شکار پور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرپشن نہیں لوٹ مار ہورہی ہے اور کرپشن کرکے دبئی میں محل خریدے جارہے ہیں جب کہ رینجرز کو دعوت دیتا ہوں کہ اگر خیبرپختونخوا میں ہم کرپٹ لوگوں کو نہ پکڑ سکے تو وہ آکر پکڑیں۔ شکارپور میں جلسے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات دینے سے متعلق درخواست نمٹا دی، عدالت کا کہنا ہے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، رینجرز انہیں تمام طبی سہولیات فراہم کرے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد شاہ نے سابق مشیر پٹرولیم اور سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے 15 جب کہ پنجاب کے 12 اضلاع اضلاع میں بلدیاتی انتخابات […]
سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کے علاج سے متعلق درخواست کی سماعت، سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے تمام ٹیسٹ اور علاج کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی، ڈاکٹر عاصم کی نظربندی کے خلاف علیحدہ درخواست دائر کی جائے، عدالت کا حکم۔
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری، دوسرے مرحلے میں پولنگ 19 نومبر کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 13 سے 17 ستمبر تک وصول کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن۔
لاڑکانہ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے اور اس طرح وفاقی حکومت کے احکامات پر کارروائیاں خطرناک بات ہے۔ لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی […]
بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی شہر لنواری شریف کی درگاہ کے مریدوں کا وزیراعلیٰ سندھ کے مذہبی معاملوں کے مشیر خاص ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس، احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد بدین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں میر طارق احمد ٹالپر، محمد اسلم ٹالپر، نور محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سندھ کی سیاسی صورتحال سنبھالنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گورنر سندھ دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ پیپلز پارٹی نے الطاف حسین سے رابطہ نہ ہونے کے بعد گورنر سندھ سے رابطہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس میں سندھ بالخصوص کراچی کی امن و امان کی مجموعی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ […]
وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید کی ملاقات، ملاقات میں ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد سے متعلق امور پر بات، ملاقات میں فوجی عدالتوں میں کیس بھجوانے سے متعلق بات چیت کی گئی، ملاقات میں امن و امان کی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی، ذرائع۔
کراچی (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم میں لگے کیمرے اپنی افادیت کھوتے جارہے ہیں ، 4 برس قبل لگائے گئے کیمرے موجودہ حالات سے مطابقت نہیں رکھتے ، ان کی ٹیکنالوجی پرانی ہوگئی ہے۔ زیادہ تر وارداتوں میں ملزمان کے چہرے انتہائی غیر واضح ہوتے ہیں جس کا تمام تر فائدہ ملزمان […]
بدین (عمران عباس) بدین پریس کلب کی جانب سے سابقہ وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے والد سابق سپریم کورٹ کے جج قانون دان جسٹس (ر) ظفر حسین مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت، بدین پریس کلب کے صدر تنویر احمد آرائیں، نائب صدر عبدالمجید ملاح، جنرل سیکریٹری شوکت میمن اور دیگر سینئر صحافی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی معاملات میں مداخلت ایف آئی اے کا کام نہیں اور ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں داؤد پوتہ روڈ پر 58 كروڑ 13 لاكھ 40 ہزار روپے كی لاگت […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر پٹرولیم، چیئرمین سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ کابینہ کے اہم رکن ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔ انہیں انسداد دہشتگردی عدالت میں 12 سے 1 بجے کے درمیان پیش کیے جانیکا امکان ہے ،رینجرز کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کو 90 روز کیلئے نظر بندی مرکز میں […]
ایچ ای سی سندھ کے دفتر میں وائس چانسلر سرچ کمیٹی کے اجلاس کے دوران قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے چھاپا مارا، چھاپے کے وقت عذرا پیچیہو، مظہر صدیقی اور ڈاکٹر اقبال درانی بھی موجود تھے، ڈاویونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع ہونے والے تھے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کی منظوری دیدی، پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر کو پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں پولنگ ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول منظور کر لیا ہے، الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے، کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی چھپائی بھی شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن نے پاک فوج کو کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر استعمال کرنے پر بھی غور کیا۔ اگلے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے حلقہ بندیوں سے متعلق دائر تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔ بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب نے کی۔ حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم، سندھ یونائٹڈ پارٹی، نیشنل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول چھبیس اگست کو جاری کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی سات سے گیارہ ستمبر تک وصول کئے جائیں گے۔ جانچ پڑتال تیرہ سے اٹھارہ ستمبر تک ہو گی۔ اپیلوں پر فیصلے تیس ستمبر تک سنا دیئے جائیں گے۔ […]
بدین (تنویر آرائیں) سندھ پیپلز یوتھ کے مرکزی جنرل سیکریٹری، ضلع بدین کے جنرل سیکریٹری اور ڈویزنل صدر میں شدید اختلافات، پی پی یوتھ گروپ بندی کا شکار۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ مرکزی جنرل سیکریٹری نادر خواجہ جس کو تنویر آرائیں کی جگہ پر مقرر کیا گیا تھا اس نے ضلع بدین […]
کراچی (جیوڈیسک) فہرست کے مطابق کرائم برانچ لاڑکانہ کے ایس پی عبدالستار بھٹو سمگلروں سے بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ ڈی ایس پی صغیر مغیری اور ڈی ایس پی شمس الدین اغواء برائے تاوان کی وراداتوں میں ملوث ہیں۔ ڈی ایس پی ایوب بروہی، ڈی ایس پی عبدالحق قریشی اور ڈی ایس پی ابراہیم سومرو […]
تحریر: ریا ض جاذب صوبوں کے اندر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کب ہونگے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب نہ تو حکومتوں کے پاس ہے اور نہ ہی اعلیٰ عدلیہ کے پاس عدالت حکومتوں کی طرف اور عوام عدالت کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔حکومت اور الیکشن کرانے کا آئینی ادارہ ECP دراصل […]