کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز سے اضافی 4 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا نوٹس سوئی سدرن گیس کمپنی کو مصول ہوا تھا۔ اس مقصد کے لئے ایس ایس جی سی اگلے مہینے گیس اسٹیشنز سے اضافی بلوں کی صورت میں یہ رقم وصول کرے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل گریجویٹ کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی کی سالانہ ونٹر میٹنگ و سی ایم ای پروگرام مورخہ 12 دسمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے جناح سندھ یونیورسٹی کراچی خواجہ معین الدین لیکچر ہال میں منعقد ہوگا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر جناح […]
کراچی (غلام محمدخان) نیشنل بینک اور سند ھ پولیس کے اشتراک سے ٹریفک آگہی واک کا اجلاس پیر کو ہو گا نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے زیرے اہتمام سند ھ پولیس کے اشتراک سے منعقید ہونے ہوالی ٹریفک آگہی واک کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک رہے گا۔ شمال مشرقی ہوا چلنے سے صوبے بھر میں رات کو سردی ہوگی۔ کراچی میں کم سے کم درجہ 19 سے 21 ڈگری […]
چیف جسٹس: سندھ ہائیکورٹ نے دو ججز کو جبری ریٹائر کردیا، ضابطہ اخلاق خلاف کی ورزی نوشہروفیروز کے 2 ایڈیشنل ججز جبری ریٹائر، کراچی: ججز میں آصف سومرو اور عابدہ پروین شامل
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، سندھ حکومت کو 26 نومبر تک حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ، 3 دسمبر کو حتمی اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو 81 حلقوں میں نئی حلقہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر 27 نومبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 نومبر بروز جمعہ حضرت عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے […]
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر قرة العین میمن کی نگرانی میں بلدیہ کورنگی کے تحت خصوصی صفائی اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے حوالے سے مہم تیزی کے ساتھ جاری، شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زون میں بیک وقت جاری خصوصی صفائی مہم کے دوران سینکڑوں ٹن کچرا ،ملبہ اور مٹی […]
تحریر: سید انور محمود سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کی گزشتہ سندھ حکومت میں وزیر داخلہ کی حیثیت سے شہرت پائی۔ آصف زرداری نے ایم کیو ایم کو دبائو میں لانے کےلیے اُنہیں وزارت داخلہ سونپی لیکن ذوالفقارمرزا نے کراچی کے حالات کو بہت زیادہ بگاڑ دیا۔انہوں نے ایم کیو ایم […]
بدین (رپورٹ عمران عباس) ضلع بدین سمیت سندھ بھر میں بچوں کو پیدائش کے فوری بعد لگنے والے ٹیکے گذشتہ پانچ ماہ سے محکمہ صحت کی غفلت کے باعث نا لگ سکے ،بی سی جی انجیکشن کی عدم دستیابی کے باعث بچوں کی ویکسینیشن نا ہوسکی ہے ،بی سی جی سرنجیں محکمہ صحت کے ای […]
کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار مرزا اور سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے نتائج کو کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں ارباب غلام رحیم کی قیام گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے 26 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سندھ کے 8 اضلاع کی 76 یونین کونسلز میں انتخابات ملتوی کردیئے ہیں۔ سندھ کے 14 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 81 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات سے ایک روز قبل پولنگ ملتوی سے لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں اصف […]
جھگڑے کے ایک دو واقعات ہوئے ہیں کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا، ڈی جی رینجرز، ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا حیدر آباد پولی ٹیکنیکل کالج میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کے بارہ اضلاع میں ایک کروڑ چھیالیس لاکھ اناسی ہزار اور سندھ کے چودہ اضلاع میں اکہتر لاکھ سینتیس ہزار سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حلقہ بندیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب فیصلے کا اختیار ملنے کے بعد الیکشن […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت شرع ہوگیا ہے۔ آج سندھ کے 14 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔ پولنگ کا وقت صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگیا جو کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک […]
اسلام آبا د(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ کے 8 اضلاع کی 81 یونین کونسلز میں کل ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے ہیں۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سردار سردار رضا خان کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے 8 اضلاع میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے مون گارڈن کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی، عدالت نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئئدہ سماعت تک کسی رہائیشی کو بے دخل نہ کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس جنید غفار پر مشتمل ڈویژن بینچ میں مون گارڈن کیس […]
بدین (رپورٹ ۔عمران عباس) الیکشن کے دوران کسی کو بھی غنڈا گردی کرنے نہیں دی جائے گی، ایم این اے فہمیدہ مرزا کی جانب سے لگائے گئے الزام درست نہیںہیں۔لوگ یہاں پر ایک سو بندے مارنے کی باتیں کر رہے ہیں میں گارنٹی دیتا ہوں کہ سو میں سے دو صفر نکالیں تو ایک بچتا […]
کراچی : یوں تو تقریباً ہر شعبے میں حکومت سندھ کی کارکردگی کا حال دگرگوں ہے۔ مگر سب سے برا حال تعلیم کا ہے۔ یہ شعبہ اپنی اہمیت کے اعتبار سے نہ صرف بدترین طریقے سے نظر انداز کیا جارہا ہے بلکہ کرپشن کے ناسور نے اس کے انتظامی اور دفتری امور کو قابل مذمت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ونٹر میٹنگ مورخہ 12 اور 13 دسمبر 2015ء کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ جس میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر مقیم سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز شرکت کرینگے۔ پاکستان میں مقیم اور بیرون دنیا مقیم سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) شوگرملز مالکان نے نیا سیزن شروع ہونے سے چند روز قبل منافع خوری کی غرض سے پیر کو سندھ میں غیراعلانیہ طور پرفی کلوگرام چینی کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کردیا ہے جبکہ پنجاب میں یکدم 4 تا5 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ ’’شوگر ملز مالکان نے یہ موقف اختیار کیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلک نازاور ایئر پورٹ میں قائم والنٹری بلڈ بینک سروس ، حسن اسپتال کالا بورڈ میں والینٹری بلڈ بینک اور بلر کے الرضا بلڈ بینک کو غیر قانونی عوام پر سیل کردیا جس سے لاکھوں مالیت کے قیمتی کیمیکل ، سینکڑوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ، سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بدین میں ایسے اے آر اوز، آر اوز،پریذائیڈنگ افسران تبدیل ہوں گے جن کے خلاف شکایات ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے ، سندھ میں […]