وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی، رینجرز کے اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے، رینجرز کے اختیارات کراچی میں آج رات ختم ہونا تھے، ترجمان وزیر اعلی سندھ۔

.....................................................

راجن پور: کوٹ مٹھن کے بند میں پڑنے والا شگاف پر کر لیا گیا

راجن پور: کوٹ مٹھن کے بند میں پڑنے والا شگاف پر کر لیا گیا

راجن پور (جیوڈیسک) تحصیل کوٹ مٹھن کے حفاظتی بند میں سیلابی ریلے نے شگاف ڈال دیا۔ تاہم انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شگاف پر کر دیا ہے۔ سندھ میں بھی کچے کے کئی علاقے دریائے سندھ کے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ راجن پور میں کوٹ مٹھن کے مقام پر دریائے سندھ میں انتہائی […]

.....................................................

سندھ : اسکول کی گاڑیوں میں گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

سندھ : اسکول کی گاڑیوں میں گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق سندھ بھر کی اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرلگانے پر پابندی ٹریفک پولیس کی سفارش پر لگائی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

.....................................................

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا۔ ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے جمعے کو اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ لیاری سے جرائم پیشہ افراد بھاگ رہے ہیں، گینگ وار کا جلد خاتمہ ہوگا اور […]

.....................................................

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف 3 جماعتوں کی مشترکہ قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور فنکشنل لیگ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف پیش کردہ مشترکہ قرارداد منظورکرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن)، فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد […]

.....................................................

کراچی آپریشن : 331 دہشت گرد، 38 اغوا کار،10 بھتہ خور اور 806 ڈاکو ہلاک

کراچی آپریشن : 331 دہشت گرد، 38 اغوا کار،10 بھتہ خور اور 806 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو جرائم اور دہشت گردی کے خلاف گزشتہ 23 ماہ سے جاری کراچی پولیس کے آپریشن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے238 افسران اور جوانوں نے شہریوں کی جان و مال کی سلامتی کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دیا جس میں […]

.....................................................

سندھ بھر میں سیلابی صورتحال اور محکمہ آبپاشی خواب غفلت کی نیند سو رہا ہے۔ نعیم کھو کھر

سندھ بھر میں سیلابی صورتحال اور محکمہ آبپاشی خواب غفلت کی نیند سو رہا ہے۔ نعیم کھو کھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئرمین نعیم کھوکھر نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں سیلابی صورتحال اورمحکمہ آبپاشی خواب غفلت کی نیند سورہا ہے ،دریا سندھ کے پشتوں کی مرمت نہ ہونا سے بات کا واضح ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورئہ حیدر آباد کے بعد […]

.....................................................

سندھ رینجرز کا ایم کیو ایم سے 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ

سندھ رینجرز کا ایم کیو ایم سے 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کو خط لکھا گیا ہے جس میں 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل حسن اختر کی جانب سے ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو خط بھیجا گیا ہے جو ایم کیوایم […]

.....................................................

وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

گھوٹکی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ لے ہمراہ گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کا جائرہ لیا جب کہ اس […]

.....................................................

دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

سکھر (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ سکھراور کشمورمیں کئی بستیاں، قاضی احمد میں 54 دیہات پانی میں گھر گئے۔ دریائے سندھ نے جنوبی پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دونوں کناروں پرواقع ہنستی بستی آبادیوں میں تباہی پھیلانی […]

.....................................................

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ پارٹی چیرمین سے ملاقات کے لئے روانہ ہو […]

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ دبئی کیلئے روانہ، ذرائع۔

.....................................................

سندھ تاجر اتحاد کا جشن آزادی تک احتجاج نہ کرنیکا فیصلہ

سندھ تاجر اتحاد کا جشن آزادی تک احتجاج نہ کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ تاجر اتحاد نے جشن آزادی منانے کے لیے سندھ بھر کے تجارتی مراکز اور بازاروں کو قومی پرچم سے آراستہ کرنے اور خصوصی سجاوٹ کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے میڈیا کو بتایا کہ یکم اگست کو ہونے والی ہڑتال میں کراچی […]

.....................................................

