الیکشن کمیشن اراکین کا سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری نہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن اراکین کا سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری نہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن اراکین کا سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری نہ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا، اراکین کی رائے۔

.....................................................

سندھ کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری

سندھ کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے ہونے والی تیز بارش سے درجنوں کچے مکانات گر گئے۔ گلگت بلتستان،، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور فاٹا کے پہاڑی سلسلوں پرموسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ضلع تھرپارکر میں […]

.....................................................

سندھ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز کر گئی

سندھ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 20لاکھ ہوگئی ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ میں ہیپاٹائٹس کے 31لاکھ مریض موجود ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 40 کروڑ ہوگئی ہے جبکہ […]

.....................................................

کراچی میں آج سے جمعرات تک موسلا دھار بارش ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی میں آج سے جمعرات تک موسلا دھار بارش ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہلکی ومعتدل بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم شہر کے مختلف مقامات پر برساتی پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سندھ میں دوسرا مون سون سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے تحت اندرون سندھ موسلادھار بارشیں شروع ہوچکی ہیں […]

.....................................................

نواز لیگ کو دھچکا ‘ سندھ کے سینئر رہنما ظفر شاہ کی نواز لیگ چھوڑ کر اے پی ایم ایل میں شمولیت

نواز لیگ کو دھچکا ‘ سندھ کے سینئر رہنما ظفر شاہ کی نواز لیگ چھوڑ کر اے پی ایم ایل میں شمولیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چترال ‘ گلگت ‘ بلتستان اورجنوبی پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی و اموات پر اظہار افسوس اور بیمثال امدادی و فلاحی خدمات پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ (سندھ)کے صوبائی صدر شہاب الدین شاہ حسینی ‘ جنرل سیکریٹری شاہد قریشی اور انفارمیشن سیکریٹری […]

.....................................................

ضروری ہو تو پولیس رینجرز کیخلاف مقدمہ درج کرے، سندھ ہائیکورٹ

ضروری ہو تو پولیس رینجرز کیخلاف مقدمہ درج کرے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں سمیت درجنوں شہریوں کی غیرقانونی حراست اور گمشدگی کے الزام میں پولیس کو رینجرز اہلکاروں کیخلاف شہریوں کے رشتے داروں کے بیانات قلمبند کرنے کی ہدایت کی ہے اور مزید کہاہے کہ اگربیانات قابل دست اندازی […]

.....................................................

بارشیں اور سیلاب کے باعث سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش

بارشیں اور سیلاب کے باعث سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورنے سفارش کی ہے کہ پنجاب اورسندھ میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر 26ستمبر کو بلدیاتی انتخابات سے گریز کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں دشواری کا سامنا ہے، […]

.....................................................

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر […]

.....................................................

سندھ میں وزراء کے قلمدانوں میں تبدیلی

سندھ میں وزراء کے قلمدانوں میں تبدیلی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب سے سندھ میں کرپٹ عناصر (جن میں شامل بیوروکریسی اور خیال ہے کہ کابینہ میں شامل بعض وزراءبھی ہیں) کے خلاف رینجرز اور نیب سمیت دیگر احتساب اداروں کا ڈنڈااُٹھا ہے تو دبئی میں بیٹھے پی پی پی کے شریک چئیرمین و سابق صدرِ پاکستان سید آصف علی […]

.....................................................

دریائے سندھ میں جکڑ امام شاہ کے مقام پر فلڈ بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب

دریائے سندھ میں جکڑ امام شاہ کے مقام پر فلڈ بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب

ڈیرہ غازی خان : دریائے سندھ میں جکڑ امام شاہ کے مقام پر فلڈ بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، فلڈ ایمرجنسی نافذ، پاک فوج طلب، سیلابی ریلا قصبہ شیرو کی طرف بڑھ رہا ہے، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز، ابتدائی طور پر کچھ کارکردگی نہ دکھانے والوں سے وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان۔

.....................................................

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے، بلاول بھٹو

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے، بلاول بھٹو

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے، سندھ حکومت ممکنہ سیلاب سے نقصانات سے قبل تیاریاں کرے، متعلقہ ادارے اپنے اپنے علاقوں میں الرٹ رہیں، بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت۔

.....................................................

