سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں آِئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں آِئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کراچی سمیت سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور صبح کو ہلکی دھند کا امکان ہے۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے […]

.....................................................

کراچی آپریشن منطقی انجام پر پہنچنے تک جاری رہے گا ، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی آپریشن منطقی انجام پر پہنچنے تک جاری رہے گا ، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ بلوچ عوام امن دشمنوں اور جرائم پیشہ افراد پرنظررکھیں کراچی آپریشن بلا تفریق جاری ہے اور اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ایم این اے عبد الحکیم بلوچ کی زیر قیادت 100 رکنی بلوچ جرگے نے رینجرز […]

.....................................................

خیر پور پریس کلب کے صدر خان محمداور وزیر اعلیٰ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری ذوالفقار علی دھوٹ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے

خیر پور پریس کلب کے صدر خان محمداور وزیر اعلیٰ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری ذوالفقار علی دھوٹ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے

سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اور آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیموں میں نقد انعامات دینے کی تقریب تقسیم انعامات بروز ہفتہ 23 جنوری 3 بجے دن خیرپور پریس کلب میں منعقد ہوگی خیرپور پریس کلب کے صدر خان محمد مہمان خصوصی ہونگے اس موقع […]

.....................................................

انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ سندھ نے چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ سندھ نے چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ میں سندھ کی مہوش انصر’انوشہ علیم’ کنول اور امینہ قاضی نے گولڈ میڈل جیت کر سندھ کو چیمپیئن بنا دیا۔ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد میں ہونے والی تائی کوانڈو چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلوں میں 35 کلو گرام کیٹیگری […]

.....................................................

اہم اسائمنٹ

اہم اسائمنٹ

کراچی :محترم جناب نیوزایڈیٹر/اسائمنٹ ایڈیٹر / بیورچیف/ چیف رپورٹر/کیمرہ مین صاحبان السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سندھ بھر کے تمام ائمہ مساجد کو ایک خطبے پر متفق کرنے اور نفاذکے حوالے سے 22 جنوری 2016 بروز جمعہ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیربرائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کراچی کے دورے پر […]

.....................................................

سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں میں درسگاہیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ عصمت انور

سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں میں درسگاہیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ عصمت انور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انو رمحسود نے اپنے ذاتی خرچ سے بلدیہ گرلز اینڈ بوائز پرائمری اسکول عظیم پورہ شاہ فیصل کالونی میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے حوالے سے طلباء و طالبات کا دیرینہ مسئلہ حل کرادیا ،اسکول میں پانی کا مسئلہ حل کرانے پر […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس اہلکار سمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس اہلکار سمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار سمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد کر دیں ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے جن 4 مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کی ہیں ان میں ایک پولیس اہلکاربھی شامل ہے۔ سجاول سب جیل کے کانسٹیبل محمد حسن نے 2001 میں ذاتی دشمنی […]

.....................................................

پی ایس بی بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ’ آج کا دن سندھ کے نام رہا

پی ایس بی بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ’ آج کا دن سندھ کے نام رہا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ میں آج کا دن میزبان سندھ کے نام رہا۔ مختلف کیٹیگریز میں سندھ کی پانچوں کھلاڑی اپنی اپنی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں جاری اس چیمپئن شپ […]

.....................................................

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ صوبے میں 53 مدارس کا طلبہ کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ صوبے میں 53 مدارس کا طلبہ کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں 53 ایسے مدارس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو طلبہ کو عسکری تربیت دے رہے ہیں۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ […]

.....................................................

سندھ کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل

سندھ کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل

تحریر: میر افسر امان حکومت سندھ نے ایک انوکھا بل پارلیمنٹ سے پاس کرایا ہے جس کے تحت وہ کسی بھی مقدمے کو عدالت کی مرضی سے واپس لے سکتی ہے۔ سندھ پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے اس پر بڑا شور مچایا اور حکومت پر اعتراض کیا کہ اکشریت کی بنیاد پر بغیربحث کے فوراً […]

.....................................................

کراچی : گورنر، وزیر اعلیٰ سندھ کورکمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی : گورنر، وزیر اعلیٰ سندھ کورکمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی : گورنر، وزیر اعلیٰ سندھ کورکمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی ملاقات، امن و امان، کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان پر بات چیت، سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہو گا۔

.....................................................

سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے ک وتیار نہیں، کنو رنوید جمیل

سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے ک وتیار نہیں، کنو رنوید جمیل

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کوتیار نہیں، اختیارات کی بحالی کے لیے ایم کیو ایم جلد عدالتوں سے رجوع کرے گی۔ ورکرز کنونشن سے خطاب میں کنور نوید جمیل کا کہناتھا کہ سندھ حکومت نے منتخب بلدیاتی […]

.....................................................

سندھ کرمنل پراسیکیویشن ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سندھ کرمنل پراسیکیویشن ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سندھ کرمنل پراسیکیویشن ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر، قانون بدعنوانیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے بنایا گیا ہے، درخواست گزار۔

.....................................................