حب ڈیم سے 50 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے باوجود کراچی میں بحران جاری

حب ڈیم سے 50 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے باوجود کراچی میں بحران جاری

کراچی (جیوڈیسک) حب ڈیم سے کراچی کو تقریباً 50ملین گیلن پانی کی فراہمی شروع کی جاچکی ہے تاہم واٹر بورڈ کی ناقص منصوبہ بندی اور کرپشن کے باعث شہر کراچی میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر ناصر شاہ کی ہدایت کے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول 11 اگست سے ہی کھلیں گے

کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول 11 اگست سے ہی کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3 اگست بروز پیر سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول کھلنے کی محکمہ تعلیم کی تجویز مسترد کردی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3 اگست بروز پیر کو سیلاب اور بارشوں سے متاثر نہ ہونے والے علاقوں بشمول […]

.....................................................

ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی

ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی

ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی، اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک امیر احمد شیخ کا کمشنر کراچی کو خط۔

.....................................................

سندھ میں ممکنہ بارشیں، اربوں روپے کی گندم کو نقصان کا اندیشہ

سندھ میں ممکنہ بارشیں، اربوں روپے کی گندم کو نقصان کا اندیشہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ممکن بارشوں سے اربوں روپے کی گندم دائو پر لگی ہوئی ہے۔ سندھ بھر میں ممکن بارشوں کے نتیجےمیں کھلی جگہ میں رکھی ہوئی 12 لاکھ ٹن گندم کو نقصان پہنچے کا اندشہ ہے جس سے اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا ہے ۔ حکومت سندھ کے پاس صرف 4 لاکھ ٹن […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات 11 اگست تک بڑھا دی گئیں

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات 11 اگست تک بڑھا دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں اسکول و کالجز کے لیے موسم گرما کی تعطیلات میں 7 دن کی توسیع کردی۔ سندھ حکومت نے صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات میں 7 دن کی توسیع کردی ہے جس کے تحت اسکول و کالجز اب 11 اگست سے کھلیں گے۔ سیکریٹری تعلیم […]

.....................................................

کرپشن الزامات پر سندھ کی ماتحت عدالتوں کے 4 ججز برطرف

کرپشن الزامات پر سندھ کی ماتحت عدالتوں کے 4 ججز برطرف

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب نے کرپشن الزامات پر ماتحت عدالتوں کے 4 ججزکو فارغ جب کہ ایک جج کو جبری ریٹائرڈ کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب نےماتحت عدالتوں میں کرپشن الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے 4 ججز کو الزامات کی روشنی میں عہدوں سے فارغ کردیا جب […]

.....................................................

دریائے سندھ کے سیلابی ریلوں سے سندھ اور پنجاب میں تباہی

دریائے سندھ کے سیلابی ریلوں سے سندھ اور پنجاب میں تباہی

سکھر (جیوڈیسک) دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سندھ اور پنجاب میں تباہی مچا رہے ہیں تو دوسری جانب کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالے بھی بپھرے ہوئے ہیں، لیہ سے آج صبح 6 لاکھ کیوسک سے زائد کا سیلابی ر،یلہ گزرے گا۔ دریائے سندھ میں بڑھتا پانی اور کوہ سلیمان سے آنے والے ریلے […]

.....................................................

سندھ کے دیگر اضلاع کے 63 لوگوں کو اسامیاں فروخت کرنے کا انکشاف

سندھ کے دیگر اضلاع کے 63 لوگوں کو اسامیاں فروخت کرنے کا انکشاف

بدین (عمران عباس) ڈپٹی کمشنر آفیس اور محکمہ روینیو بدین میں خالی پڑی اسامیوں پر اخباروں میں اشتہار دیئے بغیر، ضلع بدین کی عوام کو آگاہ کیئے بغیر، کیئے گئے انٹرویو اور رشوت کے بدلے سندھ کے دیگر اضلاع کے 63 لوگوں کو اسامیاں فروخت کرنے کا انکشاف، سب کے سب گھر بیٹھ کر تنخواہیں […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 28 جولائی کی بجائے 17 اگست کو جاری کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ابھی تک حلقہ بندیوں کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔ سیلاب کے باعث ریٹرنگ افسر امداد اور […]

.....................................................

سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابی شیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ

سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابی شیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن اراکین نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے رائے دی ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع […]

.....................................................