کراچی: اورنگی ٹاون میں سندھ سیکریٹریٹ کی وین کو لوٹ لیا گیا، پولیس

کراچی: اورنگی ٹاون میں سندھ سیکریٹریٹ کی وین کو لوٹ لیا گیا، پولیس

کراچی: اورنگی ٹاون میں سندھ سیکریٹریٹ کی وین کو لوٹ لیا گیا، پولیس, کراچی: 3 ملزمان وین میں سوار 10 ملازمین کی قیمتی اشیا لوٹ کر فرار، پولیس

.....................................................

وفاق و سندھ کی حکمران جماعتیں مفادات کی گیم کھیل رہی ہیں ‘ ایم آر پی

وفاق و سندھ کی حکمران جماعتیں مفادات کی گیم کھیل رہی ہیں ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی جماعت کی جانب سے سندھ رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع پر صوبائی حکومت کے تحفظات اور شور وواویلہ کی نظر اندازی کے بعد سینیٹ کی جانب سے خفیہ اداروں کو پارلیمنٹ کے تابع کرنے کی سفارش سینیٹ کی اکثریتی جماعت کی جانب سے وفاق میں حکمران جماعت […]

.....................................................

سندھ میڈیکل کالج کے طلبہ نے دنیا میں پاکستان کا پرچم سربلند کیا ہے۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی

سندھ میڈیکل کالج کے طلبہ نے دنیا میں پاکستان کا پرچم سربلند کیا ہے۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل گریجویٹس کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی کے زیرہتمام سلور جوبلی تقریبات کے حوالے سے سال 1990ء میں فارغ التحصیل گریجویٹس کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر شعبہ طب خصوصاً اپنے مادر علمی کی تعمیر و ترقی میں نما یا خدمات پر تقسیم […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: پنجاب اور سندھ کی باقی رہ جانے والی نشستوں پر پولنگ شروع

بلدیاتی انتخابات: پنجاب اور سندھ کی باقی رہ جانے والی نشستوں پر پولنگ شروع

پنجاب/ سندھ (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب اور سندھ میں باقی رہ جانے والی 200 سے زائد نشستوں پر پولنگ شروع ہو گئی۔ پنجاب میں خانیوال، لودھراں، گجرات، سرگودھا، اوکاڑہ، ملتان اور میانوالی کی بعض یونین کونسلز میں الیکشن ہوں گے۔ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی، سیالکوٹ، بہاولپور کی ایک ایک یو سی میں چیئرمین کے […]

.....................................................

آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ پنو عاقل کے لیے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ٹیم کا اعلان

آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ پنو عاقل کے لیے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ٹیم کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ٹیم آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ پنوعاقل میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہی ہے کراچی شوٹنگ بال ٹیم کا اعلان صدر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان نے کیا۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی، یار محمد کپتان ملک […]

.....................................................

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ یکم جنوری سے پنوعاقل میں کھیلا جائے گا

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ یکم جنوری سے پنوعاقل میں کھیلا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل کے زیراہتمام آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بااجازت سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن یکم جنوری تا تین جنوری 2016 مین پرائمری اسکول گراونڈ پنوعاقل میں کھیلا جائے گاسندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر علی جتوئی کے مطابق ٹورنامنٹ ایسوسی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ختم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ختم، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ میڈیا سے بات کئے بغیر روانہ، رینجرز اختیارات کے حوالے سے امور زیربحث آئے۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات۔

.....................................................

سال نو کی آمد، حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 نافذ

سال نو کی آمد، حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 نافذ

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سال نو کی آمد پر کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سال نو کی آمد پر سائیلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے والے منچلوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ دفعہ 144 کے تحت ساحل پر جانے پر بھی پابندی ہو گی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ کی باقی رہ جانے والی نشستوں پر الیکشن آج ہو گا

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ کی باقی رہ جانے والی نشستوں پر الیکشن آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خانیوال، لودھراں، گجرات، سرگودھا، اوکاڑہ، ملتان اور میانوالی کی بعض یونین کونسلز میں الیکشن ہوں گے۔ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی، سیالکوٹ، بہاولپور کی ایک ایک یو سی میں چیئرمین کے انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کئے جائیں گے۔ سندھ میں میونسپل کمیٹی نوابشاہ، ٹنڈوجام، ٹنڈو الہ یار کے تمام وارڈز میں پولنگ […]

.....................................................

رینجرز اختیارات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

رینجرز اختیارات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں رینجرز کے اختیارات کے معالے سے متعلق وزیراعلٰیٰ سندھ سید قائم علی شاہ 3 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعظم نوازشریف سے سندھ میں رینجرز کے اختیارات کے معاملے سے متعلق بات کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی وزرا کا […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ شام کو اسلام آباد روانہ ہونگے

وزیر اعلیٰ سندھ شام کو اسلام آباد روانہ ہونگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ وزیراعظم سے ملاقات کیلئے آج شام اسلام آباد روانہ ہونگے ۔ وہ ملاقات میں رینجرز، ایف آئی اے اور نیب سے متعلق صوبے کے تحفظات پر بات کریں گے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد روانگی سے قبل سینئر وزراء سید مراد علی شاہ، […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج کا آپشن زیر غور نہیں ، خواجہ آصف

سندھ میں گورنر راج کا آپشن زیر غور نہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کا آپشن زیر غور نہیں ہے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سندھ کا امن پاکستان کا امن ہے۔ سندھ میں گورنر راج کا آپشن زیر غور نہیں۔ دو چار دن انتظار کریں، سب ٹھیک […]

.....................................................

