کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہےکہ صوبے کو ڈاکوؤں اور دہشت گردوں سے محفوظ کیا جارہا ہے جب کہ اچھے افسران تعینات کرنے سے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ کراچی کے سائٹ تھانے میں بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

.....................................................

بدین کے علاقے گنج بحر اور مور مائنر شاخ کے آباد گاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاج

بدین کے علاقے گنج بحر اور مور مائنر شاخ کے آباد گاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاج

بدین (عمران عباس) بدین کے علاقے گنج بحر اور مور مائنر شاخ کے آبادگاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال، بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے آبادگارمنٹھار علی بھٹی، پیر بخش لنڈ، بابو مندھرو، حیسن ملاح، اسماعیل ملاح، عبدالمجید لنڈ […]

.....................................................

افغان شاہین نے کیماڑی یونین ،قادری اسپورٹس نے جانباز اسپورٹس اور سندھ مسلم نے شان اسپورٹس کو شکست دیدی

افغان شاہین نے کیماڑی یونین ،قادری اسپورٹس نے جانباز اسپورٹس اور سندھ مسلم نے شان اسپورٹس کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی اصغر علی مشہوری (مرحوم) رمضان المبارک یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان شاہین نے ایک سخت مقابلے کے بعد مد مقابل کیماڑی یونین کو 1-0 سے شکست دیدی میچ کا فیصلہ کن گول صادق نے اسکور کیا۔ جبکہ کیماڑی یونین کو […]

.....................................................

سندھ کے سینئروزیر خزانہ مرادعلی شاہ کا کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کو ٹیلی فون

سندھ کے سینئروزیر خزانہ مرادعلی شاہ کا کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کو ٹیلی فون

سندھ کے سینئروزیر خزانہ و توانائی مرادعلی شاہ کا کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کو ٹیلی فون، سندھ کے سینئروزیرکا کے الیکٹرک کے سی ای او سے اظہار ناراضی، چار بجے تک شہر میں بجلی بحال کر دی جائے گی، کے الیکٹرک کے سی ای او کی یقین دہانی۔

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، ڈی جی رینجرز بھی شریک، وزیراعلی سندھ نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومت سندھ سے اقدامات سے اگاہ کیا، ذرائع۔

.....................................................

کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

تحریر: سید انور محمود رینجرز کو حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ برس پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت چھاپہ مارنے اور تحقیقات کےلیے ملزمان کو حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے گئے تھے جس کی مدت اٹھارہ جولائی کو ختم ہو رہی تھی۔ حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان رینجرز کے آئندہ کے کردار اور […]

.....................................................

سندھ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، علی احمد جوکھیو

سندھ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، علی احمد جوکھیو

بدین (عمران عباس) سندھ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، بدین کی سیاسی اور قوم پرست پارٹیاں ایک ہوگئیں، سندھ کے اندر بلدیاتی حکومتوں کے نظام کی اہمیت اور بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالے سے سماجی تنظیم لیف کے زیر اہتمام بدین پریس کلب میں ہونے والی پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ […]

.....................................................

رینجرز کو کراچی تک محدود کرکے سندھ بھر میں امن ممکن نہیں‘ جی کیو ایم

رینجرز کو کراچی تک محدود کرکے سندھ بھر میں امن ممکن نہیں‘ جی کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے نوٹیفکیشن میں سائیں سرکار حکومت نے رینجرز کو صرف کراچی کی حد تک محدود کرکے اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کو ہی تحفظ فراہم نہیں کیا ہے۔ بلکہ اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے بھتہ خوروں ‘ اغوا ¿ کاروں ‘ ڈاکووں اور دیگر کراچی […]

.....................................................

سندھ سے بھتہ مافیا، ٹھپہ مافیااور قاتلوں کو نکالنے کی بات کبھی سندھ اسمبلی کے جعلی لوگوں نے نہیں کی

سندھ سے بھتہ مافیا، ٹھپہ مافیااور قاتلوں کو نکالنے کی بات کبھی سندھ اسمبلی کے جعلی لوگوں نے نہیں کی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ بلخصوص کراچی میں رینجرز آپریشن حتمی مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، ایسے وقت میں جب کہ قاتلوں کے سرپرست اور سرغنہ گرفتار ہونے والے ہیں، واٹر مافیا […]

.....................................................

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]

.....................................................

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا۔ ڈی جی رینجرز کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان رینجرز کے خصوصی اختیارات سے متعلق اختلافات […]

.....................................................

رینجرز سے خصوصی اختیارات کی واپسی پیپلز پارٹی کی سندھ دھرتی سے غداری ہو گی، شاہ محمد اویس نورانی

رینجرز سے خصوصی اختیارات کی واپسی پیپلز پارٹی کی سندھ دھرتی سے غداری ہو گی، شاہ محمد اویس نورانی

کراچی : جمعیت علما ء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حب کراچی کے ساتھ ایک بار پھر درندگی کا ایک کھیل کھیلنے کی تیاری کی جارہی ہے، عوامی جماعت ہونے کا نعرہ لگانے والی پیپلز […]

.....................................................

سندھ میں رینجرز اختیارات پر حکومت سندھ کے خدشات و تحفظات کے بعد

سندھ میں رینجرز اختیارات پر حکومت سندھ کے خدشات و تحفظات کے بعد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایک تو طرف وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے وفاقی حکومت کے سندھ کے ساتھ کئے جانے والے تعاون اوررینجرز کے اختیارات کے بعد سندھ میں کی جانے والی بے مثل کارروائیوںکے قصیدے پڑھتے ہوئے یہ دعویٰ کیاہے کہ سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان تناو¿اور اختلافات کی […]

.....................................................

