وفاق نے سندھ پر حملہ آور ہو کر آئینی حکمرانی کا اصول پامال کر دیا: آصف زرداری

وفاق نے سندھ پر حملہ آور ہو کر آئینی حکمرانی کا اصول پامال کر دیا: آصف زرداری

کراچی(جیوڈیسک) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئین پامال ہوتا رہا تو ملک عدم استحکام اور بے یقینی کی دلدل میں پھنس جائیگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مذہب کے نام پر ملک کو تباہ کرنے والوں کیخلاف لڑتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ اور مرکزی حکومت […]

.....................................................

سندھ میں رینجرز اختیارات کا مسئلہ حل کریں ورنہ

سندھ میں رینجرز اختیارات کا مسئلہ حل کریں ورنہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم لو بھئی … !! سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کو رینجرز اختیارا ت کے حوالے سے بھیجی گئی سمری مسترد کئے جانے کے بعد تو اَب اِس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش باق نہیں رہ گئی ہے کہ سندھ حکومت اور وفاق میں رینجرز اختیارات کا معاملہ […]

.....................................................

بچوں کی شرح اموات میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا، ماہرین

بچوں کی شرح اموات میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا، ماہرین

کراچی (جیوڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی بیماریوں اوران کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مل کر کام کرنا ہو گا۔ نجی شعبے اور مخیر حضرات کو بھی حکومت کا ہاتھ بٹانا ہو گا۔ قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے سندھ کے 11 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے سندھ کے 11 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی اجازت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کے 11 اضلاع کے 80 حلقوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر الیکشن […]

.....................................................

رسہ کشی

رسہ کشی

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی عنوان سے تو ظاہر ہو رہا ہے کہ ”رسہ کشی”کسے کہتے ہیں، ہمارے ملک میں آج کل اسی ”رسہ کشی ” کا کھیل جاری و ساری ہے، وفاق سندھ سے رسہ کشی کر رہا ہے تو سندھ وفاق سے اسی کھیل کو کھیل رہا ہے۔ جبکہ امن و امان کے […]

.....................................................

سندھ حکومت کو رینجرز پر نہیں وفاقی حکومت پر اعتراض ہے: مولا بخش چانڈیو

سندھ حکومت کو رینجرز پر نہیں وفاقی حکومت پر اعتراض ہے: مولا بخش چانڈیو

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں رینجرز اختیارات میں توسیع پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ ہم وہ نہیں جو مخالفت میں فیصلہ آنے پر عدالتوں پر دھاوا بول دیں۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا […]

.....................................................

وفاق نے سندھ حکومت کی سمری مسترد کرتے ہوئے رینجرز کے تمام اختیارات بحال کردیئے

وفاق نے سندھ حکومت کی سمری مسترد کرتے ہوئے رینجرز کے تمام اختیارات بحال کردیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات محدود کرنے کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے اس کے تمام خصوصی اختیارات بحال کرتے ہوئے ان میں 60 روز کی توسیع کردی ہے۔ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق بھیجی گئی […]

.....................................................

سندھ میں رینجرز کو قانون اور آئین کے مطابق اختیارات دیئے جائیں گے، پرویز رشید

سندھ میں رینجرز کو قانون اور آئین کے مطابق اختیارات دیئے جائیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سندھ میں رینجرز کو قانون اور آئین کےمطابق اختیارات دیئے جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن پر تمام جماعتیں متفق ہیں ۔ یہ کسی کی انا کا […]

.....................................................

نیب کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ؛ ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

نیب کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ؛ ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفترپر چھاپہ مارتے ہوئے چائنہ کٹنگ اور غیرقانونی الاٹمنٹ میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر کو حراست میں لے لیا۔ نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹرندیم خان کو حراست میں لے لیا۔ نیب […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی کے تحت سلور جوبلی تقریبات کا آغاز

ایس ایم سی المنائی کے تحت سلور جوبلی تقریبات کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایم سی المنائی کے زیر اہتمام سندھ میڈیکل کالج کراچی کے 1990ء بیچ کے فارغ التحصیل گریجویٹس کی جانب سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے تھرڈ فلور لیکچر ہال کی تزئین و آرائش کی افتتاحی تقریب (آج) مورخہ 23دسمبر2015ء بروز بدھ صبح 9بجے خواجہ معین لیکچر ہال جناح سندھ یونیورسٹی […]

.....................................................

توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ سمیت 8 افسران پر فرد جرم عائد

توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ سمیت 8 افسران پر فرد جرم عائد

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی سمیت دیگر 8 افسران پر فرم جرم عائد کردی۔ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس سید فاروق شاہ پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پولیس افسران تاخیر سے پہنچے جس پر عدالت […]

.....................................................

کراچی : توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی : توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی : توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ہائیکورٹ پہنچ گئے، اعلیٰ پولیس افسران بھی عدالت پہنچنا شروع، آئی جی سندھ پر توہین عدالت کیس میں آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان۔

.....................................................

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے، وزارت داخلہ

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کا جواب تیار کرلیا ہے جس میں کہا گیا کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ وفاق نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کا جواب تیار کرلیا جو وزارت داخلہ نے قانونی پہلوؤں کا […]

.....................................................

ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں انصاف نہیں کیا گیا: سندھ حکومت

ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں انصاف نہیں کیا گیا: سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے۔ ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے لیکن ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ کیس کے فیصلے پر شدید مایوسی ہوئی ہے۔ عدالت کو انصاف […]

.....................................................

کرپشن کا گٹھ جوڑ سندھ میں آپریشن کو ناکام بنانا چاہتا ہے: طاہر القادری

کرپشن کا گٹھ جوڑ سندھ میں آپریشن کو ناکام بنانا چاہتا ہے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ترکی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نے لاہور ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کرپشن کا گٹھ جوڑ سندھ میں فوج کا آپریشن ناکام بنانا چاہتا ہے۔ کرپشن کے کھیل میں وفاق […]

.....................................................

سندھ میں ایسا کیا ہوا جس کے پیش نظر گورنر راج لگا دیا جائے، قائم علی شاہ

سندھ میں ایسا کیا ہوا جس کے پیش نظر گورنر راج لگا دیا جائے، قائم علی شاہ

شکار پور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز کو اختیارات دینے میں دیر ضرور ہوئی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ صوبے میں گورنر راج لگا دیا جائے۔ شکار پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ رینجرز کو […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ نیاز کلب کے نام

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ نیاز کلب کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام SRTC گراونڈ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چیمپین شپ کھیلی گئی چیمپین شپ کا فائنل بخاری شوٹنگ بال کلب وحدت کالونی اور نیاز شوٹنگ بال کلب حسین آباد کے درمیان کھیلا گیا فائنل نیاز کلب نے 2-0 […]

.....................................................

حکومت سندھ کی جانب سے رینجرز کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری عوام کیلئے خطرہ ہے۔ سجاد احمد

حکومت سندھ کی جانب سے رینجرز کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری عوام کیلئے خطرہ ہے۔ سجاد احمد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے رہنماؤں سجاد احمد ڈوگہ، چودھری عبدالروف ڈوگہ، ندیم افضل ڈھیرو گھنہ و دیگر نے سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے تعلیمی اداروں سمیت دیگر پبلک مقامات پر ممکنہ دہشتگردانہ حملوں کی اطلاعات اور پولیس کی جانب سے ریڈ الرٹ کے اجراءکے باوجود حکومت سندھ کی […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج کا کوئی امکان ہے نہ کوئی ڈیڈ لاک ہے: سعد رفیق

سندھ میں گورنر راج کا کوئی امکان ہے نہ کوئی ڈیڈ لاک ہے: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ایک تقریب میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کی تعیناتی ایک طریقہ کار کے تحت ہوئی، اس تعیناتی کو مذاق نہیں بننا چاہیے۔ سندھ حکومت کے ساتھ کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ لودھراں کے ضمنی الیکشن کے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج لگا تو نتائج دور تک جائیں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں گورنر راج لگا تو نتائج دور تک جائیں گے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے متنبہ کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا تو اس کے نتائج بہت دور تک جائیں گے، آئین اور جمہوریت کی موجودگی میں گورنر راج لگانے کا کوئی سبب نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت […]

.....................................................

سندھ اسمبلی اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی، شور شرابہ

سندھ اسمبلی اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی، شور شرابہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، ایوان میں اپوزیشن ارکان کی تعداد حکومتی ارکان سے زیادہ تھی ، اپوزیشن کی جانب سے اس کی نشاندہی کے باوجود سپیکر کارروائی آگے بڑھاتے رہے جس پر اپوزیشن نےاحتجاج اور شور شرابہ کیا۔ اس صورتحال کے باعث سپیکر نےاجلاس 45 […]

.....................................................

سندھ میں چینی باشندوں کی سکیورٹی، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل نہ ہو سکا

سندھ میں چینی باشندوں کی سکیورٹی، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل نہ ہو سکا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں چینی باشندوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے 15 ستمبر کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ایک ہزار ریٹائرڈ فوجیوں پر مشتمل فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کے بعد وزرات داخلہ سندھ کی جانب سے فورس کے قیام کے لئے آئی جی […]

.....................................................

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخاب، گنتی جاری، غیرسرکاری نتائج آنا شروع

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخاب، گنتی جاری، غیرسرکاری نتائج آنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کی 57 ،سندھ کی 44 یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات کے اختتام پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔جیو نیوز نے سب سے پہلے نتیجہ دینے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ پنجاب کی 57 اور سندھ کی 44 یونین کونسلوں میں پولنگ ہوئی۔ فیصل آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن پر امیدواروں کے […]

.....................................................

دہشت گرد سندھ کے اسپتالوں میں علاج کراتے ہیں، گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

دہشت گرد سندھ کے اسپتالوں میں علاج کراتے ہیں، گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

کراچی (جیوڈیسک) کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیئے ہیں شکار پور بم دھماکے کے اہم ملزم محمد انور نے تفتیش میں انکشاف کیے ہیں۔ دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ شکار پور دھماکے کی منصوبہ بندی تحریک طالبان پاکستان نے کی۔ دھماکے کا ٹاسک آصف چھوٹو […]

.....................................................