سندھ کریمینل پراسیکیوشن ترمیمی بل

سندھ کریمینل پراسیکیوشن ترمیمی بل

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ویسے مزہ آ گیا نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔ پیپلز پارٹی نے اکثریت کے بل بوتے پر بدنام زمانہ ترمیمی بل پاس کروا لیا۔حکومے کسی بھی نامز ملزم کو اپنی صوابدید پر رہا کروا سکتی ہے۔سندھ میں کسی زمانے میں بہت چوریاں ہوا کرتی تھیں کھوجیوں کی موجیں […]

.....................................................

حکمران جمہوریت کی آڑ میں شہنشاہیت قائم کر رہے ہیں ‘ جی کیو ایم

حکمران جمہوریت کی آڑ میں شہنشاہیت قائم کر رہے ہیں ‘ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل 2015 ءکی سندھ اسمبلی میں منظوری کے ذریعے سندھ حکومت کو ملزموں کی رہائی اور عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات ختم کرنے کا اختیار تفویض کئے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کا میلاد مصطفی طلبہ کنونشن کی تیاریاں شروع کرنے کا اعلان

انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کا میلاد مصطفی طلبہ کنونشن کی تیاریاں شروع کرنے کا اعلان

کراچی : انجمن طلبہ اسلام کے بانی اور جمعیت علماء پاکستان کی سپریم کونسل کے چیئرمین علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی ضیائی نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی منانے کی اصل تحفظ ناموس رسالتۖ ہے، وہ عشق کمزور ہوگا جو نیاز و لنگر اور میلاد تک محدود رہے اور جب حضور علیہ السلام کی ناموس […]

.....................................................

سندھ اسمبلی : حکومت مقدمہ واپس لیکر ملزم کو آزاد کرا سکتی ہے، قانون منظور

سندھ اسمبلی : حکومت مقدمہ واپس لیکر ملزم کو آزاد کرا سکتی ہے، قانون منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ہنگامہ خیز ثابت ہوا، اجلاس کے آغاز میں ایم کیو ایم ارکان اور ڈپٹی اسپکر شہلا رضا کے درمیان تلخ جملوں کے بعد ایوان میں شور شرابا شروع ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے سندھ پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل 2015ء پیش کیا گیا، جس کی مخالفت […]

.....................................................

صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان 18 جنوری کو ٹنڈوالہیار کا دورہ کریں گے

صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان 18 جنوری کو ٹنڈوالہیار کا دورہ کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے روائتی کھیل شوٹنگ بال کو فروغ دینے اور کھیل کی بہتری اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر علی جتوئی اور سینئر نائب صدرسندھ عبدالشکور تھبو کے ہمراہ 18 جنوری کو […]

.....................................................

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]

.....................................................

سندھ میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کی خدمات واپس کرنے سے متعلق رپورٹ طلب

سندھ میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کی خدمات واپس کرنے سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں سندھ میں افسران کو ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری سروسز سندھ نے ڈیپوٹیشن پر افسران تعینات کرنے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی۔ دونوں افسران نے […]

.....................................................

بلاول بھٹو کو پنجاب حکومت کو تنقید کرنے سے پہلے صوبہ سندھ کی کارگردگی کو دیکھ لینا چاہئے

بلاول بھٹو کو پنجاب حکومت کو تنقید کرنے سے پہلے صوبہ سندھ کی کارگردگی کو دیکھ لینا چاہئے

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بلاول بھٹو زردار کو رنگ برنگ بسوں اور پنجاب حکومت کو تنقید کرنے سے پہلے صوبہ سندھ کی کارگردگی کو دیکھ لینا چاہئے، کہ ؟صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی کارگردگی کیا ہے، صوبہ پنجاب کی کارگردگی تینوں صوبوں سے بہتر ہے، اور تر پارکر میں 72بچے بھوک اور حکومت کے عدم […]

.....................................................

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر اخلاق النبی لیکچر ہال کا افتتاح

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر اخلاق النبی لیکچر ہال کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے سابق طلباء کی کلاس 1990ء کی جانب سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سکینڈ فلور پر سابق پرنسپل پروفیسر اخلاق النبی کے نام سے منسوب لیکچر ہال کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر […]

.....................................................

بدین: اسکول ہیڈ ماسٹر کے قتل کے بعد شہر کے اسکولوں کو سانپ سونگ گیا

بدین: اسکول ہیڈ ماسٹر کے قتل کے بعد شہر کے اسکولوں کو سانپ سونگ گیا

بدین (عمران عباس) 27 روز قبل ضلع بدین کے علاقے لواری شریف میں جرائم پیشہ افراد کی کاروائی میں اسکول ہیڈ ماسٹر کے قتل کے بعد شہر کے اسکولوں کو سانپ سونگ گیا، 27 روز گذر گئے مگر مستقبل کے معمار حصول تعلیم کے بجائے خوف کے سائے میں گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، […]

.....................................................

ملک حالت جنگ، سائیں حکومت حالت بھنگ، سندھ حالت گند میں ہے: مشاہد اللہ

ملک حالت جنگ، سائیں حکومت حالت بھنگ، سندھ حالت گند میں ہے: مشاہد اللہ

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ کراچی میں پانی کے پائپ ایک ہی دن کیسے لیک ہو گئے۔ گٹر اچانک کیوں ابلنے لگے؟ تمام پائپوں کو ایک ہی دن خیال آیا کہ بند ہونا ہے۔ مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................