ہم 5 سال کیلئے آتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آتا اور وقت گزر جاتا ہے، وزیر اعظم

ہم 5 سال کیلئے آتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آتا اور وقت گزر جاتا ہے، وزیر اعظم

ہم 5 سال کیلئے آتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آتا اور وقت گزر جاتا ہے، وزیر اعظم۔ اب ہمیں کچھ کچھ سمجھ آنا شروع ہو گیا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں، کامیابی حاصل ہو رہی ہے، آج کا کراچی 7 سال پہلے والے کراچی سے کافی بہتر ہے، قیام […]

.....................................................

اورنگزیب سلطان انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

اورنگزیب سلطان انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ پاک فلیگ کرکٹ کلب زون چار کے زیر اہتمام پہلا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈرایتھلیٹ اورنگزیب سلطان انو ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) مورخہ 29دسمبر2015ء بروز منگل اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر صبح 10بجے پاک جیم خانہ اور اسٹیل ٹائون جیم خانہ کے درمیان کھیلا جائیگا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی […]

.....................................................

کوئی سندھ کیطرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا، تیر سے چھلنی کر دینگے: قائم علی شاہ

کوئی سندھ کیطرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا، تیر سے چھلنی کر دینگے: قائم علی شاہ

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) رینجرز اختیارات کا معاملہ سندھ سرکار کے کپتان ایک بار پھر وفاق پر گرجے برسے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی پر خطاب کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے وزیر اعظم کو مخاطب کر کے کہا کہ وزیر اعظم صاحب اپنے چودھری نثار کو روکیں۔ ان کے […]

.....................................................

چوہدری صاحب سندھ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، قائم علی شاہ

چوہدری صاحب سندھ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، قائم علی شاہ

چوہدری صاحب سندھ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، ہمیں کئی مرتبہ آزمایا گیا ہم ڈرنے والے نہیں، ایک شخص جو پتہ نہیں اپنے آپ کو کیا سمجھتا ہے کبھی پوچھنے نہیں آیا، آپ کی دعاوں سے اسے ہم مار دیں گے، قائم علی شاہ۔

.....................................................

رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیراعظم کل کراچی آ رہے ہیں

رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیراعظم کل کراچی آ رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ میں رینجرز کے اختیارات پر صوبائی حکومت کے تحفظات دور کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف پیر کو کراچی آرہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف پیر کے روز کراچی آئیں گے اوران کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ہوں گے، اس موقع پر وہ امن […]

.....................................................

ایس ایم سی لمنائی کلاس 1990ء بیچ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو لیکچر ہال کا تحفہ پیش کردیا

ایس ایم سی لمنائی کلاس 1990ء بیچ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو لیکچر ہال کا تحفہ پیش کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل طلبہ کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی کے زیر اہتما م سلور جوبلی تقریبات کے حوالے سے 1990ء کے فارغ التحصیل گریجویٹس نے جناح سند ھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کو لیکچر ہال کا تحفہ دے دیا ۔نو تعمیر لیکچر ہال کو سابقہ پرنسپل […]

.....................................................

امن و امان کے نام پر سندھ پر وفاق کی چڑھائی کی مذمت کرتے ہیں، آصف زرداری

امن و امان کے نام پر سندھ پر وفاق کی چڑھائی کی مذمت کرتے ہیں، آصف زرداری

دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم آئینی اصولوں کو پامال نہیں ہونے دیں گے جب کہ اس آمرانہ ذہنیت كی بھی مذمت كرتے ہیں جس کے تحت امن و امان کے نام پر اور تمام آئینی اصولوں کے خلاف سندھ پر وفاق نے چڑھائی کردی ہے۔ بینظیر بھٹو کی […]

.....................................................

وفاق نے تمام آئینی اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر سندھ پر حملہ کیا، آصف زرداری

وفاق نے تمام آئینی اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر سندھ پر حملہ کیا، آصف زرداری

وفاق نے تمام آئینی اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر سندھ پر حملہ کیا، قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، آصف زرداری۔

.....................................................

پاکستان کو قائد کے خواب کے مطابق فلاحی ریاست بنائینگے’ ایم آر پی

پاکستان کو قائد کے خواب کے مطابق فلاحی ریاست بنائینگے’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابائے قوم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم پیدائش کے موقع پرمحب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر سلیمان سولنگی راجپوت ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘ صدر ہیومن رائٹس […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں ‘ راجونی اتحاد

سندھ اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں ‘ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد سندھ اسمبلی میں خالی ہونے والی چاروں نشستوں پر فوری ضمنی انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے راجونی اتحاد کے رہنما امیر علی سولنگی نے کہا کہ حلقہPS-93 ‘ پی ایس 112 ‘پی ایس 113اورپی ایس 159 سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے چاروں ممبران […]

.....................................................

سندھ کی ہر عرض مسترد، رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ کی ہر عرض مسترد، رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کو محدود اختیارات دینے سے متعلق صوبائی حکومت کی ہر درخواست مسترد کر دی گئی۔ وفاق کی جانب سے مکمل اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ رینجرز کو جو اختیارات مدت ختم ہونے سے پہلے حاصل تھے وہ تمام اختیارات اب بھی حاصل ہوں گے۔ […]

.....................................................