کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت، کراچی: عدالت رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار۔

.....................................................

تیسرا آل سندھ عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بخاری کلب حیدرآباد نے جیت لیا

تیسرا آل سندھ عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بخاری کلب حیدرآباد نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے دادجروار میں منعقد ہونے والا تیسرا آل سندھ عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد اور شہید بے نظیر بھٹو کلب لاڑکانہ کے مابین کھیلا گیافائنل میچ کے مہمان خصوصی چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل دادجروار ظہیرعباس پتافی تھے مہمان خصوصی […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا

کراچی : سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کراچی میں مغربی اور جنوب مغربی ہوا 5 سے 10 ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ۔ […]

.....................................................

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کو گرانٹ جاری کر دیا

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کو گرانٹ جاری کر دیا

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کو گرانٹ جاری کر دیا، سندھ کے سرکاری اسکولوں کو 260 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے، 2015-16 کیلئے پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کا کردار ختم کر دیا گیا۔

.....................................................

تیسرا آل سندھ عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

تیسرا آل سندھ عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اشتراک سے دادجروار میں منعقد ہونے والا تیسرا آل سندھ عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح معروف صحافی عبدالحمید عباسی نے کیا افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی عبدالحمید عباسی کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ٹورنا منٹ کے آرگنائزنگ سیکریٹری اشفاق جروار نے […]

.....................................................

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جب بھی کسی کی دم پر پاوں آتا ہے تو وہ یوں تلملا اٹھتا ہے جیسے وہ تو فرشتہ ہے اور کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم عرصہ دراز سے یہ واویلا کرتی آر ہی ہیں کہ سندھ میں تمام وفاقی ایجنسیاں بشمول رینجرز […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سندھ کے تحت عظیم الشان جلسہ عام آج کراچی میں منعقد ہو گا

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سندھ کے تحت عظیم الشان جلسہ عام آج کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر (سندھ) کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام (آج ) مورخہ 21 فروری 2016ء بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام وائرلیس گیٹ بس اسٹاپ نزد فلک ناز پلازہ نزد جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ شاہراہ فیصل پر منعقد ہوگا۔ جلسہ عام سے پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کے […]

.....................................................

سرکاری خدمت گار اپ گریڈیشن سے محروم کیوں

سرکاری خدمت گار اپ گریڈیشن سے محروم کیوں

تحریر : ایم ایم علی ملک کی چاروں صوبائی حکومتوں نے اپنے اپنے صوبوں میں کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کر دیا ہے پہلے خیبرپختون خواہ، بلوچستان اور سندھ نے سرکاری ملازمین کے کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کیا اور آخر میں پنجاب میں بھی تمام کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کر دیا گیا چونکہ […]

.....................................................

شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق کی رحلت اور قاری محمد عثمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر مفتی محمدنعیم کی تعزیت

شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق کی رحلت اور قاری محمد عثمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر مفتی محمدنعیم کی تعزیت

کراچی: جامعہ خیرالمدارس ملتان کے شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق کی رحلت اور جمعیت علماء اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کااظہار افسوس اورلواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے ، جمعہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ […]

.....................................................

سندھ میں کتابوں کی تقسیم بھی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوگی

سندھ میں کتابوں کی تقسیم بھی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ کے بعد اب سرکاری اسکولوں میں درسی کتابوں کی تقسیم بھی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوگی ،کتابوں کی شفاف چھپائی اور تقسیم کے لیے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے 6 رکنی کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم اساتذہ اور ملازمین کی بائیو میٹرک رجسٹریشن […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے 23 خطرناک ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے 23 خطرناک ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے 23 خطرناک ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دیدی، عزیر بلوچ اور دیگر ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دی گئی۔

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے

الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں۔ سندھ میں 20 سے 22 فروری تک ہونے والے مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل درآمد کرانے کیلئے بھرپور طریقے سے کوشاں ہے اورآخری دہشت گرد کے خاتمے تک ان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز سندھ کا 28 ملزمان کی جے آئی ٹی بننے میں تاخیر پر اظہار تشویش

ڈی جی رینجرز سندھ کا 28 ملزمان کی جے آئی ٹی بننے میں تاخیر پر اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس میں عدالتی حکم کے باوجود 28 ملزمان کی جوائنٹ انویسٹی ٹیم (جے آئی ٹی) بننے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ڈی جی رینجرز نے لا افسران اور پراسیکیوشن آفیسر کو ملزمان کے کسیز کوجلد نمٹانے کی ہدایت […]

.....................................................