ڈبل سواری بند ہوئی پھر موبائل کی گھنٹی۔۔۔۔ ؟؟؟؟

ڈبل سواری بند ہوئی پھر موبائل کی گھنٹی۔۔۔۔ ؟؟؟؟

تحریر: عارف رمضان جتوئی ایک گائوں میں کنواں تھا جہاں سے وہ سب لوگ پانی پیتے تھے۔ کنویں کا پانی بہت صاف اور شفاف تھا۔ صرف اسی ایک جگہ پانی ملنے کی وجہ سے گائوں کے جانور بھی وہاں جاتے تھے۔ کنواں بہت گہرا اور وسیع تھا۔ ایک دفعہ ایک کتّا پانی پینے وہاں گیا […]

.....................................................

رینجرز سے خصوصی اختیارات کی واپسی پیپلز پارٹی کی سندھ دھرتی سے غداری ہو گی

رینجرز سے خصوصی اختیارات کی واپسی پیپلز پارٹی کی سندھ دھرتی سے غداری ہو گی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل اورمرکزی جماعت اہل سنت کے نگران شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ ملک کے معاشی حب کراچی کے ساتھ پھر ایک بار درندگی کا کھیل کھیلنے کی تیاری کی جا رہی ہے،عوامی جماعت کا نعرہ لگانی والی پیپلز پارٹی کب تک بھٹو ازم کا سودہ کرتی […]

.....................................................

میونسپل کمیٹی بدین کے 400 سے زائد ملازمین کو تنخواہیں نا مل سکیں

میونسپل کمیٹی بدین کے 400 سے زائد ملازمین کو تنخواہیں نا مل سکیں

بدین (عمران عباس) میونسپل کمیٹی بدین کے 400سے زائد ملازمیں کو تنخواہیں نا مل سکیں، تنخواہیں نا ملنے کے باعث ملازمین اور ان کے بچے عید کی خوشیوں سے محروم، فاقہ کشی پر مجبور، خبر کے مطابق نیب سندھ کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کے بعد بدین کے بیشتر افسران اپنی آفیسوں […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرارداد جمع کرائے گی

تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرارداد جمع کرائے گی

تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرارداد جمع کرائے گی، ہم سمجتھے ہیں کہ رینجرز نے کراچی میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، خرم شیر زمان۔

.....................................................

رمضان المبارک کے بعد جماعت اسلامی سندھ بھر میں بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف مہم چلائے گی

رمضان المبارک کے بعد جماعت اسلامی سندھ بھر میں بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف مہم چلائے گی

بدین (عمران عباس) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد جماعت اسلامی سندھ بھر میں بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف مہم چلائے گی، سندھ میں بد ترین کرپشن ہو رہی ہے۔ سندھ کے حکمران صوبائی خود مختاری کی بات کرکے اپنے آپ کو بچانے […]

.....................................................

ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کی ابتداء سندھ سے

ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کی ابتداء سندھ سے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس سے انکار نہیں ہے کہ یہ بات کافی عرصے سے ہر سطح کا پاکستانی شدت سے محسوس کر رہا تھا کہ اب ملک سے کرپشن کے ناسور کو ختم ہو جانا چاہئے جہاں کرپشن کا ناسور مدرشکم میں آنے والے بچے سے لے کر لمبی عمرگزارکرقبرکی آغوش […]

.....................................................

رینجرز اور متحدہ قومی موومنٹ

رینجرز اور متحدہ قومی موومنٹ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید کراچی میں رینجرز کی آمد کو قریباََ بیس سال سے زیادہ زیا دہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ جس وقت کراچی میں رینجرز کو بلایا گیا تھا تو کراچی کے حالات کو سہارا دینا اور شہریوں کی بے چینی کا خاتمہ کرنا مقصد تھا۔ مگر بد قسمتی سے رینجرز […]

.....................................................

سندھ کے تعلیمی اداروں کو بااثر قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جائے: صہیب الدین کاکا خیل

سندھ کے تعلیمی اداروں کو بااثر قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جائے: صہیب الدین کاکا خیل

لاہور (6جولائی 2015ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ سند ھ کے تعلیمی اداروںکو قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جائے ، سندھ کے پانچ ہزار تعلیمی اداروں پر طالبان یا دہشت گرد نہیں بلکہ بااثر وڈیرے قابض ہیں جب بھی اعلیٰ ترین سطح پر ان اسکولوں […]

.....................................................

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے تاہم حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کی بحالی ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی […]

.....................................................

ایرانی ڈیزل

ایرانی ڈیزل

تحریر : آدم قادر بخش گزشتہ ماہ ڈی جی پاکستان رینجرز سندھ کی ایک پریس ریلز جس میں ملک مختلف انکشافات کئے گئے، پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلز کا پاکستان بھر کی میڈیا میں خوب تذکرہ ہوا مختلف انکشافات میں ایک انکشاف یہ بھی تھا کہ ایرانی ڈیزل اسمگلنگ […]

.....................................................

بدین کی خبریں 04/07/2015

بدین کی خبریں 04/07/2015

بدین (عمران عباس) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کسی بھی بہتری کی کوئی امید نہیں ہے، دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں، ڈاکٹر قادر مگسی۔ گذشتہ روز بدین میں ایس ٹی پی کارکن رسول بخش چانگ کے والد امید علی چانگ کی وفات پر تعزیت کرنے کے بعد سندھ ترقی پسند پارٹی […]

.....................................................