش آئند قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے شہباز تاثیر کی بازیابی پر اہل خانہ کو مبارکباد دی۔ ان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اللہ داد گوٹھ اور جمال گوٹھ لانڈھی میں جوئے اور منشات کے اڈوں کے خلاف علاقہ مکینوں کو احتجاج، جوئے اور منشیات کے اڈوں کے قیام سے علاقہ کے نوجوان نسل تباہ و برباد ہورہی ہے۔ علاقہ مکینوں نے وزیر اعلیٰ سندھ ،ڈی جی رینجرز ،کمشنر کراچی اور آئی جی سندھ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائرکٹر شُکری رحمان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائرکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان پر اپنے محکمے میں مالی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔ اس کے علاوہ ان پر اپنی من پسند […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے بد امنی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت رینجرز کے وکیل نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ 6 ہزار ملزم گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کئے۔ پولیس اور حکومت سندھ رینجرز کے ٹارگٹد […]
سندھ ,,وفادار ,,,ناراض ,,,رہنماں ,,طارق ,حکومت بھٹ شاہ (قاسم حسین) سندھ کے مخلص اور نظریاتی کارکن 3 سالا حکومت میں مسلسل نظر انداز کئے گئے زرداری مشرف ۔ق لیگ حکومتوں میں نمائندگی کرنے والے افراد کو پارٹی کے عہدے سے ہٹا کر پرانے وفادار کارکنوں کو قیادت سونپی جائے مخدوم عطا حسین آف ہالا. تفصیل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور 61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے اشتراک سے منعقدہ پاک رینجرز سندھ فٹ بال میچ برائے پیغام امن و محبت اور قومی یکجہتی کا ٹائٹل صوبہ بلوچستان کی فٹ بال ٹیم نے اپنے نام کرلیا یہ میچ صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کی ٹیموں کے مابین کھیلا […]