عزیر بلوچ سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

عزیر بلوچ سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔جے آئی ٹی کی منظوری عدالتی حکم پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کا سربراہ ایس ایس پی رینک کا افسر ہوگا۔ جے آئی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب پر حکم امتناع جاری

کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے خفیہ رائے شماری کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست پر جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ، آئی جی سندھ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی

سندھ ہائیکورٹ، آئی جی سندھ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی، نئی بینچ کے جج جسٹس صادق حسین بھٹی نے پولیس افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی مولوی اقبال حیدر کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا اور بینچ […]

.....................................................

ہمیشہ ایم کیو ایم کی دم پر پاؤں رکھا، لہذا انہیں مجھ سے خاص محبت ہے، شرجیل میمن

ہمیشہ ایم کیو ایم کی دم پر پاؤں رکھا، لہذا انہیں مجھ سے خاص محبت ہے، شرجیل میمن

دبئی (جیوڈیسک) سمندر پار سے جاری کردہ ایک بیان میں شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ ایم کیو ایم کی دم پر پاؤں رکھا ہے، اس لئے انہیں مجھ سے خاص محبت ہے۔ خواجہ اظہار کو مجھ سے اس لئے […]

.....................................................

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنا دی

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنا دی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے عزیر بلوچ سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو سمری ارسال کی گئی تھی جو منظور کر لی گئی۔ وزیر اعلی سندھ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کے احکامات جاری کر دئیے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے […]

.....................................................

پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ راجہ شاہد انور

پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ راجہ شاہد انور

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے راہنما وایڈ منسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون قاتل لیگ بن چکی ہے پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں قاتل لیگ آزادکشمیر میں لاٹھی اور گولی کی آڑ میں انتخابات پر اثر […]

.....................................................

سندھ حکومت کی بے حسی، تھر میں غذائی قلت کے شکار بدین ہجرت کر گئے

سندھ حکومت کی بے حسی، تھر میں غذائی قلت کے شکار بدین ہجرت کر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی بے حسی تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار تھری مویشیوں کے ہمراہ بدین میں ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ تھرپارکر میں ساٹھ لاکھ سے زائد مویشی ہیں جن پر تھریوں کا گذر بسر ہوتا اور تھرپارکر کے لوگوں کا سب سے بڑا ذریعہ معاش بھی مویشی ہیں۔ مگر اس […]

.....................................................

اتحاد تنظیمات مدارس کی سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت

اتحاد تنظیمات مدارس کی سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت

کراچی (جیوڈیسک) اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کر دی۔ مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے یہ ظل الہیٰ بننے کا دور نہیں، کیا موجودہ حالات میں سرکاری خطبہ ممکن ہے، ادھر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے مذہبی امور عبدالقیوم سومرو کہتے ہیں موجودہ حالات میں […]

.....................................................

ٹورنامنٹ میں 16 نامور ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، آرگنائزنگ سیکریٹری رفیق جروار

ٹورنامنٹ میں 16 نامور ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، آرگنائزنگ سیکریٹری رفیق جروار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے منعقد ہونے والا تیسرا آل سندھ محمد عثمان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 19 تا21 فروری ٹنڈوالہیار میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان اور سیکریٹری ڈاکٹر قیصر علی جتوئی نے آرگنائزنگ سیکریٹری رفیق […]

.....................................................

بلدیاتی اداروں کی ریٹائرڈ ایس سی یو جی ملازمین کی پنشن ادائیگی کو فی الفور یقینی بنایا جائے۔ اے آر قاضی

بلدیاتی اداروں کی ریٹائرڈ ایس سی یو جی ملازمین کی پنشن ادائیگی کو فی الفور یقینی بنایا جائے۔ اے آر قاضی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی تنظیم سندھ کاونسلز یونفائیڈ گریڈ ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اے آر قاضی نے کہاکہ سندھ کے ریٹائرڈ بلدیاتی ملازمین سے ناانصافیاں بند کی جائیں کیونکہ سندھ کے تمام اداروں میں ریٹا ئرڈ ملازمین کو پنشن ریٹائر منٹ کے ساتھ یک مشت ادا […]

.....................................................