مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، چوہدری نثار نے کس کی دم دیکھی ہے دم پر پیر رکھنے والوں کا لب و لہجہ دیکھ کر حیران ہوتا ہوں، عزیر بلوچ کو تازہ کر کے ایسے پیش کیا جا رہا ہے جیسے کل ہی گرفتار کیا ہو، مولا […]

.....................................................

سندھ کے غیر فعال اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

سندھ کے غیر فعال اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے ایسے غیر فعال اسکول جہاں اساتذہ غیر حاضر ہیں اور نظام تعلیم درہم برہم ہے، انہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاکہ وہاں تعلیمی نظام بہتر بنایا جا سکے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کا کہنا ہے گزشتہ ادوار میں اسکول کی عمارتوں کو وڈیروں […]

.....................................................

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن حکام کے مطابق اگلے ہفتے سندھ میں سی این جی کی بندش نہیں ہوگی۔ سوئی حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نظام میں گیس سپلائی کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے کہ اگلے پورے ہفتے کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند نہیں کیے جائیں […]

.....................................................

آل کراچی علی اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ سندھ مسلم اور سالار ویلفیئر سینٹر کا فائنل تک رسائی

آل کراچی علی اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ سندھ مسلم اور سالار ویلفیئر سینٹر کا فائنل تک رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلوچ یونین فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام جاری آل کراچی علی اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دو سیمی فائنل مقابلوں کے فیصلے ہوگئے ۔ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل سندھ مسلم گذری نے مضبوط حریف شرافی محمڈن کو 2-0سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی کھیل کے […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی کشمیر یوں کا حق ہے۔ ڈاکٹرخالدہ غوث

کشمیر کی آزادی کشمیر یوں کا حق ہے۔ ڈاکٹرخالدہ غوث

سندھ : سیکریٹری امور نوجوانان و اسپورٹس محمد راشد کی ہدایت پر محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں کشمیر ڈے کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی’ تھے جبکہ […]

.....................................................

تلہار کے سندھ گرامر پبلک اسکول میں ایک ذہنی آزمائش کا پروگرام منعقد کیا گیا

تلہار کے سندھ گرامر پبلک اسکول میں ایک ذہنی آزمائش کا پروگرام منعقد کیا گیا

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار کے سندھ گرامر پبلک اسکول میں ایک ذہنی آزمائش کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں شاہ لطیف شناسائی کے متعلق ایک نشست قائم ہوئی جس میں سوال و جواب کیلئے ارا اسکول راجو خانانی، نیشنل اسکول تلہار، پاکستان پبلک اسکول، سندھ گرامر اسکول کے طلبہ و طالبات سمیت اساتذہ نے […]

.....................................................

سندھ : ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ

سندھ : ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عوام کے لئے سر درد کی دوا کا خریدانا بھی درد سر بن گیا، سندھ بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ سندھ بھر میں ادویات کی قیمتوں کو تو شاید پرہی لگ گئے ہیں۔ عوام کے لئے پہلے ہی آٹے دال کی قیمتوں میں اضافے نے […]

.....................................................

سندھ کے تمام شہروں میں سولر لائٹس کی تنصیب ہمارا نصب العین ہے۔ فیاض علی بٹ

سندھ کے تمام شہروں میں سولر لائٹس کی تنصیب ہمارا نصب العین ہے۔ فیاض علی بٹ

کراچی (پ ر) سڑکوں’ گلیوں اور محلوں کی ترقیاتی اسکیموں پرہم بھرپور توجہ دے رہے ہیں خصوصی طور پر ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے جن شہروں میں ہم نے سولر لائٹس کی تنصیب کی ہیں ان کی مرمت اور دیکھ بھال پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں تاکہ ان کی افادیت سے سندھ کے ہر […]

.....................................................

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ، اودیات کی قیمتوں میں 7 سے 65 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جاری کردہ لوکل ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے امیدواروں کا انتخاب غیر قانونی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین، وائس چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر انتخاب خفیہ رائے شماری سے […]

.....................................................

معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

کراچی (جیوڈیسک) معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئیں، ان کی عمر 85 سال تھی۔ وہیکم ستمبر 1930 کو بھارتی کے ضلع کرناٹک میں پیدا ہوئیں۔ فاطمہ ثریا بجیا نے ٹیلی وژن کے علاوہ ریڈیو اور اسٹیج پر بھی کام کیا۔ انہوں نے ٹی وی کیلئے شمع، عروسہ اور ان جیسی […]

.....................................................

سندھ کے تمام شہروں میں سولر لائٹس کی تنصیب ہمارا نصب العین ہے’ فیاض علی بٹ

سندھ کے تمام شہروں میں سولر لائٹس کی تنصیب ہمارا نصب العین ہے’ فیاض علی بٹ

کراچی (پ ر) سڑکوں’ گلیوں اور محلوں کی ترقیاتی اسکیموں پر ہم بھرپور توجہ دے رہے ہیں خصوصی طور پر ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے جن شہروں میں ہم نے سولر لائٹس کی تنصیب کی ہیں ان کی مرمت اور دیکھ بھال پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں تاکہ ان کی افادیت سے سندھ کے […]

.....................................................

