کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے اس دوران صوبے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سندھ نے ہمیشہ لاڈلے چھوٹے بھائی کی طرح ضد کر کے بات منوائی ہے اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سے پی نکل گیا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور ہوشربا مہنگائی کے بعد اب سندھ کو پانی کی کمی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پانی کی صورت حال پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار مبصرین کی تعیناتی سے پانی کے اخراج کا درست ڈیٹا ملےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور صوبائی وزراء ارسا اور سندھ حکومت پر برس پڑے۔ لاہور میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ارسا پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، اس کا غیر منصفانہ رویہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج مغرب کے بعد سے بلا ضرورت باہر گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سندھ حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے بھر میں نافذ پابندیوں کو مزید سخت کردیا ہے جس کے تحت آج سے صوبے بھر میں کاروبار کے اوقات صبح 5 بجے سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کی پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے رات 8 بجے کے بعد عوام کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا کی صورتحال […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے نافذ پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع کی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے پابندیوں میں توسیع کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں آج سے کاروبار کے اوقات صبح 5 سےشام 6 بجے تک ہوں گے، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں نافذ پابندیوں کو مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین، پولیس حکام اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت نے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے موجودہ بندشوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز یونیورسٹیز کو درپیش بدترین مالی بحران اور اربوں روپے کی بجٹ کٹوتی کے معاملے پر پہلی بار ہم آواز ہوکر میدان میں آ گئے ہیں۔ سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز یونیورسٹیز نے مشترکہ طور پر وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور وزیر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن لغاری نے کہا کہ موسم اور حالات کی وجہ سے پانی کی قدرتی کمی ہے اور پنجاب کو اس وقت 16 فیصد جب کہ سندھ کو 4 فیصدپانی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ساحلی پٹی کے ساتھ واقع تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہفتے کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں سائیکلون ایمرجنسی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا، اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مراد علی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں ویکسینیشن سینٹر کل بروز جمعرات سے 15 مئی تک بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کل سے 15 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب میں ویکسینیشن سینٹر عید اور اگلے روز بند رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ضلعی صحت کے افسران اور ایم ایس کو احکامات دیے ہیں کہ ہر ضلع کے حفاظتی ٹیکوں کے مرکز سے کورونا ویکسین بھی لگوائی جا سکے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ’سٹیزن بجٹ ‘22-2021 پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کیلیے انھوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، کور فائیو،رینجرز اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق شام 6 بجے سےصبح سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے اور کاروباری اوقات کار صبح 6 بجے سےشام 6 بجے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ سیکرٹریز اپنا ضروری اسٹاف دفاتر میں بلائیں گے اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے۔ شیخ رشید کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے […]
تحریر : میر افسر امان محمد بن قاسم نے 10 رمضان المبارک مطابق 93 ھ سر زمین سندھ کے راستے برصغیر کو اسلام کی نعمتوں سے مالا مال کیا اس طرح سندھ کو تاریخ اسلام کے اندر باب الا سلام کا رتبہ ملا۔ اسی سندھ نے پاکستان کی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کر کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کی جانب سے تعلیمی بورڈز کو گرانٹ جاری نا ہونے کے باعث صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے میٹرک بورڈ کراچی کی 28کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ جبکہ انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کی 97 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیاں صبح 6 سے رات 8 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کوویڈ حفاظتی ویکسین کی طلب میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ان 20 نجی اسپتالوں کوویکسی نیشن سینٹرکے قیام کی منظوری نہیں دی جا سکی، اس وقت سندھ حکومت نے صرف 3 نجی اسپتالوں کو ویکسینیشن کی […]