سالانہ مجلس سوز خوانی آج سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہو گی

سالانہ مجلس سوز خوانی آج سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ سوز خوان صفدر حسین کاظمی کی روائت کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے صاحبزادے سوز خواں اختر حسین کاظمی کی جانب سے(آج) مورخہ 13 دسمبر 2015ء بروز اتوار 2 بجے دن امام بارگاہ در نجف سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگی۔ اس قدیم مجلس سوز خوانی میں سندھ بھر کے […]

.....................................................

کرپشن کے نام پر 3 سے 4 ایجنسیاں ہم سے لڑ رہی ہیں: قائم علی شاہ

کرپشن کے نام پر 3 سے 4 ایجنسیاں ہم سے لڑ رہی ہیں: قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاوس کراچی میں منقعدہ اینٹی کرپشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کی ابتدا اصل میں لیاقت علی خان کے جانے کے بعد ہوئی۔ سندھ میں کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے میں بہت وقت درکار ہے۔ کرپشن ایک صوبائی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا گنے کی قیمت مقرر نہ ہونے پر سندھ حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ کا گنے کی قیمت مقرر نہ ہونے پر سندھ حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے گنے کی قیمت نہ مقرر کرنے پر سندھ کی حکومت سے جواب طلب کر لیا، عدالت کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو گنے کی قیمت مقرر کرنے سے نہیں روکا گیا ۔ عدالت عظمی کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے گنے کی قیمت […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی […]

.....................................................

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی رینجرز کی جانب سے دائَر کیا گیا ، عدالت نے رینجرز […]

.....................................................

اغوا برائے تاوان کے 7 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اغوا برائے تاوان کے 7 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 7 مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس احمدعلی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 7 مجرموں کی سزائے موت کے خلاف درخواست کی سماعت کی، مجرموں میں سید کلیم،علی احمد، محمد حسن، بلال، عبدالفتح […]

.....................................................

سالانہ مجلس سوز خوانی 13 دسمبر کو سادات کالونی میں منعقد ہو گی

سالانہ مجلس سوز خوانی 13 دسمبر کو سادات کالونی میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ سوز خوان صفدر حسین کاظمی کی روائت کو برقرار رکھتے ہوئے اُن کے صاحبزادے سوز خواں اختر حسین کاظمی کی جانب سے مورخہ 13دسمبر2015ء بروز اتوار 2بجے دن امام بارگاہ در نجف سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگی۔ اس قدیم مجلس سوز خوانی میں سندھ بھر کے ممتاز سوز خواں […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کا آغاز

بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کا آغاز

کراچی : نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور صحت مند ماحول کے قیام کے لئے بلدیہ کورنگی کے تحت جاری صفائی وستھرائی کے حوالے سے خصوصی انتظامات کے ساتھ ہنگامی بنیادوں پر برساتی نالوں کی صفائی کے کام کا آغاز کردیا گیا بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون کی مختلف یونین کمیٹیز میں […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی کے تحت 11واں ونٹر میٹنگ 12اور 13دسمبر کو منعقد ہو گا۔ ڈاکٹر قیصر سجاد

ایس ایم سی المنائی کے تحت 11واں ونٹر میٹنگ 12اور 13دسمبر کو منعقد ہو گا۔ ڈاکٹر قیصر سجاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل طلبہ کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی پاکستان چیپٹر کے زیر اہتمام 11واں سالانہ ونٹر میٹنگ مورخہ 12اور 13دسمبر2015ء بروز ہفتہ اور اتوار منعقد ہوگا تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر سے سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل گریجویٹس […]

.....................................................

رینجرز کے اختیارات سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

رینجرز کے اختیارات سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے جب کہ وفاق سے بلائے گئے ادارے کے اختیارات میں توسیع کے لیے اسمبلی سے اجازت لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں

ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں

تحریر: سید انور محمود کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی اہمیت دیگر شہروں کی نسبت کہیں زیادہ ہے کیونکہ یہ میٹروپولیٹن شہر بھی ہے اور کاسمو پولیٹن بھی لیکن بدقسمتی سے اسکو وہ اہمیت نہیں دی جاتی جو اسکو ملنی چاہیے۔ پنجاب اور سندھ کے تیسرئے اور آخری مرحلے میں پانچ دسمبر 2015ء کو کراچی شہرکے […]

.....................................................

محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی، کالعدم جماعت کے 28 دہستگردوں پر نئی ہیڈ منی مقرر محکمہ داخلہ کا خط، اہم ترین دہشتگرد عطا الرحمان عرف نعیم بخاری کے سر کی قیمت 2 کروڑ مقرر۔

.....................................................

وزیر اعلی سندھ کا وسیم اختر کو فون، کامیابی کی مبارکباد دی

وزیر اعلی سندھ کا وسیم اختر کو فون، کامیابی کی مبارکباد دی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں کامیابی پر ایم کیو ایم اور وسیم اختر کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلی ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن میں واضح کامیابی پر ایم کیو ایم کو مبارکباد دی ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ کی ایم کیو ایم کو بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعلی سندھ کی ایم کیو ایم کو بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعلی سندھ کی ایم کیو ایم کو بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد، ہم ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی وسیم اختر کو بھی مبارکباد۔

.....................................................

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال منظور نہیں کی جس کے بعد رینجرز کو صوبے میں حاصل خصوصی اختیارات ختم ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری 2 ہفتے قبل ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری تاحال نہیں […]

.....................................................

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

.....................................................

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن دن کا اجلاس

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن دن کا اجلاس

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن دن کا اجلاس،اجلاس میں 40 تحقیقات سے متعلق مختلف رپورٹس پیش، کراچی: 7 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنیکی ہدایت۔

.....................................................

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز سندھ

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ ہم امن دشمنوں قوتوں کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔ کراچی آپریشن میں کرنے پر جوابی کارروائیاں ہم پر بھی ہوتی ہیں لیکن ایسے واقعات سے ہمارے جذبات کم نہیں ہو سکتے۔ کراچی میں آخری دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز کے خاتمے تک […]

.....................................................

صاحبزادہ حامد رضا مہروی جامع مسجد بخاری گلستان جوہر میں محفل درود سلام و گیارہویں ماہانہ محفل سے خطاب

صاحبزادہ حامد رضا مہروی جامع مسجد بخاری گلستان جوہر میں محفل درود سلام و گیارہویں ماہانہ محفل سے خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کائنات کے وجود میں آتے ہی بقائے انسانیت کیلئے اور انسانوں کی فلاح کے لئے اللہ سبحان تعالیٰ نے انبیاء علیہ السلام اور اولیاء اکرام کو درجہ بدرجہ زمین پر بھیجا تاکہ اللہ رب العزت کے دین کو آسانی سے پہنچا یا جاسکے اور دین کی ترویج ہوسکے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

آپریشن کو پورے سندھ میں پھیلایا جائے گا، مولا بخش چانڈیو

آپریشن کو پورے سندھ میں پھیلایا جائے گا، مولا بخش چانڈیو

کراچی (جیوڈیسک) مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن ہونے کے باعث دہشت گردوں نے اندرون سندھ پناہ حاصل کی ہے،کراچی آپریشن میں تیزی آئے گی، آپریشن کو پورےسندھ میں پھیلایا جائےگا۔ مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ دہشت گردوں کا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے شرجیل میمن سے وزارت واپس لے لی

وزیراعلیٰ سندھ نے شرجیل میمن سے وزارت واپس لے لی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا۔ جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن کے پاس ورکس سروسز اور آرکائیو کا محکمہ تھا جو وزیر اعلیٰ سندھ نے ان سے واپس لے لیا ہے۔

.....................................................

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور کراچی آپریشن کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی ٰسندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ، صوبائی وزرا، […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

تحریر: سید انور محمود پنجاب اور سندھ کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 5 دسمبر کو کراچی شہر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیاں اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ کراچی میں 1520 نشستوں کےلیے 5401 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا اور 70 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ پانچ دسمبر کو کھیلی جائے گی

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ پانچ دسمبر کو کھیلی جائے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ پانچ دسمبر کو ایس آر ٹی سی گراونڈ حیدرآباد میں کھیلی جائے گی۔ سیکریٹری ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر علی نواز لغاری کے مطابق چمپئن شپ سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقد […]

.....................................................