سندھ شوٹنگ بال کو پاکستان کا مقبول ترین کھیل بنائوں گا، حاجی غلام محمد خان

سندھ شوٹنگ بال کو پاکستان کا مقبول ترین کھیل بنائوں گا، حاجی غلام محمد خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خیرپور پریس کلب کے صدر خان محمد نے کہا ہے کہ سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن صدر حاجی غلام محمد خان کی قیادت میں صوبہ سندھ میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ اور ترقی کے لیے بے مشال کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے حاجی غلام محمد […]

.....................................................

نیب نے میرے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا ،شرجیل میمن

نیب نے میرے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا ،شرجیل میمن

لندن (جیوڈیسک) سابق وزیرا طلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ان کا برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں،وہ پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں،نیب نے میرے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا۔ جیونیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کے دوران ان کا کہناتھاکہ نیب کے سربراہ کی نگرانی میں ماہوار […]

.....................................................

جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) تلہار کا مولا بخش نظامانی کو راجو خانانی پولیس نے گرفتار کرکے نا معلوم جگہ منتقل

جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) تلہار کا مولا بخش نظامانی کو راجو خانانی پولیس نے گرفتار کرکے نا معلوم جگہ منتقل

تلہار (نمائندہ) جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) تلہار کا آرگنائزر مولا بخش نظامانی کو راجو خانانی پولیس نے گرفتار کرکے نا معلوم جگہ منتقل کردیا۔ اس کے ورثاء عبدالرحمن ، الھ بخش نظامانی و دیگر نے احتجاج کرتے صحافیوں کو بتایا کہ 10 فروری کو شہر میں منشیات و سماجی برائیوں کیخلاف شٹر ڈائون ہڑتال […]

.....................................................

سندھ کی ثقافت اور تہذیب کو محفوظ رکھنے کے لیئے تعمیر کیا گیا لاڑ میوزیم خود آثار قدیمہ بن گیا

سندھ کی ثقافت اور تہذیب کو محفوظ رکھنے کے لیئے تعمیر کیا گیا لاڑ میوزیم خود آثار قدیمہ بن گیا

بدین (عمران عباس) بدین ضلع بدین سمیت زیر سندھ کی ثقافت اور تہذیب کو محفوظ رکھنے کے لیئے تعمیر کیا گیا لاڑ میوزیم خود آثار قدیمہ بن گیا میوزیم میں موجود نایاب قدیم قیمیتی اشیا اور نوادرات چوری ہوگئے۔ ضلع بدین سمیت زیریں سندھ کی قدیم تہذیب و ثقافت کو صدیوں پرانی اشیا کے ذریعے […]

.....................................................

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے پر وزیر اعلیٰ سندھ برہم

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے پر وزیر اعلیٰ سندھ برہم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے پر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ برہم ہوگئے،ان کا کہنا ہے کہ وفاق نیب کو روکے، وہ شرجیل میمن کو ہراساں کررہا ہے۔ وزیراعلی ہاوس سے جاری بیان میں قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ شرجیل انعام میمن […]

.....................................................

حکومت ٹریفک پولیس میں 6 ہزار بھرتیاں کرے گی: وزیر داخلہ سندھ

حکومت ٹریفک پولیس میں 6 ہزار بھرتیاں کرے گی: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو اچھی کارکردگی پر انعامی رقم سے نوازا گیا۔ گارڈن ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے عوام کی خدمت کی ہے۔ پیپلز […]

.....................................................

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

تحریر : سید انور محمود ابھی ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے تندو تیز بیانات کا سلسلہ تھما نہیں تھا کہ رینجرز کی جانب سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور پیپلز امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گرفتاری کا اعلان اس ہیجان میں مزید اضافہ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل مدارس کیخلاف نئی سازش ہے، مفتی محمد نعیم

سندھ اسمبلی سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل مدارس کیخلاف نئی سازش ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : سندھ اسمبلی میں 1860ء کے سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل مدارس اور دینی تعلیمی اداروں کیخلاف نئی سازش ہے ،حکومت مدارس کے ساتھ سوتیلا سلوک بند کرکے مدار بے لوث دینی ادارے ہیں ان کیخلاف کوئی بھی سازش برداش نہیں ، مدارس کے قیام میں روڈے اٹکانا اللہ کے عذاب کو دعوت […]

.....................................................

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، ایکٹ میں ترمیم کا مقصد مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے، شو آف ہینڈ کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرانا غیر قانونی ہے، درخواست۔

.....................................................

مسلم لیگ ہاوس میں یوم کشمیر کے موقع پر آزاد جموں کشمیر کے سندھ کے صدر محمد نعیم خان خطاب کر رہے ہیں

مسلم لیگ ہاوس میں یوم کشمیر کے موقع پر آزاد جموں کشمیر کے سندھ کے صدر محمد نعیم خان خطاب کر رہے ہیں

مسلم لیگ ہاوس میں یوم کشمیر کے موقع پر آزاد جموں کشمیر کے سندھ کے صدر محمد نعیم خان خطاب کر رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سینٹر نہال ہاشمی اور نصرت مرزا

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ملتوی

پنجاب اور سندھ میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل اور میٹروپولیٹن کارپوریشنز، یونین کونسلز، یونین، ٹاؤن اور میونسپل کمیٹیوں کے آٹھ سے چودہ فروری کے دوران ہونے والے انتخابات ملتوی کیئے گئے ہیں۔ الیکشن کے مطابق انتخابات کے طریقہ کار کا معاملہ عدالت […]

.....................................................

پاکستان رینجرز سندھ کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان رینجرز سندھ کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان رینجرز سندھ کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل نوید مختار کی تقریب میں شرکت۔

.....................................................