بدین (عمران عباس) پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے سندھ عوامی کاروان کا بدین پہنچنے پر شاندار استقبال، کارواں کی رہنمائی ورلڈ فورم آف فشریز پیپلز اور پاکستان فشر فوک فور م کے چیئرمین سید محمد علی شاہ اور دیگر رہنماﺅں نے کی۔ ہاریوں ، ماہیگیروں اور مزدوروں کے حقوق کی خاطر پاکستان فشر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے اداروں اور رینجرز و فوج کو کراچی میں امن کی بحالی اور عوام کو تحفظ کی فراہمی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنماوں ا میر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ مسلم فٹ بال کلب گذری کے زیر اہتمام جاری آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ میں پری کوارٹر فائنل مقابلے میں اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون نے اپنے عمدہ اور خوبصورت کھیل کی بدولت مضبوط حریف شہید جمیل فٹ بال کلب کو پنالٹی ککس […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 5 تا6 مارچ سکرنڈ میر خان لغاری میں منعقد کیا جارہا ہے ٹورنا منٹ کا افتتاحی میچ 5 مارچ کو بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد اور شہید رانی بے نظیر بھٹو کلب لاڑکانہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے صدارتی نظام جیسے مطالبے ہوتے رہے ہیں، ایسے مطالبے کامیاب نہیں ہوتے، پاکستان کے جھنڈے کو پارٹی جھنڈا نہیں بنایا جا سکتا جبکہ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کہتی ہیں نامعلوم افراد کا سنا تھا ، کل نا معلوم پارٹی بھی آگئی ، تاریخ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عزیر جان بلوچ سے ہونے والی تفتیش کے بعد تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ رینجرز نے لیاری سے منتخب پیپلز پارٹی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو تفتیش کے لیے 4 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ خاتون رکن سندھ اسمبلی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جموں کشمیر پیپلز پارٹی سندھ بلوچستان زون کے صدر سردار ظفر حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو اُن کے حقوق کے حصول سے نہیں روک سکتی ، لاکھوں کشمیری عوام نے آزادی کی جنگ میں جامِ شہادت نوش کیا اور آج بھی غیور کشمیری بھارتی ڈوگرہ مظالم […]
کراچی: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، سندھ کے کیسز پر غور، ایل این جی کیس میں ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس بنانے کی منظوری، ایف بی آر کیس، سابق چیئرمین عبداللہ یوسف کیخلاف تحقیقات کی منظوری۔
تلہار (نمائندہ) بلوچستان کے علائقے تربت میں ہونیوالے المناک سانحے کو ایک سال مکمل ہوگیا جس میں بلوچستان سمیت سندھ اور پنجاب کے محنت کش بھی دہشت گردی کا شکار ہوکر شہید ہوگئے تھے تربت واقع میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین سے مالی مدد کی دعوائیں ادھوری رہ گئی محنت کشوں کے لواحقین آج بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں سندھ کے مسائل پر بھر پور آواز اٹھائی ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ کی 2 گیس فیلڈز سوئی ناردرن کے حوالے کرنے پر وزیر اعظم سے شکوہ بھی کیا۔ ذرائع کے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 4 روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 4 روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ گلگت بلتستان، مالاکنڈ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں موسم صاف ہے لیکن سردی اب بھی برقرار ہے، پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے رات اور صبح […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ سمیت کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہے گا، کراچی میں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہے گا۔ کراچی میں دن کو شمال مشرقی اور شام سے سمندری ہوا چلنے کا امکان […]
خیرپور (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں آپریشن شروع کیا گیا۔ شاہ عبداللطیف یونی ورسٹی کے 8 ویں سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہشہر قائد میں پہلے لوگ نماز پڑھ کر گھروں سے باہر […]
بھٹ شاہ (قاسم حسین) تفصیل کے مطابق ملک میں عنقریب شروع ہونے والی گھر شماری اور مردم شماری کی عوام میں آگاہی کے حوالے سے قوم پرست جماعت اسندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ جئے سندھ قومی محاذ کے نیاز کالانی سمیت فنکشنل لیگ ٫نون لیگ سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گرلز اینڈ بوائز انڈر25 گیمز2015-16،4اپریل سے7 اپریل تک اسلام آباد میں ہونگے۔ سندھ اسپورٹس بورڈ کی ٹیموں کی تشکیل کے لئے ڈائریکٹر اسپورٹس احمد علی قریشی کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس شہزاد پرویز بھٹی،ڈپٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو نصرت سحر عباسی نے وقفہ دعا میں ہی سیاسی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹنڈو آدم کے بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی کی گئی، فشیریز ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے سوالات پر نثار کھوڑو اور نصرت سحر عباسی کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ایم کیو ایم […]
تحریر : رشید احمد نعیم اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کیا سارے چور صرف چھوٹے صوبوں میں ہی ہیں؟؟؟ نیب سندھ سمیت دیگر صوبوں میں کارروائی کرتا رہتا تو کسی کو کوئی عتراض نہ ہوتا ۔اُس نے پنجاب کا رخ کیا تو وز یر اعظم سمیت سب کی چیخیں نکل گئی ہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ چیئرمین نیب کو خط لکھ رہے ہیں کہ ان کے خلاف بنائے جانے والے جھوٹے مقدمات کی خود تحقیقات کریں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔ ان کا مزید […]
کراچی : سندھ کے دیہاتوں میں سیوریج کا بہترین نظام’ صاف پانی کی فراہمی’کشادہ سڑکیں اور سولر لائٹس کی تنصیب کے لئے ہم ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں اس بات کااظہار صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ اینڈ دیہی ترقی فیاض علی بٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ فیاض علی بٹ نے کہا کہ […]
ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، سب سے زیادہ سندھ میں 167 مشکوک مدارس بند کیے، کے پی کے میں 13، پنجاب میں 2 مشکوک مدارس بند کر دیے، وزیر داخلہ۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں چیف سیکرٹری سندھ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ کی عدالت میں محکمہ ریونیو کے ملازمین کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ محکمہ ریونیو میں […]