سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سرکاری نصاب مین بیشمار غلطیوں کا انکشاف

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سرکاری نصاب مین بیشمار غلطیوں کا انکشاف

بدین (عمران عباس) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سرکاری نصاب مین بیشمار غلطیوں کا انکشاف، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ حیدرآباد نے غریب طلبہ کا تعلیمی مستقبل تباہی سے دوچار کر دیا ہے، چوتھی جماعت کے سائنس کی کتاب میں معصوم طلبہ کو گزشتہ چھہ ماہ سے انسانی دماغ کا وزن 104 کلو گرام پڑھایا جا […]

.....................................................

سندھ میں دہشتگردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس بند

سندھ میں دہشتگردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔ حکومت سندھ نے غیر رجسٹرڈ اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث مدارس کے خلاف کاروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ دہشت گردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں 27، […]

.....................................................

سندھ کے مشہور شاعر شمشیر الحیدری کی 84ویں سالگرہ بدین پریس کلب میں منائی گئی

سندھ کے مشہور شاعر شمشیر الحیدری کی 84ویں سالگرہ بدین پریس کلب میں منائی گئی

بدین (عمران عباس) سندھ کے مشہور شاعر، ادیب، دانشور، صحافی شمشیر الحیدری کی 84ویں سالگرہ بدین پریس کلب میں منائی گئی۔ تقریب میں محمد موسیٰ جوکھیو، محمد اسماعیل جعفری، میر بلیدی، نواز کھٹی، خادم تالپر، محمد امین کھٹی، زین حیدری، کے علاوہ بدین پریس کلب کے صدر تنویرآرائیں، جنرل سیکریٹری شوکت میمن، عبدالمجید ملاح، اختر […]

.....................................................

سندھ ایپکس کمیٹی کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی ایپکس کمیٹی نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے اور کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد […]

.....................................................

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بالآخر بلدیاتی انتخابات سندھ اور پنجاب میں آن ہی پہنچے اور اس کے بعد صوبائی و قومی اسمبلیوں کے انتخابات کی بھی آمد آمد ہو گی اب اقتدار آپ کی ذاتی دہلیز پر ہو گااورآپ اپنے اپنے علاقوں کے مسائل حل کرنے میں خود مختار بننے والے ہیں جن […]

.....................................................

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

.....................................................

وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کے ایل این جی سے متعلق الزامات مسترد کر دیئے۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کا بیان افسوسناک اور شرمناک ہے۔ ایل این جی کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے دائرہ کار میں نہیں آتا البتہ […]

.....................................................

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور انہیں ہر صورت روکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کی کاروائیوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس […]

.....................................................

آل پاکستان جشن زیارت شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل الشہباز کلب خیرپور سندھ نے اپنے نام کرلیا

آل پاکستان جشن زیارت شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل الشہباز کلب خیرپور سندھ نے اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان جشن زیارت شوٹنگ بال کا ٹائٹل الشہباز کلب خیر پور نے اپنے نام کرلیا ۔فائنل مقابلہ الشہباز کلب خیر پور سندھ اور الاعثمان کلب لاہور پنجاب کے درمیان کھیلا گیا ۔فائنل مقابلہ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا میچ کا اسکور 16-13،11-16اور 16-14 رہا ۔الشہباز کلب خیر پور کی جانب […]

.....................................................

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعلی ٰہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں جاری قومی ایکشن پلان اور ٹارگٹڈ آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ،کورکمانڈر کراچی ،ڈی جی رینجرز سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت بھی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ٹارگٹڈ آپریشن، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں گورنر سندھ، کورکمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت متوقع۔

.....................................................

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل سندھ کے پاس ہے اگر سندھ اندھیرے میں رہا تو پوراملک اندھیرے میں ڈوبا رہے گا اور سندھ کے ساتھ ظلم ہوا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے جب کہ نیب قائداعظم سولر پارک اور نندی پور پاور پروجیکٹس […]

.....................................................

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سندھ کی سیاست میں موجودہ ٹار گیٹیڈ آپریشن کے نتیجے میں جو ناہمواریاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں ۔ان کی وجہ سے بعض ایسے غنڈا عناصر جن کو ماضی میں اداروں کی بھر پور اور مکمل حمایت بھی ایم کیو ایم کے خاتمے کی غرض سے حاصل تھی۔ […]

.....................................................

