سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کے معمر سیاست دان سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتازبھٹو انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور کراچی میں مقیم تھے۔ سندھ نیشنل فرنٹ کے ترجمان نے ممتاز بھٹو کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آج سے سندھ بھر میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہوگی، بسوں میں 50 فیصد مسافر سوار کیے جائیں گے جبکہ صوبے میں تمام سینما ہال بھی بند […]

.....................................................

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ کسی طور مناسب نہیں ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ایک اجلاس ہوا جس میں طے ہوا […]

.....................................................

ایمن سلیم کا اداکاری چھوڑنے کا اعلان

ایمن سلیم کا اداکاری چھوڑنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹی وی ادکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اب وہ اداکاری نہیں کریں گی تاہم اداکارہ نے مستقبل کے حوالے سے بہت جلد آگاہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ ایمن سلیم […]

.....................................................

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی ہو گئی

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کر دی گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھا دیا ہے جس کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی 18 روپے فی لیٹر […]

.....................................................

’میں کہیں نہیں جا رہا’، مراد علی شاہ نے تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا

’میں کہیں نہیں جا رہا’، مراد علی شاہ نے تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ غلط فہمی دور کر لیں، میں پانچ سال پورے کروں گا اور کسی کی خواہش پر کہیں نہیں جاؤں گا، جب تک […]

.....................................................

سندھ بھر میں تمام مزارات کھول دیے گئے

سندھ بھر میں تمام مزارات کھول دیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا میں کمی کے بعد پورے 3 ماہ بعد سندھ بھر کے مزارات زائرین کے لیے کھول دیے گئے۔ سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار کو بھی اذان فجر سے پہلے روایتی وقت پر کھول دیا گیا ہے اور اس موقع پر محکمہ اوقاف کے چیف ایڈمنسٹریٹر نےدرگاہ […]

.....................................................

ویکسین کی قلت؛ دوسری خوراک لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ویکسین کی قلت؛ دوسری خوراک لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر کورونا ویکسین کی دوسری خوران کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ این سی او سی نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کے لئے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے، ایسا ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین کی کمی کے پیش نظر کیا گیا […]

.....................................................

سندھ: ویکسین کی قلت کے باعث آج ویکسینیشن سینٹر بند رہیں گے

سندھ: ویکسین کی قلت کے باعث آج ویکسینیشن سینٹر بند رہیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں ویکسین کی قلت کے باعث آج ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے متعددسینٹر ز میں انسداد کورونا ویکسین کی قلت کا سامناہے، شہرکے 90 سینٹرز میں سے متعدد میں ویکسین ختم ہو چکی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ ضلع […]

.....................................................

سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم اعلانات کر دیے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق پہلی تا آٹھویں […]

.....................................................

رواں ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

رواں ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 16 سے 19 جون کے دوران سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بحیرہ عرب کی مرطوب ہوائیں 16جون کو سندھ میں داخل ہوں گی جن کے زیر اثر صوبے کے تمام اضلاع میں ہلکی بارش، گرج چمک […]

.....................................................

سندھ کا 14 کھرب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

سندھ کا 14 کھرب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ مراد علیٰ شاہ نے اپوزیشن کے احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کردیا۔ 14کھرب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافےکی تجویز ہے جب کہ امن وامان کے […]

.....................................................

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سندھ کابینہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے کم […]

.....................................................

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت […]

.....................................................

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا میں کمی کے بعد صوبے بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وبا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی مجموعی صورت حال اور […]

.....................................................

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دیا جائے گا جس کے بعد ان تمام افراد […]

.....................................................

آئین میں گورنر راج کی گنجائش نہیں، آرٹیکل 140 اے سے سندھ کو حق مل سکتا ہے، فواد چوہدری

آئین میں گورنر راج کی گنجائش نہیں، آرٹیکل 140 اے سے سندھ کو حق مل سکتا ہے، فواد چوہدری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے لوگ مطالبہ کرتے ہیں سندھ میں گورنر راج لگا دیں، لیکن آئین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ، آرٹیکل 140 اے کا نفاذ ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے سندھ کو اس کا حق مل سکتا ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے […]

.....................................................

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بجٹ میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ہے، صوبے سے ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے اور اس پر مزاحمت کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت […]

.....................................................

پرانی ٹرینیں حادثے میں اضافے کی وجہ ہیں: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

پرانی ٹرینیں حادثے میں اضافے کی وجہ ہیں: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں اویس شاہ نے کہا کہ ملک میں پرانی ٹرینیں چلانے سے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے، وفاق سے کئی بارمطالبہ کیا کہ ریلوےلائنیں اورپرانی ٹرینیں تبدیل کریں لیکن وفاق سننے […]

.....................................................

سندھ: آج سے کاروبار رات 8 بجے تک کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

سندھ: آج سے کاروبار رات 8 بجے تک کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بیکریاں اور دودھ کی دکانیں رات 12 بجے تک کھلی رہیں گی، […]

.....................................................

سندھ کے سرکاری ملازمین کو 3 دن میں ویکسنیشن کرانے کی حتمی وارننگ

سندھ کے سرکاری ملازمین کو 3 دن میں ویکسنیشن کرانے کی حتمی وارننگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کے ماتحت محکموں کے ملازمین کو 3 دن میں ویکسنیشن کرانے کی حتمی وارننگ دے دی گئی۔ صوبائی محکموں کے ملازمین کو تین دن میں ویکسنیشن کرانے کی حتمی وارننگ دے دی گئی ہے، اور تمام محکموں کے ملازمین کو کورونا ویکسینیشن کارڈ جمع کرانے کا حکم دیا گیا […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی پر وزیراعظم عمران خان کو شکایتوں بھرا خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے اور سندھ کے عوام کے ساتھ ناانصافی […]

.....................................................

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہائیوں سے سندھ کے عوام پر مسلط پیپلزپارٹی ذاتی حملوں کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں بے شمار منصوبوں […]

.....................................................