سندھ کابینہ میں رد و بدل کا امکان: قائم علی شاہ سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ

سندھ کابینہ میں رد و بدل کا امکان: قائم علی شاہ سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اپنی کابینہ کے سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ ہو گئے جب کہ سندھ کابینہ میں رد وبدل کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے رہنماؤں کو دبئی طلب کر لیا جب کہ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، […]

.....................................................

عالمی بینک کی سکھر بیراج کے لیے قرض دینے کی یقین دہانی

عالمی بینک کی سکھر بیراج کے لیے قرض دینے کی یقین دہانی

سکھر (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے سکھر بیراج کی بحالی اور مرمت کے منصوبے کے لیے آسان اقساط پر قرض دینے کی یقین دہانی کرائی ہے بحالی کے منصوبے کے بعد سکھر بیراج میں سے 15 لاکھ کیوسک پانی بآسانی گزر جائے گا۔ ان خیالات […]

.....................................................

سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

چترال (جیوڈیسک) دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں منگل سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی سمیت سندھ میں منگل سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے سندھ میں منگل سے آئندہ 2 روز تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصدریکارڈ کیا گیا ہے تاہم تیزہواؤں کی وجہ سے مجموعی طورپرموسم معتدل رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت صوبیہ سندھ اور بلوچستان […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا پنجاب اورسندھ میں منگل کو غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن کا پنجاب اورسندھ میں منگل کو غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں منگل کو غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنےکا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں منگل سے غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرے گا، یہ فہرستیں متعلقہ رجسٹریشن افسران اوراسسٹنٹ رجسٹریشن افسران کے دفاتر میں 7 روز […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، دریائے سندھ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، دریائے سندھ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کے بعد ملک کے مختلف دریا بپھرے ہوئے ہیں ، دریائے جہلم ، ستلج، کابل اور سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ گھوٹکی میں پچاس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ چترال میں بھی ایمرجنسی […]

.....................................................

نام افسانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رقص

نام افسانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رقص

تحریر: مریم ثمر سندھ کے دور افتادہ گاوں چھاچھرو کا بڑا افسر راہموں اعداد و شمار کی فائل بغل میں دبائے نپے تلے قدم اٹھاتا کانفرنس روم کے دروازے تک پہنچا اس سے پہلے کے باوردی دربان دروازہ کھولتا اس نے چپکے سے اپنے چمکتے دمکتے بوٹوں کو باری باری پتلون سے مزید چمکایا سندھی […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز سندھ کا سرحدی علاقوں کا دورہ، اہلکاروں کو عید کی مبارکباد

ڈی جی رینجرز سندھ کا سرحدی علاقوں کا دورہ، اہلکاروں کو عید کی مبارکباد

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہیں سکھر اور لاڑکانہ کی امن ومان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں […]

.....................................................

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

گڑھی خدابخش بھٹو (جیوڈیسک) گڑھی خدابخش بھٹو میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی اور بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بیورو کریسی میں ہونے والے تبادلے کرپشن کی […]

.....................................................

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارد ادسندھ اسمبلی جمع کرا دی گئی

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارد ادسندھ اسمبلی جمع کرا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے جرنیلوں کے بارے میں بیان پر مذمتی قرارداد سیکرٹری سندھ اسمبلی کو جمع کرادی ہے متحدہ قومی مومنٹ کے ارکان اسمبلی سید سرداراحمد، محمد حسین ، عبدالحسیب ،وسیم قریشی سمیت دیگر نے سندھ اسمبلی کے سیکریٹری کو وزیر […]

.....................................................

تحریک انصاف نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی جمع کرا دی

تحریک انصاف نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی جمع کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ڈی جی رینجرز کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی خرم شیرزمان، ثمر علی اور حفیظ الدین نے الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنما عصمت انور محسود کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

مسلم لیگ ن کے رہنما عصمت انور محسود کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ جن میں وفاقی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ ،سندھ کے صدر اسماعیل راہو ،جنرل سیکریٹری سنیٹر نہال ہاشمی ،شاہ محمد شاہ ،خواجہ طارق نذیر ،حاجی […]

.....................................................