کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں نئے اہلکاروں کی تقری کا معاملہ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں نئے اہلکاروں کی تقری کا معاملہ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں نئے اہلکاروں کی تقری کا معاملہ ، کراچی: ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ عدالت میں پیش، کراچی نئی آسامیوں پر 45 روز میں تقرریاں کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت ۔

.....................................................

غلام عباس بلوچ یادگاری ٹورنامنٹ شہباز محمڈن، معمار اسپورٹس، حیدری بلوچ اور مکران اسپورٹس کی کامیابی

غلام عباس بلوچ یادگاری ٹورنامنٹ شہباز محمڈن، معمار اسپورٹس، حیدری بلوچ اور مکران اسپورٹس کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیفی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ککری گرائونڈ لیاری میں جاری آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں شہباز محمڈن نے پنالٹی ککس پر سندھ مسلم گذری کو 3-2سے شکست دیدی ،کھیل کے دوران مقررہ وقت تک مقابلہ بغیر […]

.....................................................

سندھ: جنات کے بے تاج بادشاہ گاجی شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز

سندھ: جنات کے بے تاج بادشاہ گاجی شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) سندھ ہو یا پنجاب میلے ہر صوبے کی تہذیب کو اجاگر کرتے ہیں، اس قسم کے میلے عوام کو تفریحات سے لطف اندوز کر کہ لوگوں کو تازہ اور توانہ بہی کرتے ہیں۔ ایسے ہی سندھ کے تاریخی شہر خیرپور ناتھن شاہ کی حدود میں پہاڑوں کے بیچ و بیچ […]

.....................................................

ایوانوں میں مفاد پرستوں کی اکثریت عوام کیلئے عذاب ہے ‘جی کیو ایم

ایوانوں میں مفاد پرستوں کی اکثریت عوام کیلئے عذاب ہے ‘جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تشکیل پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ کرپشن ‘استحصال ‘ ظلم ‘ ناانصافی ‘ اختیارات کا ناجائز استعمال ‘ قومی وسائل […]

.....................................................

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

.....................................................

دعا ہے سندھ میں گرینڈ الائنس عوام کی دادرسی کیلئے بنا ہو۔ جی کیو ایم

دعا ہے سندھ میں گرینڈ الائنس عوام کی دادرسی کیلئے بنا ہو۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تشکیل پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ کرپشن ‘استحصال ‘ ظلم ‘ ناانصافی ‘ اختیارات کا ناجائز استعمال ‘ قومی […]

.....................................................

سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن

سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مخصوص نشستوں کے تناسب کے حساب سے بلدیاتی امیدواروں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں نو […]

.....................................................

مخصوص نشستوں کیلئے نوٹیفکیشن ،الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کو خط

مخصوص نشستوں کیلئے نوٹیفکیشن ،الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مخصوص نشستوں کے تناسب کے حساب سے بلدیاتی امیدواروں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں […]

.....................................................

رینجرز سندھ سے نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچائے گی، ڈی جی رینجرز

رینجرز سندھ سے نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچائے گی، ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال ا کبر نے کہا ہے کہ رینجرز سندھ سے واپس نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائے گی۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروصنعت کاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال ا کبر نے کہا کہ وفاق […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے بلدیاتی نمائندوں کی خرید و فروخت کا الزام مسترد کر دیا

پیپلز پارٹی نے بلدیاتی نمائندوں کی خرید و فروخت کا الزام مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے پیپلز پارٹی پربلدیاتی نمائندوں کی خرید وفروخت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کوکراچی میں بلدیاتی نمائندوں کی خرید و فروخت کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تصور میں بھی نہیں کہ کراچی میں دھاندلی کریں، […]

.....................................................

بدین سمیت زیریں سندھ کی ساحلی پٹی کے علاقے نایاب آبی پرندوں کی مقتل گاہ بن گئے

بدین سمیت زیریں سندھ کی ساحلی پٹی کے علاقے نایاب آبی پرندوں کی مقتل گاہ بن گئے

بدین (عمران عباس) بدین سمیت زیریں سندھ کی ساحلی پٹی کے علاقے نایاب آبی پرندوں کی مقتل گاہ بن گئے محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کی ملی بھگت سے آبی پرندوں کا شکار بھی عروج پہ پہنچ گیا جبکہ مبینہ طو پر بھاری رشوتوں کے عیوض شکاریوں کے ٹولے کھلے عام نایاب پرندوں کی نسل […]

.....................................................

تھرپارکر : غذائی قلت سے ایک اور بچہ جاں بحق، تعداد 17 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت سے ایک اور بچہ جاں بحق، تعداد 17 ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت سے پیدا ہونے والی بیماری نے ایک پھول مرجھا دیا۔ آٹھ روز میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔ تھرپارکر میں غذائی قلت سے پیدا ہونے والی بیماریوں نے ایک بار پھر موت نے پنجے گاڑ لیے ہیں اور ماؤں کی گودیں ویران ہونا شروع ہوگئیں […]

.....................................................

