شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت، کراچی: نیب نے شرجیل میمن کے خلاف رپورٹ جمع کرادی، وطن واپسی پر شرجیل میمن کو شامل تفشیش کیا جائے گا رپورٹ۔
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں رہی، جمہوریت میں کرپشن کا ناسور ختم ہونا چاہیے، کرپشن صرف سندھ میں نہیں پنجاب میں بھی ہے، دبائو کے باجود بااثر لوگوں کو پکڑا گیا۔ سٹی کورٹ میں کراچی بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مظاہرے کے دوران فائرنگ سے پی آئی اے کے دو ملازمین کی ہلاکت۔ ملک میں اعلیٰ ترین سطح پر واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ پاک فوج کے بریگیڈئر رینک کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی رکن سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی نے اعلان کیا ہے کہ شوٹنگ بال سمیت تمام کھیلوں میں بے مثال خدمات انجام دینے پر سیکریٹری کھیل محمد راشد کو وزیراعلیٰ سندھ سے گولڈ میڈل دلانے کی سفارش کروں گی، یہ اعلان انہوں نے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے ایک وفد […]
کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے ارکان کے اعزاز میں دعوت شیراز دی۔ سندھ اسمبلی کا ایوان قورمے، بریانی، بھنی مچھلی اور سیخ کباب کی خوشبو سے مہک اٹھا۔ کھانوں کی خوشبو پر سوال کا جواب منظور وسان نے دیا۔ بولے، فروری اہم ہے، دھواں خیرپور سے اٹھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سید قائم علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ رابطے میں رینجرز کی توسیع کے اتفاق رائے سے نوٹیفکیشن پر صلاح مشورہ کیا گیا۔ چوہدری نثار نے سائیں سے کہا رینجرز کے اختیارات کی مدت چند روز میں ختم ہو رہی ہے۔ بہتر ہے نیا نوٹیفیکیشن باہمی […]
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ، رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن باہمی مشاورت سے جاری کیا جائے گا، وزیر داخلہ، رینجرز اختیارات کی سمری کل وفاق کو بھیج دی جائے گی، وزیر اعلی سندھ، رینجرز اختیارات کی سمری کے الفاظ سے بہی بہتر پیغام جائیگا، وزیر اعلی سندھ۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر اور اپنے خوابوں کی وجہ سے مشہور منظور وسان نے کہا ہے کہ فروری میں حکومت سندھ پر مشکل اور کڑا وقت آنے والا ہے اور اگر سندھ پر مشکل آئی تو وفاق بھی نہیں بچے گا۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکر آغا سراج درانی کے جانب سے چاروں صوبوں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کے مشروط اختیارات میں توسیع سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے جس کے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کی جائے گی۔ سندھ اسمبلی کی قرارداد سے مشروط رینجرز اختیارات سے متعلق سمری وزیراعلی سندھ کو بھیجی گئی جس پر انہوں نے دستخط کردیئے جب […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا ہے،جس میں رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت دوپہر 2 بجے صوبائی کابینہ کا سندھ اسمبلی میں اجلاس ہوگا، جس میں تمام وزراء مشیر […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اختیارات میں توسیع 60 روز کیلئے کی جائے گی تاہم رینجرز اختیارات سندھ اسمبلی کی قرارداد سے مشروط ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کی جائے […]
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سندھ کے کرپشن کے ماحول میں لوگوں کی سانسیں گھُٹی جا رہی ہیں۔ مگر حکمران پیپلز پارٹی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے۔اب جبکہ کئی روز کی ناسازیِ طبع کے بعدوزیر داخلہ چوہدری نثار احمد خان منظر نامے پر نمودار ہوے تو ان کے مخالفوں کے […]
تحریر: نعیم الرحمان شائق ان دنوں سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان ‘مک مکا ‘ کا میچ جاری ہے۔ جب کہ خیبر پختون خوا کی حکومت اس میچ کے انجام کی بڑی شدت سے منتظر ہے۔ ہمارے وفاقی وزیر ِ داخلہ پچھلے کچھ دنوں سے بیمار تھے۔ جب وہ صحت یاب ہوئے تو انھوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بات چیت کی گئی۔ آئی جی سندھ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسکولوں کی سیکیورٹی کے لئے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔ اسکولوں […]
کراچی : عزیر بلوچ کی ممکنہ پیشی سندھ ہائیکورٹ میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت، احاطہ عدالت اور بلڈنگ کے اندر موبائل فون سے فوٹیج بنانے پر پابندی، کوئی بھی شخص موبائل کے ذریعے فوٹیج نہیں بنائے گام رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ۔
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں فتح پور کے قریب بائے پاس پر قائم شیل پیٹرول پمپ پردن دہاڑے تین سے زائد مسلحہ ڈاکوں نے دھویٰ ڈال کرعملے کو سخت ترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ایک موٹر سائیکل اور لاکھوں روپے کی نقد رقم لوٹنے کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ریفری ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ریفری یونس (ڈسٹرکٹ سائوتھ ) انور شاہ (ڈسٹرکٹ سائوتھ) اور شوکت حسین (ڈسٹرکٹ ایسٹ) کی رجسٹریشن ایسوسی ایشن قوانین کی خلاف ورزی کی بنا پر منسوخ کردی گئی ہے۔ لہذا یہ ریفریز کہیں بھی کسی بھی ایونٹ میں میچز سپروائز کرنے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکیورٹی کے لئے ریپڈ رسپانس فورس فعال کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا ، جس میں ڈی جی رینجرز […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل نے صوبائی حکومت کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف […]
بدین : ملک کے دیگر شہروں کی طرح اندورونی سندھ کے علاقے بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، ضلع بدین ساحلی پٹی میں ہونے کے باعث اس میں بھی دھند کی بارش ہو رہی ہے۔ بدین شہر اور دیگر علاقاجات شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث بدین سے حیدرآباد، کراچی، ضلع […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اختیارات 3 فروری کو ختم ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اختیارات میں توسیع کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی درخواست کی گئی ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ کو لکھے گئے خط میں اینٹی ٹیررازم ایکٹ […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) سربرا ہخیرپور ناتھن شاہ میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر کے داخلی اور خارجی راستے سیل ۔سائیں سرکار کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور عوام کی اپیلیں بہی مسترد ۔اور جب کہ جلسے میں سائیں نیند کے بہی مزے لیتے رہے۔ […]
رحیم یار خان : ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مخدوم بشارت حسین نے کوٹ سبزل چیک پوسٹ پر پولیو ورکرز اور سکیورٹی اداروں کے عملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پنجاب بارڈر پر روٹری انٹرنیشنل پاکستان پولیو کمیٹی کی جانب سے پولیو سٹاف کیلئے کنٹینرعطیہ کرناایک قابل ستائش اور نیک عمل ہے جس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کی پارکنگ لاٹ کے لئے گرائے گئے سرونٹس کوارٹرز کے رہائشیوں نے ایک اور رات سردی میں کھلے آسمان تلے گزار دی، متحدہ کے خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ رہائشیوں سے کسی حکومتی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا، مکینوں کو نکالا تو نہیں جا رہا لیکن بجلی، گیس اور […]