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا..!!آج میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ صاحب سے براہ راست مخاطب ہوں،اِن سے یوں مخاطب ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ آج میں شاہ صاحب سے کچھ ایسی باتیں کرنا چاہتا ہوں جن پر شاید شاہ صاحب اپنی حسبِ روایت مصالحت اور مفاہمت […]

.....................................................

سندھ کے محکمہ بلدیات میں چھ ہزار خالی آسامیوں پر تیس ہزار افراد کی بھرتی کا انکشاف

سندھ کے محکمہ بلدیات میں چھ ہزار خالی آسامیوں پر تیس ہزار افراد کی بھرتی کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سندھ کے محکمہ بلدیات میں چھ ہزار خالی آسامیوں پر پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے تیس ہزار افراد بھرتی کر لئے اور خزانے کو بھاری جھٹکا لگایا گیا۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کے بغیر ساڑھے چار سو ٹاؤن میونسپل آفیسرز بھرتی کر لئے گئے۔ ان میں وزیر اعلی سندھ، […]

.....................................................

کراچی : احتساب عدالت نے تین ملزمان کو سزا سنا دی

کراچی : احتساب عدالت نے تین ملزمان کو سزا سنا دی

کراچی : احتساب عدالت نے تین ملزمان کو سزا سنادی، موجود رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کو احتساب عدالت نے 5سال قید کی سزا سنائی، دیگر ملزمان میں پی پی کے رہنما خادم علیشاہ کو 4 اور امتیاز علی شاہ کو 3 سال قید کی سزا۔

.....................................................

سندھ میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہونے والے بلدیاتی انتخاب کے اتحاد کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، علامہ راشد محمود سومرو

سندھ میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہونے والے بلدیاتی انتخاب کے اتحاد کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، علامہ راشد محمود سومرو

بدین (نمائندہ جناح) جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو نے حالیہ دورہ بدین میں مدرسہ بدرالعلوم اور کڈھن شہر میں دورہ کے بعد بدین میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہونے والے بلدیاتی انتخاب کے اتحاد کو ختم کرنے کا […]

.....................................................

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ابتدائی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ سندھ میں سیکرٹریز، آئی جیز اور ڈی آئی جیز کی تعیناتی اومنی گروپ کے ذریعے بلاول […]

.....................................................

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی، امیدوار پارٹی ٹکٹ 11 کے بجائے 30 ستمبر تک جمع کرا سکیں گے، الیکشن کمیشن، پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ 31 اکتوبر کو ہو گی۔

.....................................................

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا ہے۔ آصف زرداری نے فریال تالپور، فاروق ایچ نائیک، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، وزیرداخلہ سندھ سہیل انورسیال اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا […]

.....................................................

سندھ کی شوگر ملوں میں دیگر شہروں کے مقابلے سستا گنا دستیاب

سندھ کی شوگر ملوں میں دیگر شہروں کے مقابلے سستا گنا دستیاب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی شوگر ملوں کو پنجاب کے مقابلے 20 روپے فی من سستا گنا ملنے کے باعث دیگر شہروں کے مقابلے کراچی میں چینی سستے داموں دستیاب ہے۔ کراچی میں ریٹیل سطح پر چینی 60 روپے کلو کے حساب سے بک رہی ہے جبکہ اسلام آباد میں 70 لاہور میں 68 اور بلوچستان […]

.....................................................

آرمی چیف کرپشن آپریشن کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلائیں’ سولنگی اتحاد

آرمی چیف کرپشن آپریشن کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلائیں’ سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرپشن کیخلاف رینجرز آپریشن کو عوام کی مکمل مایت حاصل ہے جبکہ عوام کا مطالبہ ہے کہ اس آپریشن کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلایا جائے مگر ملک وقوم کو لوٹنے والے اس آپریشن کیخلاف ہرزہ سرا اور اس کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ پاکستان سولنگی اتحادکے سینئر و […]

.....................................................

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24، پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24، پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے تمام بلدیاتی امیدوار متوجہ ہوں

سندھ اور پنجاب کے تمام بلدیاتی امیدوار متوجہ ہوں

پنجاب، سندھ (میاں احسان باری) سندھ اور پنجاب کے تمام بلدیاتی امیدوار متوجہ ہوں ہمہ قسم کونسلرز کی فیس مبلغ 500 اور چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے مبلغ 1000 روپے ہے۔

.....................................................