سیہون شریف میں سندھ کی صوبائی وزیر انسانی حقوق روبینہ قائم خانی کی آمد

سیہون شریف میں سندھ کی صوبائی وزیر انسانی حقوق روبینہ قائم خانی کی آمد

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں سندھ کی صوبائی وزیر انسانی حقوق روبینہ قائم خانی کی آمد، درگاہ حضرت قلندر لال شہباز پے حاضری دیکر منچھر جھیل کے رہواسیوں میں گرم کپڑے اور رقم تقسیم کی، جاگ ٹی وی کے سینئیر صحافی سید مجاھد حسین شاہ، سید جاوید حسین شاہ، آزاد غفور نوحانی، […]

.....................................................

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت، وفاقی حکومت اور نیب نے جواب کیلئے مہلت طلب کر لی، میرے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے، درخواست گزار۔

.....................................................

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک نے استعفی دے دیا

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک نے استعفی دے دیا

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک نے استعفی دے دیا، عبدالفتاح ملک ذاتی وجوہات پر عہدے سے مستعفی ہوئے، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے مین ہول کے ڈھکن لگوانے کی ہدایت کر دی

وزیراعلیٰ سندھ نے مین ہول کے ڈھکن لگوانے کی ہدایت کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میںگٹر کے ڈھکن لگوانے کیلئے سوشل میڈیا کی مہم کام کرگئی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے فوری طورپرکھلےمین ہول کےڈھکن لگوانے کی ہدایت کردی وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد عباسی کو فون کیا اور اظہار برہمی کرتے ہو ئےکہا کہ کیا گٹر کے ڈھکنے لگوانا بھی […]

.....................................................

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ، مزمل کلب پنوعاقل نے جیت لیا

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ، مزمل کلب پنوعاقل نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنوعاقل میں ہونے والا آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میزبان مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل نے جیت لیا ٹورنامنٹ کا فائنل مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل اور بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد کے مابین کھیلا گیا برقی قمقموں میں کھیلے گئے فائنل کو دیکھنے کے لیے شائقین […]

.....................................................

2015 کے دوران سندھ بھر میں 74 ہزار 806 مقدمات زیر التوا

2015 کے دوران سندھ بھر میں 74 ہزار 806 مقدمات زیر التوا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر کے 27 اضلاع کی تمام ماتحت عدالتوں کی سالانہ کارگردگی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق2015ء میں سندھ بھر کی تمام ماتحت عدالتوں نے 31 ہزار 501 مقدمات نمٹائے جبکہ 74 ہزار 806 مقدمات التواکا شکار ہیں ، 22ہزار 635مقدمات جھوٹے ثابت ہوئے ، صرف8ہزار866 مجرموں کو سزا […]

.....................................................

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مقابلہ

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل کے زیراہتمام جاری آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل مقابلے میں بخاری شوٹنگ بال کلب حیدر آباد نے لاشاری شوٹنگ بال کلب میر پور خاص کو 2-0سے شکست دیکر فائنل تک رسائی […]

.....................................................

اندرون سندھ سے سانحہ صفورا کا مرکزی ملزم عمر کاٹھیو گرفتار، سی ٹی ڈی

اندرون سندھ سے سانحہ صفورا کا مرکزی ملزم عمر کاٹھیو گرفتار، سی ٹی ڈی

کراچی (جیوڈیسک) کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے اندرون سندھ کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم عمر کاٹھیو عرف جلال کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیزکی نشاندہی پراندرون سندھ سے عمرکاٹھیو عرف جلال کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ عمرکاٹھیو القاعدہ کا رکن اور اس کے سربراہ […]

.....................................................

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ لاشاری کلب میر پور خاص کی کامیابی

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ لاشاری کلب میر پور خاص کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل کے زیراہتمام آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا، ٹورنامنٹ سیکریٹری شاکر حسین بلو کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار چیرمین پنوعاقل شبیر احمد شیخ نے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر کے گھریلو صارفین گیس لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ہو جائیں

کراچی سمیت سندھ بھر کے گھریلو صارفین گیس لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ہو جائیں

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس جی سی کے ایم ڈی خالد رحمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے شیڈول اور دورانیہ طے کر رہے ہیں اور اس اقدام سے سوئی سدرن کے نقصانات کم کرنے میں مدد ملے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ گیس کی طلب و رسد کے […]

.....................................................

سندھ حکومت کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے طے ہو رہے ہیں: پرویز رشید

سندھ حکومت کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے طے ہو رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز رشید نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت ایسے لاکھوں افراد کو موقع دیا جا رہا ہے جنہوں نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائے، ان کا کہنا تھا کہ اگر ان افراد کو جیلوں میں ڈال دیا جائے تو اقتصادی افراتفری پیدا ہو سکتی تھی اور یہ تاثر دیا جاتا […]

.....................................................

وفاقی آرڈیننس صوبوں کیلئے اچھا نہیں ہو گا: مولا بخش چانڈیو

وفاقی آرڈیننس صوبوں کیلئے اچھا نہیں ہو گا: مولا بخش چانڈیو

کراچی (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ نے ایک بار پھر وفاق کے آرڈیننس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہتے ہیں آرٹیکل سے وفاق کے مقاصد پورے ہو جائیں گے لیکن یہ صوبوں کیلئے اچھا نہیں ہو گا۔ مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ داعش کا کوئی وجود نہیں اب پنجاب […]

.....................................................