گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

سندھ کی گندم اور آٹے پر پابندی؛ فلور ملز کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سندھ کی گندم اور آٹے پر پابندی؛ فلور ملز کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے پنجاب سے آنے والی گندم، آٹے اور دیگر گندم مصنوعات پر پابندی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور فلورملز ایسوسی ایشن نے اسے غیرآئینی اور توہین عدالت پر مبنی اقدام قرار دے کر سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان […]

.....................................................

رینجرز اختیارات اور کرپشن بچائو مہم

رینجرز اختیارات اور کرپشن بچائو مہم

تحریر : امتیاز علی شاکر: لاہور گزشتہ روزمنتخب ایوان سندھ میں منظورکی جانے والی قرارداد کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں12ماہ کی توسیع کی گئی جبکہ رینجرز کو صرف اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کیخلاف کارروائی کی اجازت ہوگی۔حکومتی سرپرستی میں چلنے والی کرپشن بچائومہم کی کامیابی کومدنظر رکھتے ہوئے قرارداد […]

.....................................................

حکومتی ادارے پر چھاپے سے قبل سندھ حکومت کو بتانا ہو گا، نثار کھوڑو

حکومتی ادارے پر چھاپے سے قبل سندھ حکومت کو بتانا ہو گا، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ حکومتی ادارے پر چھاپا مارنے سے پہلے سندھ حکومت کو بتانا ہو گا۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ رینجرز کو اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق کسی کو حراست میں لینے […]

.....................................................

سندھ کی 44 اور پنجاب کی 57 یوسی میں انتخابات آج ہوں گے

سندھ کی 44 اور پنجاب کی 57 یوسی میں انتخابات آج ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں ملتوی ہونے والی بلدیاتی نشستوں پر آج پولنگ ہو گی۔ انتخابات سندھ کی 44اور پنجاب کی 57یونین کونسلوں میں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ضلع سانگھڑ اور بدین میں امن و امان کی صورت حال کے باعث آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے۔ تھرپارکر میں پولنگ اسٹیشنز […]

.....................................................

قرارداد کی منظوری کے باوجود رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

قرارداد کی منظوری کے باوجود رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قرار داد تو منظور کر لی، لیکن تاحال رینجرز کو اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر محکمہ داخلہ اور محکمہ قانون سندھ کی مشاورت ہوئی ہے، انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

رینجرز کے اختیارات میں کوئی کمی نہیں کی گئی: مولا بخش چانڈیو

رینجرز کے اختیارات میں کوئی کمی نہیں کی گئی: مولا بخش چانڈیو

کراچی (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے ایک بیان میں کہا آج کی قرارداد میں رینجرز کے کسی اختیار کو کم نہیں کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت چاروں نکات رینجرز اختیارات میں شامل ہیں۔ کرپشن الزامات پر پکڑنا رینجرز کا کام نہیں۔ ادارے آئین کے تحت اپنے دائرے کے اندر چلیں […]

.....................................................

بدین ضلع کی عوام کو طاقت اور لاٹھی کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ فہمیدہ مرزا

بدین ضلع کی عوام کو طاقت اور لاٹھی کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ فہمیدہ مرزا

تلہار (امتیاز جونیجو) بدین ضلع کی عوام کو طاقت اور لاٹھی کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتایے وہ عوام ہے جس نے آمروں سے ٹکر کھائی اب تمہارے خوف اور دھمکیوں میں آنے والی نہیں تلہار کی عوام کے اتنے بڑے ھجوم نے ثابت کردیا ہے کہ مال لوٹنے والوں کی شکست یقینی […]

.....................................................

گزشتہ ماہ پاکستان میں 45 خواتین سمیت 127 افراد کی خودکشی

گزشتہ ماہ پاکستان میں 45 خواتین سمیت 127 افراد کی خودکشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ ایک ماہ کےدوران ملک بھر میں 45 خواتین سمیت 127 افراد نے خودکشی کی۔ جبکہ صرف صوبہ سندھ میں غیرت کے نام پر نو خواتین سمیت چودہ افراد کو قتل کردیا گیا۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کمیشن کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے بیشتر افراد نے معاشی تنگدستی اور […]

.....................................................

کیا رینجر کو سندھ میں توسیع دی جائے گی؟؟

کیا رینجر کو سندھ میں توسیع دی جائے گی؟؟

بدر سرحدی تحریر : بدر سرحدی گزشتہ چند دنوں سے قومی خبروں میں ڈاکٹر عاصم سر فہرست ہے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں اہم موضوع ہے جو ہمہ وقت زیر بحث ہے پہلے اُسے رینجر نے دہشت گردوں کے سہولت کار کے حراست میں لیا اور تفتیش کے بعد پولیس کے حوالے کیا ،مگر پولیس […]

.....................................................

غیرت و خودی کے پیکر زلزلہ زدگان کے درمیان

غیرت و خودی کے پیکر زلزلہ زدگان کے درمیان

تحریر: علی عمران شاہین 26اکتوبر کو آنے والے زلزلے نے اگرچہ صوبہ خیبر کے 16اضلاع کو بری طرح متاثر کیا لیکن اس زلزلے کے متاثرین کے ہر طرف سے جیسے نظر انداز کیا گیا وہ ایک دکھ بھری داستاں ہے۔انہی زلزلہ زدگان کے پاس جا کر اندازہ ہوا کہ وہ کن مصائب کیسے کیسے سامنا […]

.....................................................

وفاق اور سندھ حکومت میں رسہ کشی سٹاک مارکیٹ گر گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 32 ہزار 650 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔ سٹاک مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اجناس کی گرتی ہوئی قیمتوں اور امریکی […]

.....................................................

کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ کی سیاست کو ڈھال بنا لیا۔ چوھدری نثار

کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ کی سیاست کو ڈھال بنا لیا۔ چوھدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ ایک بار پھر نام لئے بغیرسندھ حکومت پر برس پڑے۔ ایک بیان میں چودھری نثار کا کہنا تھا کہ سندھ پر وفاقی حکومت یا کسی ادارے نے حملہ نہیں کیا کچھ لوگوں نے اپنی غلط کاریاں چھپانے کے لئے لئے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے۔ […]

.....................................................

وفاق کو اگر سندھ میں گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دکھائے، نثار کھوڑو کی دھمکی

وفاق کو اگر سندھ میں گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دکھائے، نثار کھوڑو کی دھمکی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو اگر سندھ میں گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دکھائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ رینجرز کا معاملہ اسمبلی میں […]

.....................................................

کچھ لوگوں نے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے، چوہدری نثار

کچھ لوگوں نے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے، چوہدری نثار

کچھ لوگوں نے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے، چوہدری نثار، کچھ لوگ غلط کاریاں چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ادارہ جواب طلبی کرتا ہے تو اسے سندھ پر حملہ قرار دیا جاتا ہے، چوہدری نثار۔

.....................................................

وفاق سندھ میں رینجرز کیلئے آئینی اختیارات استعمال کرے، ایاز پلیجو

وفاق سندھ میں رینجرز کیلئے آئینی اختیارات استعمال کرے، ایاز پلیجو

حیدر آباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ وفاق سندھ میں رینجرز کے لئے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی رینجرز کو اختیارات نہ دیکر کراچی کے امن کوداؤ پر لگانا چاہتی ہے۔ ڈاکٹرعاصم […]

.....................................................

سندھ کی عوام غیر تمند ہے اس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے۔ ذوالفقار مرزا

سندھ کی عوام غیر تمند ہے اس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے۔ ذوالفقار مرزا

تلہار (نمائندہ) سندھ کی عوام غیر تمند ہے اس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے وہ ان لٹیروں کوہر گز کامیاب ہونے نہیں دے گی جو سندھ کے غریب عوام کے بچوں کے مستقبل پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیںان حکمرانوں نے جمہوریت کے نام پر عوام کو بہت لوٹا ہے۔ اب ان […]

.....................................................

مفاد پرستوں نے کرپشن کے ذریعے سندھ کا چہرہ بگاڑ دیا ہے‘ راجونی اتحاد

مفاد پرستوں نے کرپشن کے ذریعے سندھ کا چہرہ بگاڑ دیا ہے‘ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان راجونی اتحاد کی جانب سے سندھ کے یوم ثقافت پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل اتحادی جماعت روشن پاکستا ن پارٹی کے سربراہ امیر پٹی ‘ پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنما سردار خادم حسین سولنگی ‘ پاکستان خاصخیلی اتحاد کے سربراہ سردار غلام مصطفی خاصخیلی […]

.....................................................

سندھ محبت کرنے والے امن پسندوں کی دھرتی ہے‘ سولنگی اتحاد

سندھ محبت کرنے والے امن پسندوں کی دھرتی ہے‘ سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے پاکستان سولنگی اتحاد میڈیا سیل کے انچارج نعمت اللہ سولنگی اور انسانی حقوق ونگ کے صدر ایاز سولنگی کی جانب سے سندھی ٹوپی اجرک ڈے کے تحت منعقدہ تقریب میںسردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ […]

.....................................................

”یوم ثقافت“ سندھ کو دشمنوں سے محفوظ بنانے کے عزم کا دن ہے۔ جی کیو ایم

”یوم ثقافت“ سندھ کو دشمنوں سے محفوظ بنانے کے عزم کا دن ہے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر کی قیادت میں سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے مزار قائد تا کراچی پریس کلب ثقافتی ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں گجراتی ‘ میمنی ‘ کچھی ‘ کاٹھیاواڑی ‘بلوچی ‘ سندھی ‘ اردو ‘ […]

.....................................................

رینجرز اختیارات میں ایک دو دن تاخیر سے آسمان نہیں گر پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

رینجرز اختیارات میں ایک دو دن تاخیر سے آسمان نہیں گر پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) جم خانہ کلب میں لاڑکانہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ عجیب بات ہے رینجرز کے معاملے کو بہت اچھالا گیا، رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہیں گے۔ انہوں نے پولیس کے ساتھ مل کر بہت اچھا کام کیا ہے اور […]

.....................................................

رینجرز کو ہٹانا سندھ کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے: پیر پگاڑا

رینجرز کو ہٹانا سندھ کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے: پیر پگاڑا

کراچی (جیوڈیسک) مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے جمیل الزمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا کا کہنا تھا کہ رینجرز کو اختیارات نہ دینا سندھ کو سول وار کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے، رینجرز جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے آئی تھی۔ جرائم […]

.....................................................

کراچی آپریشن ہر صورت جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی آپریشن ہر صورت جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی میں آپریشن ہر صورت جاری رہے گا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں رینجرز کے سیکٹر کمانڈرز، پولیس کے اعلیٰ حکام اور کراچی آپریشن میں شامل دیگر حساس اداروں کے اعلیٰ […]

.....................................................

آصف زرداری 2 وجوہات کی بنا پر ملک واپس نہیں آرہے، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری 2 وجوہات کی بنا پر ملک واپس نہیں آرہے، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری 2 وجوہات کی بنا پر ملک واپس نہیں آرہے، ایک وجہ میں ہوں اور دوسری ڈاکٹر عاصم ہیں،سندھ حکومت کو رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ حکومت سندھ رینجرز سے مخالفت کی متحمل نہیں […]

.....................................................