سانحہ جیکب آباد، شہدا کے ورثا کو 20 لاکھ فی کس ملیں گے، قائم علی شاہ

سانحہ جیکب آباد، شہدا کے ورثا کو 20 لاکھ فی کس ملیں گے، قائم علی شاہ

سانحہ جیکب آباد، شہدا کے ورثا کو 20 لاکھ فی کس ملیں گے، قائم علی شاہ، اپاہج ہو جانے والوں کو 10 لاکھ روپے اور نوکری دینے کا اعلان، معمولی زخمی کو 2 لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے، وزیراعلی سندھ۔

.....................................................

دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے اسے روکنا انتہائی مشکل ہے، وزیر بلدیات سندھ

دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے اسے روکنا انتہائی مشکل ہے، وزیر بلدیات سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اسے روکنا انتہائ مشکل ہے۔ مطابق ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی تاہم دہشت گردی اس قدر بڑھ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن کمیشن کمیٹی سندھ کے ارکان کا خطاب

مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن کمیشن کمیٹی سندھ کے ارکان کا خطاب

مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن کمیشن کمیٹی سندھ کے ارکان ایم پی اے محمد ہمایوں ضلع غربی کے عہدیداروں و سینئر رہنمائوں سے اپنے دفتر میں خطاب کر رہے ہیں، اس موقع پر دین محمد لغاری ، نجیب االلہ نیازی ، آیاز آفریدی ، اقبال خاکسار، رانا وارث و دیگر موجود تھے۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو اپنے دلائل میں کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے نہیں کرائی گئی اس لئے ڈاکٹرعاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے۔ جسٹس سجادعلی شاہ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ڈاکٹرعاصم […]

.....................................................

سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ کو سرحد اسپورٹس کی مبارکباد

سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ کو سرحد اسپورٹس کی مبارکباد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سرحد اسپورٹس فٹ بال کلب لانڈھی کے صدر اسماعیل خان ،جنرل سیکریٹری محمد فاروق، کوچ شیر محمد، کپتان محمد طارق ودیگر تمام عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے رحیم بخش بلوچ کو سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی

کراچی سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی

کراچی سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی، موبائل فون سروس صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک بند رہے گی۔

.....................................................

السلام اے حضرتِ بابا فرید السلام

السلام اے حضرتِ بابا فرید السلام

تحریر: محمد اعظم صابری سرزمین پاکستان اولیاء کا فیضان ہے اور بلاشبہ اللہ کی ان برگزیدہ ہستیوں کی ہی بدولت وطن ِ عزیز ”پاکستان”کہلایا۔کہیں حضرت داتا گنج بخش اس خطے کو منور کرتے نظر آتے ہیںتو کہیں حضرت بہاؤ الدین زکریا اور حضرت شاہ رکن عالم شہر ملتان میں بھٹکی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم […]

.....................................................

قومی عوامی تحریک کی جانب سے شروع کی جانے والی تحریک کا بدین سے آغاز

قومی عوامی تحریک کی جانب سے شروع کی جانے والی تحریک کا بدین سے آغاز

بدین (عمران عباس) وفاق کی جانب سے کالاباغ ڈیم بنانے کے اعلان کے بعد قومی عوامی تحریک کی جانب سے شروع کی جانے والی تحریک کا بدین سے آغاز، ریلی قومی عوامی تحریک کے رہنما رسول بخش پلیجواور سندھیانی تحریک کی خواتیں کی شرکت ، کالاباغ ڈیم نامنظور کے نعرے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی […]

.....................................................

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

سکھر (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]

.....................................................

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج دورِ جدید کی سائنسی دنیا میں بھی بھوک و افلاس وہ مسائل ہیں جن کا دائمی حل زمینِ خدا پر بسنے والے ہر غریب اور غربت کا ڈسا اِنسان چاہتا ہے مگر افسوس ہے کہ دنیا کے مٹھی بھر امیروں اور حکمرانوں کے نزدیک برسو ںسے دنیا کے غریبوں […]

.....................................................

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری یہ بائیں تصویر دیکھئے ہماری بد قسمتی کی زندہ علامت۔یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے کسی گائوں کے اسکول کی تصویر ہے۔گارے اور مٹی سے بنی دیواریں اور ان کے اوپر گھاس پھوس۔یہ بد قسمتی سے زیادہ بے حسی اور بے شرمی کی تصویر ہے۔ یہ صرف پاکستان پیپلز […]

.....................................................

آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الشہباز کلب خیرپور سندھ نے جیت لیا

آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الشہباز کلب خیرپور سندھ نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الاھلال اسٹیڈیم عارف والا میں کھیلا گیا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ کا فائنل الشہباز شوٹنگ بال کلب خیر پورسندھ اور الفرید شوٹنگ بال کلب ساہیوال پنجاب کے مابین کھیلا گیا ٹورنامنٹ کا فائنل الشہباز کلب خیرپور نے […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلئ قیادت کشمور سندھ میں سردار سلیم جان مزاری کے سامنے بے بس

پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلئ قیادت کشمور سندھ میں سردار سلیم جان مزاری کے سامنے بے بس

کراچی: سردار سلیم جان مزاری جو حال ہئ میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوۓ ہیں کے بھانجے احسان رحمان مزاری پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم-اين-اے اور حاجی عبدالرؤف کھوسو ایم-پی-اے ہیں۔ اب لوکل گورنمنٹ الیکشن کے موقع پ رپاکستان پیپلز پارٹی نے گل محمد خان جاکھرانی کو نامزد کیا ہے۔ سردار سلیم […]

.....................................................

حضرت عبداللہ شاہ غازی

حضرت عبداللہ شاہ غازی

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ عبداللہ شاہ غازی کا عرس ہر سال 20 سے 22 ذوا لحج کو سالوں سال سے منایا جا تا ہے ان کا مقبرا کراچی کے ساحل سمندر کلفٹن میں واقع ہے ان کے بھائی سید مصری شاہ کا مقبرا بھی تھوڑے فاصلے پر ساحل سمندر کے قریب میں واقع ہے […]

.....................................................

آج ذرا ہٹ کے

آج ذرا ہٹ کے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ میری زمین، میرے دیس، میرے معاشرے اور میری تہذیب میں میری چاروں سمت لگنی والی سرحدوں سے اِدھراور اُدھر کے ممالک سے کمینے گھس آئے ہیں یا آج پھر زمینی اور معاشرتی یا تہذیبی تبدیلیوں اور سخت ترین حالات […]

.....................................................

لاپتہ افراد سے متعلق غلط بیانی پر سیکریٹری داخلہ سندھ کو جرمانہ

لاپتہ افراد سے متعلق غلط بیانی پر سیکریٹری داخلہ سندھ کو جرمانہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق غلط بیانی پر سیکریٹری داخلہ سندھ اور ایس ایچ اور ماڑی پور کو جرمانہ جب کہ ڈی ایس پی ندیم خان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے […]

.....................................................

شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیتنے والی سندھ کی ٹیم کو دس ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا، غلام محمد خان

شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیتنے والی سندھ کی ٹیم کو دس ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا، غلام محمد خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی جو ٹیم بھی آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں فاتح حاصل کرے گی اس ٹیم کو وہ اپنی جیب خاص سے دس ہزار روپے نقد انعام دینگے، یہ اعلان 16 اکتوبر کو ہونے والے شہید […]

.....................................................

سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی کرپشن کے کیس میں ضمانت منظور

سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی کرپشن کے کیس میں ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میڈیکل کالج کے صدر ڈاکٹر شمشیر علی کی کرپشن کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شمشیر علی کی ضمانت 5 لاکھ روپے میں منظور کرلی۔ ڈاکٹر شمشیر علی پر سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی حیثیت سے جعلی داخلوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن کا […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے (ن) لیگ نے حکمت عملی بنا لی

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے (ن) لیگ نے حکمت عملی بنا لی

کراچی (جیوڈیسک) حکمراں مسلم لیگ نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلیے سیاسی حکمت عملی طے کرلی ہے جس کے تحت بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا اور ان دونوں جماعتوں کے سیاسی حملوں کا عوامی رابطہ مہم کے دوران بھرپور انداز میں جواب دیا […]

.....................................................

سندھ، پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے شیڈول کا اعلان

سندھ، پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے شیڈول کا اعلان

سندھ، پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے شیڈول کااعلان، تیسرے مرحلے کی پولنگ 3 دسمبر کو ہو گی، پبلک نوٹس کا اجراء 28 ستمبر کو ہو گا، کاغزات نامزدگی 3 سے 7 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ، امتیاز شاہ اور خادم علی […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس، سندھ، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رولز کے نوٹیفکیشنز جاری نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی، سندھ اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے رولز کے نوٹیفکیشنز فوری جاری کیے جائیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز کو چھٹیاں […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کردیا، نیب کورٹ نے علی نواز شاہ کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

.....................................................

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اتوار کو بھی گرمی میں نہ ہوئی نرمی، شہر کا درجہ حرات 42 ڈگری تک رہا۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثر مریض اسپتالوں کا رخ کرتے رہے۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ شدید گرمی کے دوران تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں […]

.....................................................